Author: admin

اسلام آباد(آئی این پی، مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کے فیصلے پر پاکستانی قوم شکر ادا کرے گی‘ وزیر اعظم کی نااہلی دیوار پر لکھی ہوئی ہے۔ وہ منگل کو سینیٹر بابر اعوان سے ملاقات میں بات چیت کر رہے تھے۔ بابر اعوان نے عمران خان کو پانامہ کیس کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ملاقات میں پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد کی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ پانامہ کے فیصلے پر پاکستانی قوم شکر ادا کرے گی وزیر اعظم…

Read More

گیانا(ویب ڈیسک)بار کی وجہ سے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے تاخیر کا شکار ہے۔ویسٹ انڈیز کے شہر پروویڈنس میں کھیلے جارہے فیصلہ کن معرکے میں ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن ٹاس کے بعد بارش شروع ہو گئی لیکن تھوڑی ہی دیر میں میچ کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔ ایون لیوز اور والٹن نے اننگز کا آغاز کیا۔فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کی جانب سے گزشتہ میچ کے فاتح اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا جب کہ ویسٹ انڈیز نے الزاری جوزف کی جگہ ویرا سیمی…

Read More

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کرانے والے، پاکستانی سالمیت کے خلاف کام کرنے والے لوگ چاہے سرحد پار سے آئیں یا پاکستان کے اندر ہوں، واضح پیغام ہے کہ ان کے ساتھ رعایت نہیں ہوگی۔خواجہ آصف نے سینیٹ میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ کل بھوشن کو تمام قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے موت کی سزا سنائی گئی،اس پر ساڑھے تین ماہ سے مقدمہ چل رہا تھا، تمام تقاضے پورے کیے گئے، مجرم چاہے تو 60 دن کے اندر اپیل کرسکتا ہے،کلبھوشن کے معاملے پرتمام چیزیں قوائد اورقوانین کے مطابق کی…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)اسٹیج اداکارہ سدرہ نورکی درجنوں شر اب کی بوتلوں کے ہمراہ شراب پارٹی کی ویڈیو سامنے آگئی جبکہ شوبز حلقوں نے والدہ کے چالیسواں کے اگلے روز ہی منائی جانیوالی اس پارٹی کو شرمناک قرار دیا ہے۔سدرہ نور اس حوالے سے کسی قسم کو موقف دینے کو تیار نہیں بلکہ ویڈیو سامنے آنے پر وہ خاموش ہیں۔

Read More

لاس اینجلس(ویب ڈیسک)اپنی خوبصورتی کے باعث شائقین کا دل ہالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ کیسینڈرا کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آگیا ، جس کے مطابق وہ لڑکی نہیں بلکہ ایک خواجہ سرا ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کیسینڈرا پیدائشی طور پر ایک لڑکا تھی، جب وہ 18سال کا ہوا تو اس نے خود کو خوبصورت لڑکی بنانے کا فیصلہ کیا اور سرجری کے ذریعے اپنے عوارض اور خال و خد تبدیل کروانے لگا۔ آج اسے دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتا کہ وہ کبھی لڑکا تھی۔ اب تک وہ اپنے جسم کو تبدیل کروانے پر…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جان کی بازی ہارنے والے معروف قوال امجد صابری کے اہلخانہ نے خود کو غیر محفوظ تصور کرتے ہوئے ملک چھوڑنے پر غور شروع کر دیا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے 40 سالہ مرحوم امجد صابری کے بھائی عظمت صابری نے بتایا کہ وہ اور ان کے اہلخانہ پاکستان چھوڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ہم خود کو اب یہاں محفوظ تصور نہیں کرتے ہمارا پورا خاندان برطانیہ منتقل ہونا چاہتا ہے، لندن میں ہمارا ایک بھائی موجود ہے’۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ انہیں اور ان…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون جو فلموں میں بولڈ کردار ادا کرنے کے حوالے سے کافی شہرت رکھتی ہیں اور سنی لیون کے مداحوں کا بھی یہی خیال ہے کہ وہ ایک بولڈ اداکارہ ہیں لیکن سنی لیون کا کہنا ہے کہ وہ انتہائی شرمیلی لڑکی ہیں۔ایک انٹرویو میں سنی لیون کا کہنا تھا کہ میں فطرتاً ایک شرمیلی اور تنہائی پسند ہوں، زیادہ لوگوں سے ملنا جلنا پسند نہیں ہے لیکن شاہ رخ خان نے مجھے نئے لوگوں سے ملنا سکھایا ہے اور بتایا کہ کس طرح لوگوں میں گھلاملا جاتاہے۔ اب تک حاصل ہونے والے تجربے اور…

