Author: admin

ماسکو(ویب ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ جب سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالا ہے، روس کے امریکا کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے ہیں۔ انھوں نے شام کے صدربشارالاسد کی حمایت کا اعادہ بھی کیا ہے۔روسی ٹی وی کوانٹرویو میں صدر پیوٹن نے کہا کہ اعتماد کے ساتھ کام کرنے اورفوجی سطح پرامریکا سے تعلقات بہتر نہیں ہوئے بلکہ بگڑے ہیں۔روسی صدر نے شام کے صدر بشار الاسد کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ شامی فوج نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے؟ اس کا کوئی ثبوت نہیں لیکن…

Read More

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق، راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں کلبھوشن یادیو کے معاملے پر غور کیا گیا اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ریاست کے خلاف کارروائیوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، کانفرنس میں ملکی سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Read More

اترکھنڈ ( آن لائن ) بھارتی شمالی ریاست اترکھنڈ میں شوہر نے بیڈ ٹی دینے پر انکار سے بیوی کی جان لے لی۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ریاست اترکھنڈ کے ضلع پاوری کے گاو¿ں کی رہائشی خاتون کی چیخیں سن کر اس کے پڑوسی گھر پہنچے تو اس کی لاش خون میں لت پت پڑی تھی جس پر پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس نے مقتولہ کے 38 سالہ شوہر سنگیت سنگھ نیگی کو فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق دونوں کی شادی 13 سال قبل ہوئی تھی اور ان کے 2 بچے…

Read More

جینیوا( آن لائن ) سیاحت کے لئے محفوظ اور موزوں ترین 136 ممالک کی فہرست میں فن لینڈ پہلے جب کہ پاکستان 133ویں نمبر پر ہے۔ورلڈ اکنامک فورم نے سیاحت اور سفر کرنے کے لئے موزوں ترین 136 ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس میں سیاحوں کو سیکیورٹی اور سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ممالک کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ ٹریول اینڈ ٹورازم کمپیٹیٹونیس رپورٹ کے مطابق فن لینڈ 6.65 پوائنٹ کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ متحدہ عرب امارات 6.60 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور پئس لینڈ معمولی فرق سے 6.57 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر…

Read More

نیویارک( آن لائن ) امریکا میں ایک انوکھے کیس میں 18 سالہ نوجوان کے خلاف گدھے کو تھپڑ مارنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست الینوی میں ایک نوجوان پر فارم ہاو¿س میں موجود گدھے کو تھپڑ مارنے کا الزام عائد کیا گیا ہے جو نہ صرف امریکا بلکہ پوری دنیا میں اپنی نوعیت کا منفرد کیس ہے۔ پولیس نے 18 سالہ ملزم لوکس ڈیٹرچ کو حراست میں لے کر ایک گدھے پر تشدد کے بارے اس سے پوچھ گچھ بھی کی ہے۔ ملزم نے گدھے کو تھپڑ مارنے کے منظر پر…

Read More

لاہور(خصوصی رپورٹ) محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے سال2017ءکی ریڈ بک جاری کردی ‘ 73انتہائی مطلوب دہشت گردوں میں سے18کا تعلق لاہور سے ہے ریڈ بک کے مطابق لاہور دہشت گردوں کی فہرست کے اعتبار سے پہلے، سرگودھا اور فیصل آباد دوسرے، راولپنڈی تیسرے جبکہ ملتان، اٹک، رحیم یار خان ، شیخو پورہ اور بھکر چوتھے نمبرپر ہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے سال 2017ءکے لئے ریڈ بک جاری کردی جس کے مطابق دہشت گردوں کی تعداد کے اعتبار سے لاہور سر فہرست رہا ہے، جہاں سے محکمہ انسداد دہشت گردی کو18دہشت گرد انتہائی مطلوب ہیں،اسی طرح سرگودھا…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) ہمارے معاشرے میں عورت کا بڑا مقام ہے۔ بیٹیاں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں‘ ان کے دکھ سکھ کیلئے والدین ساری زندگی دعائیں کرتے رہتے ہیں۔ بیٹیوں سے اس قدر محبت کرنے والے والدین کسی کی بیٹی کو جب بہو بنا کر لاتے ہیں تو بھول جاتے ہیں کہ یہ بھی ہماری بیٹیوں جیسی ہے۔ ماں باپ اپنی بیٹی کو بڑے چاﺅ اور بھاری جہیز اور دعائیں دے کر گھر سے رخصت کرتے ہیں کہ ان کی بیٹی کو دنیا بھر کا سکھ نصیب ہو۔ آخر ایسی کیا وجوہات پیدا ہو جاتی ہیں کہ چاﺅ سے…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) شہر میں بجلی چوری کی روک تھام اور اووربلنگ کی شکایات کے ازالہ کیلئے لیسکو کے میگا پراجیکٹ ”ایڈوانسڈ میٹرنگ انفراسٹرکچر“ کی منظوری دے دی گئی۔ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کا میگا پراجیکٹ تیار کیا تھا جس کی پلاننگ کمیشن نے منظوری دے دی۔ منصوبے کے تحت شہر میں کمپنی کے ناردرن‘ سنٹرل اور ساﺅتھ سرکل کے 17لاکھ صارفین کے میٹرز لگائے جائیں گے۔ لیسکو چیف واجد علی کاظمی کے مطابق ”ایڈوانسڈ میٹرنگ انفراسٹرکچر“ پر 23ارب روپے لاگت آئے گی۔ لیسکو 20فیصد جبکہ ایشیائی ترقیاتی بینک 80فیصد اخراجات برداشت کرے گا۔…

