Author: admin

پشاور (نیوزایجنسیاں) قومی کرکٹر سعید اجمل نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے بیان پر اظہار حیرت کرتے ہوئے انہیں سوچ سمجھ کر بات کی نصیحت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں سعید اجمل کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے۔ کرکٹ کی ٹیم اچھی ہے سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہیے ، قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے بیان پر حیرانی ہوئی، انہیں سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہیے۔ سعید اجمل نے یونس خان اور مصباح الحق کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کھلاڑی…

Read More

ممبئی (آئی این پی) مرلی دھرن نے کہاہے کہ ” موجودہ سری لنکن کرکٹر آ سٹر یلیا ، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقہ اور انگلینڈکی طرح اتنے اہل نہیں کہ وہ آئی پی ایل کھیل سکیں۔مرلی دھرن کا مزید کہناتھا کہ مجھے یقین ہے کہ سری لنکاکے پاس کئی باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں لیکن ابھی ا±نہیں پالش ہونے کی ضرورت ہے۔ایک سوال کے جواب میں مرلی دھرن نے کہاکہ جب آئی پی ایل فرنچائزڈ کو تجربہ کارورلڈکلاس کھلاڑی میسر ہیں تو وہ کیوں ناتجربہ کار سری لنکن پلیئرزکا انتخاب کریں؟

Read More

کراچی (آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کی عزت درکار نہیں مداحوں کا پیار کافی ہے، پی سی بی کو یاد رکھنا چاہئے کہ کھلاڑیوں کی وجہ سے ہی کرکٹ بورڈ بھی ہے، پی سی بی نے یونس اور مصباح کو آخری سیریز دیکر اچھی روایت قائم کی، پاور ہٹرز کی تلاش کیلئے سندھ میں کیمپ لگاﺅں گا، کرکٹ تیز ہو گئی ہے ہمیں وقت کے ساتھ چلنا ہو گا،میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں سیاستدانوں کا کام عوام کی خدمت کرنا ہے اور میں یہ…

Read More

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تین ایک سے شکست کے بعد ون ڈے سیریز بھی دو ایک سے اپنے نام تو کر لی لیکن اس جیت نے بھی پاکستان کی کارکردگی اور سلیکشن کے اوپر کئی سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ امید تو یہ تھی کہ ویسٹ انڈیز کی ناتجربہ کار ٹیم کو پاکستان بآسانی کلین سویپ شکست سے دوچار کرے گی لیکن ایسا نہ ہو سکا بلکہ پاکستان خود بیٹنگ اور باﺅلنگ کے ساتھ ساتھ فیلڈنگ میں بھی بُری طرح بے نقاب ہوا جہاں یہ بات ٹھیک ہے کہ کامران اکمل کو ڈومیسٹک کی کارکردگی…

Read More

گیانا(آئی این پی) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کے روشن ستارے اور کرکٹ کنگ خان یونس خان نے اپنے آخری سیریز کو یادگار بنانے کے عزم کا اظہار کر دیا۔ انکا کہنا ہے کہ 10 ہزار رنز مکمل کر کے منفرد جشن منائیں گے۔ سینئیر بیٹسمین نے جونیئرز کے لیے رول ماڈل بننے کی خواہش کا اظہار بھی کر دیا۔رنز مشین کیرئیر کی آخری سیریز میں کچھ نیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں.پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ رنز، سب سے زیادہ سنچریز،، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بنوانے والے یونس خان کو سری لنکا کے خلاف پہلا رن بنانا آج بھی…

Read More

گیانا(آئی این پی) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے اور یہی وجہ ہے کہ گرین کیپس ون ڈے میں 25 سے 30 رنز کم بنا پاتی ہے۔گیانا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں پاور ہٹرز کی کمی ہے جس کی وجہ سے ہم آخری اوورز میں 25 سے 30 رنز پیچھے رہ جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شرجیل خان جیسے پاور ہٹر کو کھو دینا بلا شبہ ٹیم کے لئے بڑا دھچکا ہے لیکن…