Read More

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی شہزادے سعد بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی خاندان کو گہرا صدمہ پہنچا ہے۔ سعودی شہزادے سعد بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ شہزادہ سعدبن فیصل بن عبدالعزیز کی نمازجنازہ مسجدالحرام مکہ مکرمہ میں اداکی جائےگی پرنس سعد بن فیصل بن عبدالعزیز السعودکی وفات پر شاہی خاندان کے ارکان نے گہر ے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

Read More

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی سپریم کورٹ نے پاک بھارت سندھ طاس معاہدے کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دینے بارے دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ درخواست گزار کیسے کہہ سکتے ہیں کہ نصف صدی بعد یہ معاہدہ غیر آئینی ہے ۔ عدالت اس معاہدے پرکوئی حکم نہیں دے سکتی ۔ پیر کے روز بھارتی سپریم کورٹ میں دہلی کے وکیل ایم ایل شرما کی جانب سے دائر آئینی درخواست پر بحث کی گئی جس میں شرما کا موقف تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان یہ معاہدہ 19 ستمبر 1960 میں اس وقت کے پہلے…

Read More

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی موت کے متعلق امریکیوں نے پوری دنیا کو بتایا کہ انہیں گولی مار کر ہلاک کیا گیا اور پھر ان کی لاش سمندر میں پھینک دی گئی۔ اسامہ بن لادن کی لاش کو سلامت حالت میں سمندر میں پھینکا گیا یا نہیں، یہ تو کسی کو معلوم نہیں، البتہ اس سے پہلے لاش کے ساتھ کیا سلوک ہوتا رہا اس کا احوال امریکی نیوی کے ایک سابقہ کمانڈو نے بیان کر دیا ہے، جس کا دعوی ہے کہ اسامہ بن لادن اسی کی گولیوں سے ہلاک ہوا تھا۔ ٹائمز…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک )پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں نیا موڑ آگیا جہاں معطل اوپنر شرجیل خان نے ایک ٹیم آفیشل کا نام لے لیا،ان کا کہنا ہے کہ مجھے ٹیم آفیشل نے مبینہ بکی یوسف سے ملنے کا کہا تھا،ذرائع کے مطابق شرجیل خان نے کہا اہم آفیشل نے انہیں بکی سے ملاقات کے لئے گرین سگنل دیا تھا،ذرائع کے مطابق کیس سست روی کا شکار ہے اور کیس کی فائل بند ہونے کا امکان ہے۔

Read More

لندن(خصوصی رپورٹ)وہ بچے جو روزانہ کئی گھنٹے ویڈیو گیم کھیلتے ہیں ان میں بہت سی عام بیماریوں کے علاوہ ہڈیوں کے کمزور ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ریسرچ جرنل بی ایم جے کیس رپورٹ میں ایسے ہی ایک برطانوی بچے کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ویڈیو گیم کی لت سے بچوں میں ایک طرف موٹاپا بڑھ جاتا ہے تو دوسری جانب ان کی ہڈیاں بہت کمزور ہو کر ٹوٹ سکتی ہیں۔ میڈیکل سائنس میں یہ بات طے شدہ ہے کہ بچپن اور لڑکپن میں پڑھائی لکھائی کے ساتھ ساتھ جسمانی کھیل کود اور ورزش بھی یکساں طور…

Read More