Read More

لاہور (کرائم رپورٹر) ظلم و بربریت کی انتہا، کونسلر حنیف نے سوئے مارکر نویں جماعت کے طالبعلم کی دونوں آنکھیں نکال دیں، دونوں آنکھوں سے محروم محمد عیش انصاف کیلئے سیشن کورٹ پہنچ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ نویں جماعت کا طالبعلم محمد عیش بینائی سے محروم ہے اور یہ محرومی قدرتی نہیں بلکہ حنیف نامی ظالم شخص نے اسے آنکھوں سے محروم کیا۔ متاثرہ طالبعلم نے ملزم کیخلاف سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں اس نے موقف اختیار کیا ہے کہ حنیف نے سوئے مار کر اس کی آنکھیں ضائع کردی ہیں لہذا اس کی ضمانت…

Read More

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) راجیہ سبھا کی رکن اداکارہ جیابچن نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران گائے کی بجائے خواتین کو تحفظ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ بھارت خواتین کیلئے غیرمحفوظ ملک بنتا جا رہا ہے جہاں آئے روز خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جبکہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کو اس حوالے سے ”ریپ سٹی“ بھی قرار دیا گیا ہے اور کئی ممالک نے اپنی خواتین شہریوں کو بھارت کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہوئی ہے لیکن اب جیابچن نے بھی اسمبلی میں خواتین کے تحفظ کیلئے آواز بلند کر دی ہے۔…

Read More

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) مالی سال 2013ءمیں آئی پی پی پیز کو ادا کئے جانے والے 480ارب روپے کے گردشی قرضے میں وزارت خزانہ کی طرف سے 44.32ارب روپے کی ادائیگیاں ایسے بجلی گھروں کو کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جنہوں نے نہ پاور ہاﺅس چلایا اور نہ ہی ایک یونٹ بجلی پیدا کی جبکہ پیسے بھی انہیں بلوں‘ رسیدوں اور کسی ریکارڈ کے بغیر ادا کئے گئے۔ آڈیٹر جنرل اسدامین وزارت خزانہ سے بل کلیئر کرواتے کرواتے ریٹائر ہو گئے۔ دستاویزات کے مطابق وزارت خزانہ نے گیارہ نجی بجلی گھروں کو 44.32ارب روپے کی ادائیگی وزیر خزانہ اسحاق…

Read More

کراچی (خصوصی رپورٹ) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے اعتراف کیا کہ آصف زرداری کے لیے شوگر ملوں پر قبضے کرکے ان کے حوالے کیے، دُبئی میں ایرانی انٹیلی جنس آفیسر کو حساس معلومات دیں، اہم تنصیبات کے داخلی و خارجی راستوں کی نشاندہی کرائی۔ فریال تالپور کو ایک کروڑ روپے ماہانہ بھتہ جاتا تھا، ارشد پپو، اس کے بھائی اور ساتھی کو پولیس موبائل کے ذریعے اغوا کرکے سرتن سے جدا کیے، پھر ان کے سروں سے فٹ بال کھیلی۔ یہ اعتراف 24 اپریل 2016ءکو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کے روبرو کیے۔ پولیس نے ملزم کو پیش کیا…

Read More

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے گستاخانہ مواد کے بارے میں مسلم امہ کا متفقہ موقف پیش کرنے کیلئے وزیر داخلہ کی طرف سے اسلام آباد میں او آئی سی خصوصی وزارتی اجلاس منعقد کرنے کیلئے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کو بھجوائی گئی تجویز کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رسول اللہ سے محبت اور عقیدت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ انہوں نے یہ بات وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے بدھ کو ان سے یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان…

Read More