Author: admin

نئی دہلی(خصوصی رپورٹ)بھارت میں غیر معمولی طورپر فربہ ایک بچی کا وزن 18 کلوگرام تک ہوچکا ہے جب کہ اس کی عمر ابھی صرف 8 ماہ ہے ۔بھارتی پنجاب میں پیدا ہونے والی اس بچی کا وزن غیر معمولی ہے جس میں روزانہ اضافہ ہوتا جارہا ہے جب کہ بچی کی بے وقت کی بھوک سے اس کے غریب والدین بہت پریشان ہیں۔ بچی کا نام چاہت کمارہے جس کی خوراک اس وقت ایک 10 سال کے بچے کے برابر ہے اور وزن ایک 4 سالہ بچے جتنا ہے ۔ڈاکٹر بھی اس بچی کی بڑھتی ہوئی بھوک اور وزن سے…

Read More

لندن (خصوصی رپورٹ) یورپ اور جنوبی امریکہ میں حکام نے واٹس ایپ کے ذریعے بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی تصاویر کو تقسیم کرنے والے نیٹ ورک کے درجنوں افراد کو گرفتار کیا ہے ۔سپین کی نیشنل پولیس، یوروپول اور انٹرپول نے یورپ اور جنوبی امریکہ سے 39 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے ۔سپین کے تحقیقاتی حکام نے گزشتہ برس اس نیٹ ورک کو پکڑا تھا جو انٹرنیٹ پر صارفین کو موبائل میسجنگ سروس واٹس ایپ کے نجی گروپس تک رسائی دیتا تھا۔تحقیق کے دوران معلوم ہوا کہ ان گروپس میں غیر قانونی تصاویر کو شیئر کیا جاتا ہے۔…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف نے پانامہ لیکس کے فیصلہ کے بعد مستقبل کے بارے میں بڑے فیصلے کرلئے۔ وزیراعظم آئندہ چند دنوں میں مسلم لیگ ن پنجاب اور مسلم لیگ ن بلوچستان کے اجلاس بلائیں گے۔ ان دونوں صوبوں میں مسلم لیگ ن کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا اور کارکردگی بہتر بنانے کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ وزیراعظم نے گزشتہ روز شہبازشریف‘ پرویز رشید‘ مریم نواز‘ محمد زبیر اور دیگر سے مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن ایک بار پھر پیپلزپارٹی سے مفاہمت کی کوشش کرے گی اور اس حوالے سے گورنر سندھ…

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد بیٹے کے باپ بن گئے۔احمد شہزاد ان دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز میں موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق انھوں نے گزشتہ روز ٹویٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر بھی شیئر کی۔اس موقع پر ساتھی کھلاڑیوں نے انھیں مبارکباد پیش کی۔

Read More

لندن (خصوصی رپورٹ) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگلے ایک سال میں زخم پر باندھنے کی ایسی پٹی کے آزمائشی تجربات آئندہ 12 ماہ میں شروع ہو سکتے ہیں جو نہ صرف یہ بتائے گی کہ زخم کتنا بھرا ہے بلکہ اس کی رپورٹ ڈاکٹر کو بھی بھیجے گی۔ برطانوی سوانسی یونیورسٹی کے لائف سائنسز شعبے آئی ایل ایس میں اس منصوبے پر کام جاری ہے ۔یہ جدید پٹیاں بغیر کسی وقفے کے رئیل ٹائم میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے زخم کی نگرانی کریں گی اور نہ صرف ضرورت کے مطابق علاج کا طریقہ بتائیں گی بلکہ…

