Author: admin

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں اپنے اداروں کیخلاف جنگ کرنے نہیں نکلا۔ میں اپنے ملک کا نقصان کرنے نہیں نکلا، امپورٹڈ حکومت تم چاہتے ہو ہم اپنے ذمہ داروں اور عدلیہ کے سامنے کھڑے ہو جائیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان، سابق وفاقی وزراء شخ رشید، اسد عمر اور پارٹی کے دیگر مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ راولپنڈی کے علاقے رحمان آباد سے ریلی کی قیادت کرتے ہوئے پریڈ گراؤنڈ پہنچے۔ پریڈ گراؤنڈ جلسے کے دوران عمران خان کے سیاسی اور…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بندکرنےکی پابندی چاند رات تک ختم کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے جاری ایک بیان میں مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بندکرنےکی پابندی چاند رات تک ختم کرنےکا اعلان کیا گیا۔ حمزہ شہبازکے مطابق فیصلےکا اطلاق پنجاب بھر میں آج سے ہوگا، پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ تاجربرادری اور عوام کی سہولت کے لیےکیا ہے۔ خیال رہےکہ گزشتہ ماہ پنجاب میں توانائی بحران کے باعث بجلی کی بچت کے لیے مارکیٹیں رات 9 بجے بندکرنے کے احکامات جاری کیےگئے تھے تاہم…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں بڑھتی ہوئے بجلی بحران کے بعد سولر انرجی ٹاسک فورس نے ملک میں سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت سولر انرجی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سمیت ٹاسک فورس کے دیگر ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملک میں سولر انرجی کی پیداوار بڑھانے کے لیے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا، اجلاس…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے آج لاہور میں ملاقات کی . ملاقات میں رکن قومی اسمبلی عثمان ابراہیم, صوبائی وزرا ملک احمد خان اور عطا اللہ تارڑ نے شرکت کی. ملاقات میں پنجاب کی صوبائی حکومت کی کارکردگی اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کے حوالے سے بات چیت کی گئی.

Read More

برازیل: (ویب ڈیسک) کیا گاڑی میں بند ہوکر مخالف کو کُشتی کے داؤ پیچ لگائے جاسکتے ہیں؟ اگرچہ یہ ناممکن عمل لگتا ہے لیکن اب دنیا کے مختلف علاقوں، بالخصوص روس میں یہ کھیل تیزی سے مقبول ہورہا ہے جسے ’کارجٹسو‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ایک بند گاڑی کُشتی کے لیے ہرگز موزوں مقام نہیں تاہم یہی تنگ جگہ اس کھیل کو دلچسپ بناتی ہے۔ کئی برس قبل برازیل کے جیو جٹسو اور جوڈو کے بلیک بیلٹ کھلاڑی، وکینٹی مائخیو نے گاڑی میں کشتی لڑنے کا کھیل ایجاد کیا۔ اس میں کار کے اندر دوسرے حریف کو چت کرکے…

Read More

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) لوگوں کو جہاں 12 جولائی کو 10 ارب ڈالرز کی لاگت سے بنی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی جانب سے جاری ہونے والی ابتدائی تصاویر کا انتظار ہے وہیں ہبل ٹیلی اسکوپ خلاء کی اتھاہ گہرائیوں کی ایک سے ایک شاندار تصاویر عکس بند کر رہی ہے۔ ناسا اور یورپی اسپیس ایجنسی کے مشترکہ منصوبے ہبل ٹیلی اسکوپ نے شمالی آسمان میں اُرسا میجر نامی جھرمٹ، جو زمین سے 4 ارب نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے، جس میں موجود ابیل 1351 نامی کہکشاؤں کے جتھے کی وسیع تصویر عکس بند کی ہے۔ ہبل نے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ہسپتال میں زیر علاج امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی۔ وزیراعظم نے اتفاق ہسپتال لاہور میں جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ ملاقات کے دوران شہباز شریف نے ان کی اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ مولانا صاحب کے بہترین علاج کو یقینی بنائیں۔

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ کوہ پیما شہروز کاشف نے پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو بھی سر کرلیا۔ شہروز کاشف 7 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کمر عمر ترین کوہ پیماء بن گئے۔ انہوں نے 23 دن میں 8 ہزارمیٹر سے زائد3چوٹیوں کو سر کیا ہے۔ نانگا پربت سر کرنے کے بعد شہروزکاشف نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ حکومت نے10 لاکھ دینے کا وعدہ کیا لیکن صرف 4.5لاکھ ہی دئیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سپورٹ نہ ہونے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی کے اندر تنقید کا سامنا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ذاتی مفادات کیلئےوزیر خزانہ کو پارٹی کےاندر سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا، مفتاح اسماعیل وزیراعظم کی ٹیم کا ایک اہم حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مفتاح اسماعیل نے مشکل حالات میں بہتر کردار ادا کیا، ہماری ہمدردیاں وزیر خزانہ کے ساتھ ہیں۔

Read More

کابل: (ویب ڈیسک) امیرِ طالبان ملا ہبتہ اللہ اخوندزادہ نے پہلی بار عوامی سطح پر کسی تقریب میں شرکت اور اپنے پُرجوش خطاب میں بیرون ملک کی امداد پر بھروسہ نہ کرنے کی ترغیب دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے سربراہ شیخ ہبتہ اللّٰہ اخوند زادہ پہلی بار قندھار سے دارالحکومت کابل پہنچے اور قومی جرگے میں شرکت کی۔ ان کی پشتو میں کی گئی تقریر کو صرف سرکاری ریڈیو پر نشر کیا گیا۔ تاہم اس دوران موبائل اور کیمرے بند کروادیئے گئے تھے اور کسی کو تصاویر بنانے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ امیرِ طالبان…

Read More

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی عدالت نے مسلم صحافی محمد زبیر کی درخواستِ ضمانت مسترد کرکے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق توہین رسالت ﷺ کا معاملہ اُٹھانے والے مسلمان صحافی محمد زبیر کو 27 جون کو گرفتار کیا گیا تھا اور آج پٹیالہ عدالت نے ان کی درخواستِ ضمانت مسترد کرتے ہوئے 17 روز کے لیے جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نئی دہلی پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ یہ معاملہ کافی حساس ہے، صحافی نے ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچایا ہے جس کے لیے ملزم تفتیش جاری ہے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مہگائی کے خلاف پریڈ گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کے احتجاجی جلسے میں پستول لے کر پنڈال میں داخل ہونے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پریڈ گراؤنڈ جلسہ میں ایک شخص سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس حکام نے جلسہ گاہ انٹری پوائنٹ پر غنی نامی شخص سے اسلحہ برآمد کیا۔ حکام کے مطابق اسلحہ بردار شخص خیبرپختونخوا کے شعبہ پبلک ہیلتھ کا ملازم نکلا جس کے قبضے سے 30 بور پسٹل اور 10 راؤنڈ برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس نے اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی۔ علاوہ…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی لاہور میں ملاقات ،ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگوہوئی۔ خواجہ سعد رفیق نے وزیرِ اعظم کو ریلوے اور ہوابازی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے.سے آگاہ کیا اسکے علاوہ وزیرِ اعظم کو بتایا کہ ٹرینوں اور جہازوں میں بالخصوص عید کے دنوں میں سفر کے دوران کووڈ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے

Read More