Author: admin

بشکیک (خصوصی رپورٹ) وسطی ایشیا کے اسلامی ملک کرغزستان کے صدر الماس بیگ آتم بائیوف کی بیٹی کی ایسی تصویر منظر عام پر آ گئی ہے کہ پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہوگیاہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق بیس سالہ عالیہ کی سب سے چھوٹی بیٹی ہے اس نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنے نوزائیدہ بیٹے کو اپنا دودھ پلا رہی ہے۔ تصویر میں اس نے برائے نام لباس پہن رکھا ہوتا ہے۔ 75 فیصد مسلم آبادی والے ملک کرغزستان کے صدر کی بیٹی کی ایسی تصویر منظر عام پر…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے کہا ہے کہ پانامہ فیصلہ میں پانچوں ججز نے ثابت کر دیا کہ وزیراعظم ایماندار نہیں ہیں، دو ججز صاحبان نے وزیراعظم کو نااہلی کا سرٹیفکیٹ دینے کا بہت بڑا فیصلہ آیا ہے۔ جے آئی ٹی ہمیشہ ملزم کے لئے بنائی جاتی ہے۔ نوازشریف بطور ملزم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے تو پارلیمنٹ کی بالادستی کیسے قائم رہے گی۔ جے آئی ٹی میں تو اجمل پہاڑی اور کامران مادھوری جیسے قاتل پیش ہوتے ہیں۔ وزیراعظم صاحب آپ کس کے برابر کھڑے ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان لیکس کی رپورٹ 24 اپریل کو پیش کی جائے گی جس کے بعد طارق فاطمی کو باقاعدہ طور پر دفتر خارجہ سے ہٹا دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈان لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم کیے گئے کمیشن نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی ہے جو 24 اپریل کو پیش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں قومی سلامتی کی خبر لیک کرنے کا ذمہ دار وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کو قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ…

Read More

لاہور( خصوصی رپورٹ) عظیم فلسفی شاعر ، مفکر پاکستان ، حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کا79 واں ےوم وفات آج کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس موقع پر مسلم لیگ‘ نظریہ پاکستان فاﺅنڈیشن‘ مرکزیہ مجلس اقبال ‘ تحریک ورکرز ٹرسٹ اور دیگر اداروں کے زیراہتمام خصوصی تقریبات‘ تقریری مقابلوں‘ سیمینارز‘ مذاکروں‘ مباحثوں‘ مشاعروں اور دیگر پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) پابندی کے باوجود سرکاری اداروں میں ڈیلی ویجز بھرتیوں کی شکایات پر حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈیلی ویجز ملازمین کی فہرستیں تیار کرنے کے ساتھ ساتھ مستقبل میں کسی بھی صورت میںڈیلی ویجز ملازمین بھرتی نہ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ پالیسی کی پاسداری نہ کرنے والے اداروں کے سربراہان کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔ معتبر ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ شہبازشریف کو بیشتر اراکین اسمبلی نے باور کرایا ہے کہ اگلا برس انتخابات کا سال ہے اس لئے عوام سے ووٹ لیتے وقت کئے گئے وعدوں میں سے نوجوانوں کو روزگار کے…

Read More

ریاض (خصوصی رپورٹ) سعودی حکومت نے شاپنگ مالز میں غیر ملکیوں کے نوکری کرنے پر پابندی عائد کردی۔وزارت محنت و سماجی ترقی کے مطابق یہ فیصلہ سعودی باشندوں کی نوکریوں کے لیے جگہ بنانے کے تحت کیا گیا۔ سعودی حکومت نے اپنے شہریوں کو مختلف شعبوں میں روزگار فراہم کرنے اور معاشرے میں بہتری لانے کی غرض سے وڑن 2030 کے نام سے منصوبہ بھی شروع کر رکھا ہے۔ اس منصوبے کے تحت قدرے قدامت پسند حکومت نے واضح تبدیلیاں کی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بتایا کہ وزارت محنت و سماجی ترقی نے ہدایات…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف پانامہ فیصلے کی زد میں پہلے حملے سے بچ نکلے لیکن یہ ان کی وقتی کامیابی ہے۔ بھنگڑے ڈالنے اور خوشیاں منانے والی کوئی بات نہیں کیونکہ 2 سینئر ججز نے وزیراعظم کو نااہل قرار دیا ہے۔ باقی 3 ججز نے بھی ان کو بَری نہیں کیا بلکہ الزامات ثابت نہ ہونے پر مزید تحقیقات کے لئے کمیشن تشکیل دینے کا حکم دیا ہے اور ہدایت کی…