Read More

وکٹوریا (خصوصی رپورٹ) بحرہند اور بحرالکاہل کے جزائر پر ایک درخت ایسا بھی پایا جاتا ہے جو اپنے اوپر بیٹھنے والے پرندوں کو لیس دار مادے میں لتھڑے ہوئے آنکڑے جیسے بیجوں سے چپکا کر زمین پر گرا دیتا ہے جس سے وہ مر جاتے ہیں۔سائنسدان اپنی اب تک کی پوری کوشش کے باوجود یہ معلوم نہیں کرسکے ہیں کہ آخر یہ درخت ایسا کیوں کرتا ہے کیونکہ بظاہر اس حکمتِ عملی سے اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔پرندوں کے پیروں میں اپنے بیجوں کو چپکا کر دور تک پہنچانے اور اپنی نسل بڑھانے کی تدبیر کوئی نئی بات نہیں…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے نواز شریف اداروں، جمہوریت اور پارلیمنٹ کو بچانے کے لیے استعفیٰ دیں اور اب یہ ان پر منحصر ہے کہ وہ اداروں کو بچانا چاہتے ہیں یا اقتدار کی جنگ لڑنا چاہتے ہیں۔پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جب پارلیمنٹ پر برا وقت آیا، پارلیمنٹ اور جمہوریت کمزور ہو رہے تھے اور حکمران استعفیٰ دے رہے تھے تو پیپلز پارٹی نے نواز شریف سے کہا کہ استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس سے پارلیمان اور جمہوریت کمزور…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعظم کے استعفیٰ کے لئے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 28 اپریل کو جلسے کا اعلان کیا ہے۔پارلیمنٹ ہاو¿س میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے ججز نے وزیراعظم کے حوالے سے جو تاریخی ریمارکس دیئے وہ اس سے پہلے کبھی نہیں سنے، سپریم کورٹ کے سینئر ججز نے کہا کہ نوازشریف نا اہل ہیں کیونکہ انہوں نے جھوٹ بولا جب کہ دنیا کے کسی ملک میں اگر ججز کی جانب سے وزیر اعظم کے لیے اس…

Read More

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پپو فیل گیا۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے سوال کیا کہ دو مضامین میں مکمل فیل ہے، تین میں سپلی ہے تو اسے پاس کیسے کہہ سکتے ہیں؟ شیخ رشید کا کہنا تھا وہ وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر احتجاج کریں گے، جلد شہروں میں کال دیں گے۔ قوم تیار ہو جائے پارلیمنٹ میں بھی لڑیں گےاورسڑکوں پر بھی ، پپو فیل ہوگیا۔پنڈی بوائے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پپو 2 مضامین میں فیل، 2 میں…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو سعودی عرب کی سربراہی میں اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کے لیے این او سی جاری کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف کو جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) سے منظوری کے بعد قانون کے مطابق این او سی دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل (ر) راحیل شریف کو لینے کے لیے سعودی عرب سے خصوصی طیارہ لاہور پہنچا تھا۔یاد رہے کہ اس سے قبل خواجہ آصف نے پاک فوج کے سابق سربراہ کو 39 مسلم ممالک کے فوجی…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد پیپلز پارٹی نے مشترکہ حکمت عملی طے کرنے کے لئے اپوزیشن جماعتوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنماءپیپلز پارٹی اور قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماو¿ں سے رابطہ کیا ہے۔ انہوں نے اپوزیشن جماعتوں کو پانامہ کیس کے بعد کی حکمت عملی کے لئے ہنگامی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس کل صبح ساڑھے9بجے پارلیمنٹ پاو¿س میں ہوگاجبکہ اس اجلاس میں پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق شریک ہوں گی۔ اپوزیشن…

Read More

لاہور (وقائع نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پانامہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا کے مصداق ہے۔ فیصلے کے بعد حکومت کی اخلاقی ساکھ ختم ہوگئی ہے ۔ دو ججوں نے نوازشریف کو نااہل قرار دینے جبکہ تین نے جے آئی ٹی سے تحقیقات کرانے کا فیصلہ دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد حکومت کو اخلاقی طور پر مستعفی ہو جاناچاہیے۔ اس کیس کے فیصلے سے ثابت ہو گیاہے کہ حکومت اخلاقی طور پر حق…

Read More