Author: admin

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاناما لیکس کے بڑے کیس کے فیصلے کی شروعات اختلافی نوٹ سے کی گئی۔ فیصلے کے آغاز میں ایک مافیا پر لکھے گئے مشہور ناول گاڈ فادر کا حوالہ دیا گیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے لکھا کہ "دولت کے ہر ذخیرے کے پیچھے جرم کی داستان چھپی ہے”۔ ایسا اتفاق ہے کہ یہ جملہ نواز شریف کے خلاف کیس پر صادر آتا ہے۔ بڑی کامیابی کا اصل راز ایک جرم ہے، جو مہارت سے سرانجام دینے کے باعث سامنے نہیں آیا۔ جسٹس آصف سعید نے کہا کہ مشہور ناول "گاڈ فادر” اس جملے سے متاثر ہو…

Read More

دبئی(ویب ڈیسک)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپیئنز ٹرافی کے وارم اپ میچز کا اعلان کردیا، وارم اپ میچز کا آغاز 26مئی سے ہوگا۔پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ بنگلہ دیش کیخلاف27مئی جبکہ دوسرا میچ آسٹریلیا کیخلاف 29مئی کو کھیلا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی) نے چیمپیئنز ٹرافی کے وارم اپ میچز کا اعلان کردیاہے،آئی سی سی چیمپیئنزٹرافی کے وارم اپ میچز کا آغاز 26مئی سے ہوگا۔ پہلے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا اورسری لنکا مد مقابل ہوں گئے۔پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ 27مئی کو بنگلہ دیش جبکہ دوسرا وارم اپ میچ 29مئی کو آسٹریلیا…

Read More

لاس اینجلس (ویب ڈیسک)ہالی ووڈ کی اے لسٹ جوڑی اداکار بین ایفلک اور اداکارہ جنیفر گارنر نے طلاق کیلئے بالآخر عدالت سے رجوع کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار بین ایفلک اور اداکارہ جنیفر گارنر نے طلاق کیلئے باضابطہ طور پر عدالت سے رجوع کرلیا، دونوں کے درمیان کافی عرصہ سے اختلافات کے باعث الگ الگ الگ رہ رہے تھے، تاہم بچوں کے معاملے پر دونوں کو ہمیشہ ساتھ ساتھ دیکھا گیا۔معروف ہالی ووڈ جوڑے نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ باہم معاملات کا باریکی سے جائزہ لینے اور اچھی طرح سوچ بچار کے بعد ہم نے طلاق…

Read More

ہرارے (ویب ڈیسک)زمبابوے کی حکومت نے والدین کو سکول فیس کے پیسے کے بدلے مویشی دینے کی اجازت دیدی جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زمبابوے کی حکومت کا کہنا ہے کہ جن والدین کے پاس اپنے بچوں کے سکول کی فیس دینے کے پیسے نہ ہوں وہ بدلے میں بھیڑ،بکری جیسے مویشی بھی متعلقہ سکولوں کو پیش کر سکتے ہیں۔ملک کے وزیر تعلیم لیزاروس دکورا نے حکومت کے ایک حامی اخبار سنڈے میل نیوز پیپر کو بتایا کہ ٹیوشن فیس کو وصول کرنے میں سکولوں کو والدین کے ساتھ…

Read More

کابل/واشنگٹن (ویب ڈیسک)افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے شدت پسند گروپ داعش کو مبینہ طور پر امریکہ کا ” آلہ کار” قرار دیتے ہوئے، روس کے طالبان کے ساتھ روابط اور عسکریت پسند گروپ کو امن مذاکرات میں شامل کرنے کی کوششوں پر ہونے والی تنقید کو مسترد کردیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران حامد کرزئی نے گزشتہ ہفتہ داعش کے خلاف "مدر آف آل بمبز” کے حملے کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی طرف سے افغانستان میں گرائے جانے والے بم نے داعش کو ختم نہیں کیا ہے۔کرزئی نے کہا کہ میں داعش…

Read More

بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر متنازع علاقوں کے نام تبدیل کر دیے،گذشتہ روز کیا گیا یہ اعلان بظاہر تبتیوں کے روحانی پیشوا دلائی لاما کے ان علاقوں میں دورہ کرنے ردِعمل میں کیا گیا ہے۔رواں ماہ 81 سالہ دلائی لاما نے بھارت کے شمال مشرقی دور افتادہ علاقے اروناچل پردیش کا دورہ کیا تھا۔چین کا کہنا ہے کہ اس دورے سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر منفی اثر پڑا ہے اور انھوں نے بھارت کو چینی مقادات کو نقصان پہنچانے سے خبردار کیا۔چین کے اس اقدام کے بعدبھارت نے ابھی تک ردِ عمل ظاہر نہیں کیا…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پاناما کا فیصلہ ’پگڑی گر گئی اور عزت بچ گئی‘ والی بات ہے کیونکہ ملک کے وزیراعظم اب ماتحت اداروں کے سامنے پیش ہوں گے۔کراچی میں سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمینٹرین مولابخش چانڈیو نے پاناما کیس کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ نہیں سنایا بلکہ کیس مزید چلے گا، ملک کے وزیراعظم اب ماتحت اداروں کے سامنے پیش ہوں گے اس لیے اخلاقی طور پر نواز شریف کو وزیراعظم نہیں رہنا چاہیئے اور لیگی وزرا مٹھائیاں تقسیم…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے پاناما کیس پر سپریم کورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے قوم سے مذاق قرار دیدیا ہے۔ کہتے ہیں کہ جو ججز نہ کر سکے کیا وہ 19 گریڈ کا افسر کر سکے گا؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کے فیصلے کو مسترد کرتا ہوں لیکن اختلافی نوٹ لکھنے والے اور وزیر اعظم کو نااہل قرار دینے والے دو ججوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ ان ججوں نے اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا کہ نواز شریف صادق اور…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اب جلنا اور رونا بند کردیں اب بھی وقت ہے خدا کے لیے خیبر پختونخوا جائیں اور وہاں کے لوگوں سے لیے گئے ووٹ کا حق ادا کریں۔

Read More