Read More

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلمیں نہ صرف بھارت میں بلکہ ان کی فلمیں دیگر ممالک میں بھی بے حد پسند کی جاتی ہیں اور چین میں تو ان کی فلموں کی ریلیز کا باقاعدہ انتطار کیا جاتا ہے اسی لیے ان کی فلمیں اب چینی زبان میں بھی ریکارڈ کی جاتی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ”دنگل“ 8 مئی کو چین کے سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے، چینی عوام کے لیے فلم قابل فہم بنانے کے لیے اسے بطورخاص چینی زبان میں ڈب کیا گیا ہے۔ فلم کی…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر ) بھارتی اداکارہ شیبا بھاگڑی مذہبی رسومات کی ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت کے لئے پاکستان پہنچ گئی ہیں جہاں وہ چندروز مزیدقیام کریں گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ شیبابھاگڑی چندروزقبل اپنے فیملی ممبران کے ہمراہ پاکستان آئی تھیں جہاں انہوں نے ننکانہ صاحب اور حسن ابدال سمیت دیگرشہروں میں مقدس مقاماتکی زیارات کیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے مختلف شہروں میں مقیم اپنے رشتہ داروں اوردوستوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ شیاب بھاگڑی بھارت میں بیس سے زائد فلموں کے علاوہ ڈراموں میں بھی کام کرچکی ہیں ۔ جبکہ انہوں نے پاکستان میں ڈائریکٹرسنگیتاکی…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ نور بخاری نے خلع کی درخواست پر عدالت کو بیان قلمبند کرایا ہے کہ وہ کسی بھی قیمت پر شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور بخاری اور ان کے شوہر ولی حامد کے درمیان علیحدگی اور اداکارہ کی طرف سے فیملی کورٹ میں خلع کی درخواست پر سماعت ہوئی اور نور برقع پہن کر عدالت میں پہنچی۔نور نے عدالت کو بیان قلمبند کرایااور کہا کہ شوہر کے ساتھ کسی قیمت پر رہنا نہیں چاہتی۔یاد رہے کہ اداکارہ نے اپنے شوہر سے خلع کیلئے فیملی کورٹ میں درخواست دی تھی جبکہ ولی حامد نے کہا تھا…

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ وہ فلم کی کامیابی اورناکامی کو یکساں طور سے دیکھتی ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ جب ان کی فلم باکس آفس پر کامیاب ہوتی ہے، تو وہ اس کا ڈھنڈورا نہیں پیٹتی اور جب فلم ناکام ہوتی ہے تواندھیرے کونے میں بیٹھ کر ماتم نہیں کرتیں ۔انہوں نے کہا ان کی پرورش اس طرح سے ہوئی ہے کہ میں کامیابی اورناکامی دونوں کو یکساں طور سے دیکھوں۔اداکارہ نے کہا کہ کسی نے کہا ہے کہ ناکامی کے مقابلے میں کامیابی لوگوں کو زیادہ…

Read More

راولپنڈی(شوبز ڈیسک)معروف ڈرامہ آرٹسٹ سائرہ سعید نے کہاہے کہ پاکستانی ڈراموں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت خوش آئند ہے ،شوبز میں جدت لانے کیلئے حکومت کی طرف سے جدید آلات سے استفادہ حاصل کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ پاکستانی انڈسٹری کو بین الاقوامی مقابلے کیلئے تیارکیاجاسکے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میںکیا ہے کہ حکومت فن کی دنیا میں ابھرنے والوں کی رہنمائی وسرپرستی کرے ، آرٹسٹوں کو معاشی تحفظ کی فراہمی اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے جس کیلئے ملک بھرمیں ٹھوس اقدامات کی اشدضرورت ہے ، سائرہ…

Read More

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ ہدایتکار و کوریوگرافر فرح خان نے کہا ہے کہ بالی وڈ میں کوئی صنفی فرق نہیں ہے اور مجھے اس بات پر یقین نہیں ہے کہ ہالی وڈ میں خواتین کے خلاف تعصب کیا جاتا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک ورکشاپ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ اگر آپ ایک لڑکے ہیں تو آپ کو زیادہ کام دیا جائے گا اور اگر آپ ایک لڑکی ہیں تو آپ کو اس کے برعکس کم کام دیا جائے گا ایسا بالکل بھی نہیں ہے ،بالی وڈ فلم انڈسٹری میں…

Read More