Author: admin

لاہور (ویب ڈیسک )ملک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرم کی تعطیلات دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق صوبے بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں 23مئی سے 13اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی ۔خیال رہے کہ یہ اعلان ملک بھر میں شدید گرمی کے باعث کیا گیا ہے ۔

Read More

لاہور (آن لائن) دالوں کے دام ایک مرتبہ پھر آسمان سے باتین کرنے لگے،ماہ رمضان کی آمد سے قبل مختلف اقسام کی دالیں 30 روپے کلو تک مہنگی کردی گئیں۔ریٹیٹل گروسرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہفتے کے دوران دال چنا 30 روپے مہنگی ہوکر 230 روپے کلو جبکہ دال ماش 10 روپے اضافے سے 210 روپے کلو کی سطح پر پہنچ گئی،اسکے علاوہ دال مونگ اور مصور 130 روپے کلو کے حساب سے بک رہی ہے۔ہول سیلرز کا موقف ہے کہ مقامی سطح پر دال چنا کی فصل خراب ہونے سے درآمدی دالوں پر انحصار بڑھ گیا جبکہ پورٹ…

Read More

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم میاں محمد نواز \شریف نے انتباہ کیا ہے کہ کسی بھی وزیر اور سیکرٹری کی سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں کارروائی کے سلسلے میں کوتاہی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ‘ تمام وزراءاور سیکرٹریز پارلیمنٹ کے بزنس کو خوش اسلوبی سے نمٹانے کے لئے اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں۔ وزیر اعظم نے اس امر کا اظہار تمام وزراءاور سیکرٹریز کے نام اپنے خط میں کیا۔ یہ خط منگل کو چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے ایوان میں ارکان کو پڑھ کر سنا دیا ہے۔ چیئرمین سینٹ نے اراکین سینٹ کو آگاہ…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران خاندان پر پانامہ فیصلہ کی صورت میں 62, 63ٹن غیر جوہری بم گرے گا۔ قطری خط ردی کی ٹوکری میں جائے گا۔ وزیراعظم فیصلہ جاتی عمرا میں سنیں گے۔ لیگی ممبران اسمبلی کو حلقہ کی عوام کے ساتھ میٹنگز کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نے مزید انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی جانب سے ممبران اسمبلی کو لوگوں سے رابطے کرنے کی فوری ہدایت کردی گئی۔ فیصلہ پر ردعمل کیا دینا ہے اس بارے پی ایم ہاﺅس سے ہدایت جاری کی جائے…

Read More

کراچی ،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کے فیصلے کی تاریخ آگئی، شیخ رشید کہتے ہیں جمعرات کو قانون یا نون میں سے ایک کا جنازہ نکلے گا، سپریم کورٹ یں نواز شریف کا پوسٹ مارٹم ہوا۔سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ 22 اپریل کو سنانے کا اعلان کردیا، نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاناما کیس کے فیصلے سے کرپشن کا تابوت نکلے گا، عدالت عظمی کے فیصلے سے پاکستانی عوام کو خوشیاں ملیں گی۔ عدالت عظمی کے پانچوں جج عظیم ہیں، پاناما لیکس پر کمیشن…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سارا نظام ہی ملک اور عوام دشمن ہے، سارا سسٹم ایک کرپٹ مافیا کے بھلے کے لئے ہے۔ اس ظالمانہ نظام میں عوام یا ملک کی بھلائی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ چینل ۵ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ پانامہ کیس میں حکمران خاندان جس طرح بے نقاب ہوا ہے اس کے بعد بھی اگر بچ گیا تو بڑی حیرت ہو گی۔ دو میں سے صرف ایک کام ہو سکتا ہے کہ یا تو سپریم کورٹ خود کو بطور ادارہ…

Read More

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سینٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں ڈی آئی جی مردان عالم شنواری نے انکشاف کیا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ مشال خان کے خلاف تھی اور نومبر 2016ءمیں اس کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی۔ پولیس افسر کے مطابق مشال خان کے خلاف توہین مذہب کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ طالبعلم کی موت چھاتی پر گولی لگنے سے ہوئی۔ 32نامزد ملزمان میں سے 22کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ قتل میں یونیورسٹی انتظامیہ‘ طلباءاور باہر کے لوگ ملوث نکلے ہیں۔ کمیٹی نے واقعہ کو انسانیت سوز اور دہشت گردی قرار دیا اور اس کے…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہریوں کو رہائشی مکانوں اور کمرشل عمارتوں کی ہاﺅس لائن سے باہر تعمیر کئے جانے والے ریمپ‘ تھڑے‘ شیڈ‘ باڑیں‘ کھوکھے اور دیگر تجاوزات ایک ہفتے کے اندر اندر از خود مسمار کرنے کا نوٹس دے دیا ہے ورنہ ایل ڈی اے ایکٹ 1975ءکی دفعہ 33کے تحت انہیں کوئی مزید نوٹس دیئے بغیر مسمار کر دیا جائے گا اور مسماری کا خرچہ تجاوزات قائم کرنے والوں سے وصول کیا جائے گا۔ ایل ڈی اے نے تجاوزات کے خاتمے شہریوں کے چلنے پھرنے اور گاڑیوں کی آمدورفت میں حائل رکاوٹیں دور کرنے اور سرکاری…

