Author: admin

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے رائیونڈ ریلوے ٹریک فلائی اوورکے منصوبے کا افتتاح کیا،یہ منصوبہ ایک ارب روپے سے زائدکی لاگت سے 6ماہ میں مکمل کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کو سیکرٹری تعمیر ات ومواصلات نے رائیونڈ ریلوے ٹریک فلائی اوور کے منصوبے کے اہم خدوخال کے بارے میں بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے فلائی اوور کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اس منصوبے کا سنگ بنیاد ستمبر 2016ءمیں رکھا گیا اور 16اپریل 2017ءکو 6ماہ کی قلیل مدت میں فلائی اوور کا افتتاح کیا گیاہے۔ فلائی اوور بننے سے رائےونڈ…

Read More

فیصل آباد(آئی این پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانامہ کیس سپریم کورٹ میں ہے زیادہ بات کرنا مناسب نہیں ، پانامہ کیس پر کچھ لوگوں نے سیاست چمکانے کی کوشش کی ، پانامہ کیس کے فیصلے کا انتظار قوم کو نہیں چند سیاستدانوں کو ہے ،کیس کا فیصلہ قانون کے مطابق آئے گا ، وزیراعظم نوازشریف اعلیٰ عدلیہ کا فیصلہ قبول کریں گے ، جن کا دامن صاف ہو انہیں کوئی ڈر نہیں ہوتا ، وزیراعظم نے تین نسلوں کو احتساب کےلئے پیش کیا ، عوام 2018کے انتخابات میں کام کرنے والی جماعت کو…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں نوا ز شریف نے عالمی برادری سے بھارتی فوج کے کشمیریوں پر مظالم رکوانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے گزشتہ روز بھارتی فوجیوں کی کشمیری نوجوانوں پر ظلم و تشدد کی ویڈیو آنے کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کشمیریوں پر کئے جانیوالے بھارتی مظالم رکوائے، عالمی برادری مسئلہ کشمیر کا پر امن حل یقینی بنائے، فوجی طاقت سے آزادی کی خواہش ختم نہیں کی جاسکتی،کشمیریوں کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے سے محروم رکھا گیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ظلم کی…

Read More

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے شمالی علاقے میں بس اسٹینڈ پر خودکش کار بم دھماکہ ہوا۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق شام کے شمالی علاقے میں بس اسٹینڈ پر خودکشی کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 100 سے زائد ہلاکتیں ہو گئیں جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ کار بم حملے میں حلب سے انخلاءکرنے والوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق کار بم حملہ شام کے شمالی علاقے میں موجود بس اسٹینڈ پر ہوا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق 100 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں افراد بری طرح زخمی ہوئے ہیں۔

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے لاہور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کرپشن میں ملوث 23 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے احتساب(نیب)لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہونے والے 23 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے اور ملزموں میں سٹیٹ لائف کاپوریشن کا ریجنل مینجر عبدالباسط قریشی بھی شامل ہے۔ نیب حکام کے مطابق ملزم سٹیٹ لائف کمپنی میں کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں اور ملزموں نے کارپوریشن میں 106 ملین کی کرپشن کی جبکہ ملزموں نے بوگس پالیسیز کو بھی کیش کروایا۔