Read More

نئی دلی(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ جو کشمیر کی آزادی چاہتا ہے اسے چاہئے کہ وہ ہمارا ملک چھوڑ دے اور بھارتی سکیورٹی اہلکاروں کو پڑنے والے ہر تھپڑ کے بدلے میں 100 جہادیوں کو قتل کیا جانا چاہئے۔بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر بھی مودی سرکار کی زبان بولنے لگ گئے ہیں۔ انہوں نے احتجاج کرنے والے کشمیری نوجوانوں کے ہاتھوں پیراملٹری فورسز کی درگت بنانے کی ایک وڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ جو کشمیر کی آزادی چاہتا ہے اسے چاہئے کہ وہ ہمارا ملک چھوڑ دے اور بھارتی سکیورٹی اہلکاروں کو پڑنے والے…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے خواتین سے متعلق بیان دینے پر خورشید شاہ کو معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا‘ آصفہ بھٹو نے کہا کہ خواتین سے متعلق پارلیمنٹ میں بار بار بیانات دیئے جاتے ہیں‘ خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ برداشت نہیں کئے جاسکتے امید ہے خورشید شاہ اس پر معذرت کریں گے۔ جمعرات کو آصفہ بھٹو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا خواتین سے متعلق پارلیمنٹ میں بار بار بیانات دیئے جاتے ہیں خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ برداشت نہیں کئے جاسکتے امید ہے…

Read More

نیویارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سنائی جانے والی سزائے موت پر تبصرے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ اس معاملے پر کوئی رائے قائم کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق معمول کی نیوز بریفنگ کے دوران بھارتی صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجیرک کا کہنا تھا، ہم اس معاملے پر کوئی رائے قائم کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد بھارت اور پاکستان میں بڑھنے والی کشیدگی کو دیکھتے ہوئے ترجمان نے دونوں ممالک…

Read More

جمیکا (ویب ڈیسک)ویسٹ انڈین فاسٹ باﺅلر جیروم ٹیلر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے فوری طور پر ٹیم میں انتخاب کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا۔ 32 سالہ ٹیلر نے گزشتہ سال جولائی میں دورہ بھارت کے دوران ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا تاہم اب ان کا کہنا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کیلئے مزید کرکٹ کھیل سکتے ہیں اور اسی وجہ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیا، اگر بورڈ نے مجھے موقع دیا تو وہ مایوس نہیں کریں گے۔ تجربہ کار باﺅلر جیروم ٹیلر کو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا…

Read More

برازیلیا (ویب ڈیسک) کرپشن سکینڈلز میں گھرے برازیل کے نئے صدر مائیکل تیمر کے لئے مخلوط حکومت چلانا مشکل ہو گیا ، سپریم کورٹ نے ا±ن کی کابینہ کے ایک تہائی ارکان ، 29 سینیٹروں ، 42 وفاقی نائبین ، 12 گورنروں ، دونوں سپیکرز ، صدر کے چیف آف سٹاف اور پانچ سابق صدور کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔ لاوا جاٹو کرپشن کیس میں جسٹس ایڈسن فاچن نے 108 افراد کا استثنیٰ ختم کر دیا ، 211 دیگر کے مقدمات نچلی عدالت کو منتقل کر دیئے۔ فہرست میں ریو شہر کے سابق میئر کا نام بھی شامل…

Read More

نیو یارک(ویب ڈیسک)امریکہ کی پہلی مسلم جج شیلا دریائے ہڈسن میں مردہ پائی گئیں ہیں۔65 برس کی خاتون نیو یارک میں مقیم تھیں۔ موت کی تحقیقات جاری ہیں۔مین ہٹن کے دریائے ہڈسن میں شیلا عبدالسلام کی لاش ون تھرٹی سیکنڈ اسٹریٹ کے قریب پائی گئی۔وہ اپنے شوہر کےساتھ نیویارک میں مقیم تھیں۔ ان کے بدن پر بظاہرکوئی چوٹ کانشان نہیں ہے۔وہ نیویارک کورٹ آف اپیلز میں خدمات انجام دینےوالی امریکا کی پہلی مسلم خاتون جج تھیں۔ان کاتقرر چار برس پہلے کیاگیا تھا۔شبہ ظاہر کیاجارہاہے کہ مسلم جج کی موت فطری نہیں ہے۔

Read More