Read More

خانیوال(خصوصی رپورٹ)خانیوال کے نواحی علاقے میں پنچایت نے 11سالہ لڑکی کو ونی کرنے کا فیصلہ سنا دیا ،ماں بیٹی کو لیکر تھانے جا پہنچی ۔اطلاعات کے مطابق خانیوال میں 11سالہ اقراکو پنچایت نے ونی کر دیا ، لڑکی کے بھائی پر زیادتی کرنے کا الزام تھا جس کے بعد پنچایت نے اسے ونی کرنے کا فیصلہ سنا دیا ۔پنچایت کے حکم کے بعد ماں اپنی بچی کو لیکر تھانے پہنچ گئی ۔پولیس کے مطابق لڑکی کی والدہ نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ اقراکو اس کے چچا اور تایا نے ونی کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم خاتون کے…

Read More

حیدرآباد(بیورورپورٹ)حیدرآباد سے نورین لغاری کے واقعے کے بعد زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر کا بیٹا بھی کزن سمیت پراسرار طور پر غائب ہوگیا ، ورثاء کی جانب سے اغواءکا شبہ ۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد ابھی لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے پرافیسر عبدالجبار لغاری کی بیٹی نورین لغاری کی گمشدگی کا معا،لہ دبا نہیں تھا کہ حسین آباد کے علاقے سے سندھ زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر عبدالستار آریجو کے بیٹے شایان آریجو اور ان کے کزن خادم حسین آریجو کی پراسرار گمشدگی کا معاملہ سامنا آگیا ہے ، بتایا جاتا ہے کہ وہ دو دنوں سے لاپتہ ہیں ، سندھ زرعی یونیورسٹی…

Read More

لاہور(خصوصی رپورٹ) چاروں صوبوں کے مابین اتحاد و یگانگت کی علامت جعفرایکسپریس کو نظر لگ گئیں۔ گوجرانوالہ اور ایمن آباد کے درمیان جعفر ایکسپریس کی8 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 35مسافر زخمی ہو گئے ‘ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ۔ ترجمان وزارت ریلوے نے ٹرین حادثے میں تخریب کاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کا ٹیکنیکل جائزہ لیا جائے گا۔ ایمن آباد کے قریب ریل کی پٹڑی درست حالت میں تھی، 50 منٹ پہلے تیزگام اسی مقام سے گزر کر لاہور پہنچی تھی۔…

Read More

لاہور(آئی این پی)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اورپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جسٹس عامر رضا خان کے متعلق وزیر داخلہ جھوٹ اور غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں‘ ڈان لیکس کی متفقہ رپورٹ کی چوہدری نثار کی بات سمجھ نہیں آتی یہ لغو بات ہے‘ اس کا مطلب ہے کہ جسٹس رضا نے پہلے ہی کہہ دیا کہ اگر وہ رپورٹ سے متفق ہوئے تو دستخط کریں گے وگرنہ نہیں‘کوئی جج ایسے کہہ ہی نہیں سکتاکہ اسی کی بات مانی جائے‘ پانامہ لیکس سادہ ریاضی سوال تھا چار دن کارروائی پانچویں دن…

Read More

ممبئی (خصوصی رپورٹ)بھارتی گلو کار سونو نگھم کے اذان کے بارے میں ناز یبا بیان کے بعد سوشل میڈ یا پر ہنگامہ بر پا ہو گیا ہے ،گلو کار کو متنازعہ بیان دینے کے بعد بھارت میں بھی تنقید کا نشانہ بنا یا گیا اور اب بالی ووڈ سے بھی فلمی ستاروں کے اذان کے حق میں بیان آرہے ہیں ۔پہلے سلمان خان نے بگ باس 8کے پروموشن کے دوران اذان کی آواز سنی تو میزبان کو بات کرنے سے روک دیا اور اب پریانکا چوپڑا کی ویڈ یو سامنے آئی ہے جس میں وہ اذان کے بارے میں اپنے…

Read More