Read More

لاہور(آئی اےن پی) پاکستان تحریک انصاف کے چےئر مےن عمران خان نے کہا ہے کہ انسانیت رکھنے والے معاشرے ہی خوشحال ہوتے ہیں انسان اور جانوروں میں فرق انسانیت کا ہی ہے دوسروں کیلئے جینا ہی انسانیت کی معراج ہے ہمیں اس عارضی زندگی میں ایسا کام کرنا چاہیے جو ہمیں مرنے کے بعد بھی زندہ رکھے ۔وہ ہفتہ کو یہاں مغلپورہ لاہور میں عبدالعلیم خان فانڈیشن کے زیر اہتمام تعمیرہونے والے رائزنگ سن انسٹیٹیوٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ صر ف بڑا بنک بیلنس رکھنا امارت نہیں ہوتی بلکہ انسانی فلاح و…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے فےصل آباد مےں انفارمےشن ٹےکنالوجی و سکلز ےونےورسٹی کے قےام اورمےٹروبس سروس کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مےٹروبس سروس فےصل آباد کے عوام کےلئے وزےراعظم نوازشرےف کا شاندار تحفہ ہوگا اوراس منصوبے پر دن رات کام کر کے پاےہ تکمےل تک پہنچاےا جائے گا۔انفارمےشن ٹےکنالوجی و سکلز ےونےورسٹی کے قےام سے فےصل آباد کے لاکھوں بچے اوربچےاں جدےد علوم سے آراستہ ہوں گے اور ےہ فےصل آباد کی تارےخ کا اےک انقلابی منصوبہ ہوگا۔وزےراعلیٰ محمد شہبازشرےف نے اس امر کا اعلان آج ےہاں زرعی ےونےورسٹی فےصل آباد…

Read More

اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی ) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے مسیحوں کے تہوار ایسٹر کے موقع پر پاکستان میں رہنے والے مسیحیوں کو بالخصوص اور دنیابھر میں بالعموم کو مبارکباد دی ہے اور انہوںنے اس عہد کی تجدید کی ہے کہ وہ ہر قسم کی مذہبی منافرت اور مذہبی بنیادوں پر بنائے گئے قوانین کے غلط استعمال کو مسترد کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال ایسٹر ایسے وقت آیا ہے کہ جب ملک میں ایک ایسا بربریت کا واقعہ ہوا جس میں مذہب کے نام پر ایک نوجوان…

Read More

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے کراچی سمیت صوبے بھر میں موجود تمام نفری کو واپس بلا لیا۔ رینجرز کی جانب سے سنیپ چیکنگ بھی روک دی گئی۔ تاہم ایئرپورٹ، ججز، گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ نفری موجود ہے۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق سندھ میں رینجرز اختیارات کی مدت ختم ہوتے ہی بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے تحت کراچی سمیت صوبہ بھر سے رینجرز کی نفری کو واپسی کی ہدایت کر دی گئی۔ رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کی جانے والی کارروائیاں بھی روک دیں۔سندھ میں رینجرز کے اختیارات کا معاملہ ہر تین…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے صوبہ بھر میں سرکاری یونیورسٹیوں کے طلبہ پر انکم ٹیکس عائد کردیا ہے۔ انکم ٹیکس دینے کے اہل وہ طلباءہوں گے جو سالانہ 2 لاکھ روپے فیس ادا کررہے ہیں۔ ایک لاکھ روپے فیس ادا کرنے والا طالب علم 12 ہزار روپے سالانہ انکم ٹیکس ادا کرے گا۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ سرکاری یونیورسٹیوں کی انتظامیہ نے حال ہی میں فیس جمع کروانے والے طلباءسے انکم ٹیکس کی رقم وصول کرلی ہے۔

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے فےصل آباد مےں انفارمےشن ٹےکنالوجی و سکلز ےونےورسٹی کے قےام اورمےٹروبس سروس کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مےٹروبس سروس فےصل آباد کے عوام کےلئے وزےراعظم نوازشرےف کا شاندار تحفہ ہوگا اوراس منصوبے پر دن رات کام کر کے پاےہ تکمےل تک پہنچاےا جائے گا۔انفارمےشن ٹےکنالوجی و سکلز ےونےورسٹی کے قےام سے فےصل آباد کے لاکھوں بچے اوربچےاں جدےد علوم سے آراستہ ہوں گے اور ےہ فےصل آباد کی تارےخ کا اےک انقلابی منصوبہ ہوگا۔وزےراعلیٰ محمد شہبازشرےف نے اس امر کا اعلان آج ےہاں زرعی ےونےورسٹی فےصل آباد…

Read More