Author: admin

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں نئے بنچ کی تشکیل پر تو سپریم کورٹ ہی روشنی ڈال سکتی ہے البتہ یہ واضح ہو گیا کہ نئے بنچ کے سامنے جو رپورٹ جے آئی ٹی پیش کرے گی اسی کی بنیاد پر فیصلہ ہو گا۔ پیپلزپارٹی اس موقع کو گنوانا نہیں چاہتی اور حکومت پر مکمل دباﺅ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے کیونکہ اس نے آئندہ الیکشن لڑنا ہے اور اس الزام…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ انورظہیر جمالی پانامہ فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا کہ تحقیقات کی ضرورت ہے،حاضر سروس جج کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا آپشن دیا تھا،ججزنے بھی تحقیقات کا ہی حکم دیا اور جے آئی ٹی بنائی۔جمعہ کو نجی ٹی وی چینل کے مطابق پانامہ فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس انورظہیر جمالی نے کہا کہ پہلے ہی کہا تھا کہ تحقیقات کی ضرورت ہے،تحقیقات جزوی طور پر فوجداری نوعیت کی ہوں گی،حاضر سروس جج کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا آپشن دیا تھا۔انہوں…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم ہونے والی جے آئی ٹی کا سربراہ کون ہو گا ‘ ایف آئی اے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر 3 افسران کام کر رہے ہیں ‘ تینوں افسروں کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان سے ہے۔ ان افسروں میں واجد ضیاء‘ کیپٹن احمد لطیف اور ڈاکٹر شفیق شامل ہیں۔ واجد ضیاء‘ کیپٹن احمد لطیف گریڈ 21 جبکہ ڈاکٹر شفیق گریڈ 20 میں ہیں۔ واجد ضیاءطویل عرصہ سے ایف آئی اے میں تعینات ہیں۔ وہ وائٹ کالر کرائمز ‘ اکنامک کرائمز اور اینٹی منی لانڈرنگ جیسے کیسوں کی تفتیش میں…

Read More

اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں، کینیڈین حکومت کا کہنا ہے کہ شہری بلا ضرورت پاکستان کا سفر نہ کریں، ممکنہ سفری ہدایات اسلام آباد ایئرپورٹ پر حملے کے خطرے کے تناظر میں جاری کی گئی ہیں۔کینیڈین حکومت کی جانب سے باضابطہ طور پر اپنے شہریوں کو پاکستان کا بلا ضرورت سفر کرنے سے روکنے کیلئے سفری ہدایات اور نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔کینیڈین حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کینیڈین شہری، کوئٹہ، وزیرستان، آزاد کشمیر، واہگہ بارڈر، گلگت بلتستان، سوات، خیبر پاس اور دیگر حساس علاقوں…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر اور راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ، ٹیم کیلئے سچائی، دیانت اور بے لوث کھیل پر میرے نزدیک یونس خان کو یونیک خان کا نام دینا چاہیے۔ یونس خان نوجوان کھلاڑیوں کیلئے رول ماڈل ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں سابق فاسٹ باﺅلر نے کہا کہ یونس خان کی ملکی کرکٹ کیلئے گراں قدر خدمات ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، یونس خان نے ہمیشہ شاندار کھیل پیش کر کے انٹرنیشنل سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کیا اور ہم سب کو ان کے کارناموں…

Read More

پشاور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پشاور کی مقامی اداکارہ اور گلوکارہ عینی خان شادی کی خواہشمند نکلی۔عمران خان سے شادی ہو جائے تو زندگی میں بہار آجائے گی۔ عمران خان کی تصویریں اور گیند بلے کو ساتھ لے کر سوتی ہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پشاور کی مقامی اداکارہ اور گلوکارہ عینی خان نے کہا کہ میں عمران خان سے بے پناہ محبت کرتی ہوں اور ان سے شادی کرنا چاہتی ہوں اگر عمران خان شادی کیلئے ہاں کر دیں تو میری زندگی میں بہار آجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ بیٹے تیمور کو ماں باپ کے مذہب میں سے کوئی بھی مذہب اپنانے کا اختیار ہوگا۔سیف علی خان اور کرینہ کپور کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی جس کا نام مسلم مذہب کی مناسبت سے تیمورعلی خان رکھا گیا جب کہ سیف علی خان مسلمان اور کرینہ کپور ہندو گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں جس کے بعد ان کے بیٹے کے مذہب کے حوالے سے کئی سوال اٹھائے گئے تھے لیکن اب سیف علی خان نے خود ہی اس معاملے میں لب کشائی کی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس…

Read More

کابل(خصوصی رپورٹ) طالبان کے دور اقتدار میں افغانستان میں خواتین کا گھروں سے باہر نکلتے واقت برقعہ پہننا لازمی تھا لیکن ایک ایسا وقت بھی تھا جب افغان خواتین کھلے عام مغربی لباس پہننا پسند کرتی تھیں ۔ زیرنظر تصاویر میں سے ایک 1962کی ہے جس میں کابل یونیورسٹی کی میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والی طالبات کو دیکھا جا سکتا ہے ، اس وقت خواتین افغان معاشرے میں اہم کردار ادا کرتی تھیں، خواتین کو تعلیمی سہولیات میسر تھیں اور وہ گھروں سے باہر نکل کر کام کر سکتی تھیں۔70 کی دہائی کے دوران کابل کی پولی ٹیکنک یونیورسٹی…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاناما کیس کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہیے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلوں پر بھی عدالتیں لگ رہی ہیں، لیکن اگر اسے مثبت انداز سے دیکھا جائے تو یہ ایک متفقہ فیصلہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ‘کہا جارہا ہے کہ 2 ججز ایک طرف اور 3 ایک طرف تھے، لیکن یہ درست نہیں، جہاں تک میں جانتا ہوں، 2 ججز نے اپنی رائے کا اظہار ضرور…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے اپنا روزگار اسکیم کے بعد ایک اور اورنج کیب اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اس اسکیم کے حوالے سے فیصلہ کیا اور انتظامیہ کو اس حوالے سے تمام اقدامات کرنے کی بھی ہدایات جاری کرتے ہوئے ایک کمیٹی بنا دی۔ وزیر اعلی پنجاب نے کہا اس کے علاوہ سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کو فروغ دینے کیلئے تجاویز پیش کی جائیں۔کمیٹی دونوں پروگراموں کے بارے میں آئندہ چند روز میں حتمی تجاویز پیش کرے۔ انہوں نے کہا اس سکیم کے…

Read More

کیلیفورنیا (خصوصی ر پو ر ٹ ) سٹینفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کلائی پر پہنی جانے والی ایک حساس پٹی بنائی ہے جو پسینے میں موجود مرکبات سے ذیابیطس، سسٹک فائبروسس اور دیگر امراض کی نشاندہی کرسکتی ہے۔ اس سے قبل پسینے سے بیماریاں معلوم کرنے والے سٹیکر اور پیوند بنائے جاچکے ہیں لیکن اس کے لیے 30منٹ تک بدن پر اسے رکھنا ہوتا ہے تاکہ وہ جسمانی نمی کو اچھی طرح جذب کر سکے، اس کے برخلاف نئی پٹی کو صرف چند لمحے تک لگا کر مرض کی نشاندہی کی جاسکے گی۔ اس پٹی میں لچکدار سینسر اور مائیکروپروسیسر…

Read More