Author: admin

لاہور (کرائم رپورٹر) جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ی کے باعث کار بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجہ میں معروف کامیڈین اداکار ظفری خاں سمیت دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ رات گئے معروف اداکار ظفر ی خاں المعروف (ڈالا) گوجرانوالہ میں سٹیج ڈرامہ کرکے واپس آرہے تھے کہ مریدکے کے قریب کار بے قابو ہوکر الٹ گئی‘ جس کے نتیجے میں کار میں سوار ظفری خاں اور خالد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے میو ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے…

Read More

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ) کرنسی اسمگلنگ کیس، ماڈل گرل ایان کو لینے کے دینے پڑ گئے ۔پانچ کڑور روپے جرمانے کیخلاف اپیل بحالی کی درخواست پانچ ہزار جرمانے کے ساتھ منظور کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کسٹم کی اپیلیٹ کورٹ کے ڈویڑنل بینچ نے ایان علی کو پانچ ہزارروپے جرمانے کا حکم سنا دیا گیا ہے، پانچ کروڑ جرمانے کیخلاف اپیل کی درخواست چار مئی کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی، کسٹم اپیلیںٹ ٹربیونل کے جسٹس ملک منظور پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کرے گا،،واضح رہئے کہ ماڈل گرل ایان علی کے وکیل لطیف…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) بھارتی وزیراعظم نے سفارتی اور انٹیلی جنس دونوں محاذوں پر کل بھوشن بچاﺅ منصوبے کی منظوری دے دی۔ پاکستان کے ساتھ کلبھوشن معاملے پر بیک ڈور ڈپلومیسی شروع کرنے کیئے امریکی تعاون بھی طلب کرلیا گیا۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را بیرونی ممالک میں تعینات پاکستانی فوجی افسران کو اغوا کرکے بھارت لے جانے کی کارروائی بھی کرسکتی ہے۔ بھارت پاکستانی سرحدوں پر اضافی فوجی دستے تعینات کرکے کنٹرول لائن پر گولہ باری میں اضافہ کردے گا۔ جنگی حالات پیدا کئے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایاکہ بھارتی وزیرعظم نریندر مودی نے بھارتی نیوی کے کموڈور کلبھوشن یادیو کی…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیاشاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ضیاشاہد نے کہا ہے کہ ہر اس حکومتی اقدام جس سے عوام کو سہولت ملے کی ہمیشہ حمایت کی ہے۔ پنجاب میں گیس کنکشنز کے حوالے سے شہریوں کو بڑی شکایات ہیں، اب حکومت نے اگر گیس کنکشنز پر سے پابندی اٹھا لی ہے تو یہ بات خوش آئند ہے۔ گیس لوڈشیڈنگ بھی ختم کی جائے۔ اورنج ٹرین کیس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نے کہا کہ ہمارے یہاں عدالتی طریقہ کار اتنا…

Read More

لندن (صباح نیوز) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے برطانوی جریدے ڈیلی میل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا جبکہ جریدے نے اپنے آرٹیکل پر معذرت کرتے ہوئے تقریبا 29 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی جریدے ڈیلی میل نے گزشتہ برس امریکی انتخابی مہم کے دوران ایک مضمون شائع کیا تھا جس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تیسری اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے بطور ماڈل گزارے گئے وقت کے حوالے سے ‘نازیبا’ الزامات عائد کیے گئے تھے۔خیال رہے کہ 90 کی دہائی میں میلانیا ٹرمپ ٹاپ ماڈلز میں شمار…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اور آرمی چیف کی طویل ملاقات ہوئی۔ پانامہ کیس پر بھی یقینی طور پر بات ہوئی ہو گی۔ آرمی چیف کو یہ جگہ ڈان لیکس کی آواز سننا پڑ رہی ہے۔ فوج نے واضح کر دیا ہے کہ طارق فاطمی اور پرویز رشید کی قربانی قبول نہیں۔ فوج کو بڑا بکرا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت میں انہوں نے مزید کہا کہ خبریں مل رہی ہیں کہ پنجاب میں اگر جینے والا امیدوار پی پی میں شامل ہو گا تو…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) الیکشن سے قبل حکومت کی جانب سے آخری بجٹ کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اگلے مالی سال کے لئے 15 فیصد اضافہ کی تجویز زیرغور ہے۔ اس سے قبل وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت چند روز قبل ہونے والے اجلاس میں اس پر غور کیا گیا تھا جس میں یہ تجویز دی گئی تھی کہ تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا جائے تاہم میٹنگ کے بعد پنجاب حکومت کی جانب سے یہ تجویز دی گئی ہے کہ تنخواہوں میں 10 فیصد کی بجائے 15 فیصد اضافہ کیا جائے۔ بجٹ‘ اضافہ

Read More

پیرس (شوبز ڈیسک )ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز کی ”مشن ایمپوسیبل 6 “ کی عکس بندی فرانس کے شہر پیرس میں تیزی سے جاری ہے۔ دل دہلا دینے والے مناظر کی اس بار زبردست انداز میں بھرمار ہوگی۔مشن امپوسیبل کے اب تک کے سارے سیکوئلز نے ہالی ووڈ ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں جم کر کمائی کی ہے تاہم اب مشن امپوسیبل کا نیا سیکوئل بھی آنے والا ہے جس کی عکس بندی کیلئے پیرس کا مقام منتخب کیا گیا ہے۔مشن امپوسیبل کا یہ حصہ اگلے برس جولائی میں آرہا ہے۔

Read More

نئی دہلی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ میگا سٹار امیتابھ بچن نے رنبیر کپور اور ان کی بہن رادھیما کی پرانی تصویر ٹویئٹر پر شیئر کرتے ہوئے رنبیر کپور کو آج کا سپر سٹار قرار دیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ میگا سٹار امیتابھ بچن نے رنبیر کپور اور ان کی بہن رادھیما کی پرانی تصویر ٹویئٹر پر شیئر کرتے ہوئے رنبیر کپور کو آج کا سپر سٹار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی اداکاری بے مثال ہے۔تصویر میں نیتو کپور اور ششی کپور کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

Read More

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے دبئی میں فیشن شو میں شرکت کی تصویرانسٹاگرام پر جاری کر دی ہے جس میں انہوں نے گولڈن گاﺅن پہنا ہوا ہے اور صرف گھڑی اور انگوٹھی پہنی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان نے دبئی میں فراز منان کے فیشن شو میں شرکت کی تصویرانسٹاگرام پر جاری کر دی ہے جس میں انہوں نے گولڈن گاﺅن پہنا ہوا ہے۔ اور صرف گھڑی اور انگوٹھی پہنی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت اور پر اعتماد دکھائی دے رہی ہیں۔ مختلف سٹائل سے اپنے مداحون کو متاثر کرنے والی…

Read More

لاہور (اے پی پی ) پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف نہ صرف ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی بلکہ پاکستانی بلے باز ون ڈے سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے حوالے سے بھی پہلی تینوں پوزیشنز لے اڑے جبکہ بولنگ میں بھی حسن علی پہلے نمبر پر رہے ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز میں سب سے زیادہ رنز محمد حفیظ نے بنائے۔ انہوں نے تین ون ڈے میچز میں 67کی اوسط سے 201 رنز بنائے۔ شعیب ملک دوسرے نمبر پر رہے۔ انہوں نے تین میچز…

Read More