تازہ تر ین

وزیراعظم شہباز شریف کی ہسپتال میں زیر علاج مولانا فضل الرحمان کی عیادت

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ہسپتال میں زیر علاج امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی۔
وزیراعظم نے اتفاق ہسپتال لاہور میں جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
ملاقات کے دوران شہباز شریف نے ان کی اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
وزیراعظم نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ مولانا صاحب کے بہترین علاج کو یقینی بنائیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv