Author: admin

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بلوچستان اور سندھ میں جولائی میں ہونے والی بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے اس حوالے سے ٹویٹ کیا ہے جس میں کالم وار انہوں ںے بارشوں کا تقابل پیش کیا ہے۔ پہلے کالم میں بتایا گیا ہے کہ مختلف جگہوں پر یکم تا 9 جولائی زیادہ سے زیادہ بارش کتنی ہوئی جب کہ دوسرے کالم میں اسی مدت میں 2022ء کے دوران ہونے والی بارشیں ملی میٹر میں بتائی گئی ہیں۔ شیری رحمان کی جانب سے ٹویٹ کیے گئے پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے چارٹ کے مطابق بلوچستان…

Read More

کراچی:(ویب ڈیسک) مالی سال 2022-23 کے پہلے ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں محدود اتار چڑھاؤ کے بعد مندی رہی، مجموعی طور پر مندی کے سبب انڈیکس کی 41600، 41500 اور 41400 پوائنٹس کی تین حدیں بھی گر گئیں۔ گذشتہ ہفتے کے چار روزہ کاروبار میں مندی سے سرمایہ کاروں کے 21ارب 26کروڑ 88لاکھ 72ہزار 55 روپے ڈوب گئے جس سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بھی گھٹ کر 69کھرب 41ارب 54کروڑ 93لاکھ 19ہزار 153روپے ہوگیا۔ آئی ایم ایف پروگرام میں ممکنہ شمولیت سے ہفتہ وار کاروبار کے بعض سیشنز میں محدود تیزی بھی ہوئی لیکن عید الاضحیٰ کی طویل تعطیلات،…

Read More

کولمبو:(ویب ڈیسک) سری لنکا میں جاری احتجاج کے دوران مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا بول دیا جب کہ صدر راجاپاکسے کے ملک سے فرار کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ حکومت نے دارالحکومت اور اطراف کے علاقوں میں غیر معینہ مدت تک کے لیے کرفیو نافذ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ سری لنکا میں آج حکومت کے خلاف بڑے احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ مظاہرین صدر گوٹابایا راجا پاکسے سے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ احتجاج شروع ہوتے ہی ہزاروں طلبہ مختلف مقامات پر نکل آئے، جہاں پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے…

Read More

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں صدر اور وزیر اعظم کے خلاف شیڈول مظاہروں سے پہلے دارالحکومت کولمبو اور مضافات میں غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ سری لنکن کا کہنا ہے کہ کولمبو اور اس کے مضافاتی علاقے میں رات 9 بجے سے آئندہ حکم نامے تک مکمل کرفیو نافذ رہے گا، اور رہائشیوں کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ گھروں کے اندر رہیں۔ سری لنکا کے طلبہ نے ہفتے کو ملک بھر میں مظاہروں کی کال دی تھی۔ مظاہرین معاشی بدحالی پر صدر اور وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔…

Read More

چمن: (ویب ڈیسک) کوژک ٹاپ اور شیلاباغ میں موسلادھار بارش کی وجہ سے کوئٹہ چمن شاہراہ سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہوگئی۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ کوژک ٹاپ کے دونوں جانب بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں، چمن کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے کراچی جانے والےکنٹینرز کی بڑی تعداد پھنس گئی ہے، لیویز فورس نے چھوٹی مسافر گاڑیاں نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا ہے۔ علاوہ ازیں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی مشینری اور عملہ بھی کوئٹہ سے روانہ…

Read More

لندن: (ویب ڈیسک) سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ ومبلڈن چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سربیا کے نوواک جوکووچ نے جمعے کے روز ومبلڈن کے سیمی فائنل میں برطانیہ کے کیمرون نوری کو چار سیٹ کے مقابلے کے بعد شکست دی۔ لندن کے آل انگلینڈ کلب میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں جوکووچ کا مقابلہ برطانیہ کے کیمرون نوری سے تھا، پہلے سیٹ میں کیمرون نوری نے عمدہ کھیل پیش کیا اور 2-6 کے اسکور سے فتح حاصل کی لیکن پھر جوکووچ سنبھل گئے اور اگلے تینوں سیٹ میں حریف کی…

Read More

فلوریڈا: (ویب ڈیسک) امریکا میں خاتون کو اپنا لاپتہ کتا بلآخر 8 سال بعد مل گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیٹسی دی ہان نامی خاتون نے 2013 میں امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقے لی کاؤنٹی میں پالتو کتوں کی ایک ایجنسی سے ہارلی نامی کتے کو گود لیا تھا لیکن تقریباً ایک سال بعد وہ گھر کے باہر سے اچانک غائب ہو گیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اچانک لاپتہ ہونے کے بعد ہم نے کتے کی تلاش شروع کی اور ہر جگہ گمشدگی کے پوسٹر لگائے لیکن ہمیں کامیابی نہیں ملی۔ تاہم میں اورمیرا خاندان دوسرے شہر…

Read More

کہوٹہ : (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئر مین اور سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ مجھ پر 15 ایف آئی آرز درج ہیں، مجھ پر ہزاروں ایف آئی آرز درج ہوں میں ہمت نہیں ہارو ں گا، مجھے جیل میں ڈال دیں، ملک کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔ راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں پی ٹی آئی امیدوار کرنل (ر) شبیر اعوان کے حلقے پی پی 7 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ میں نے کہا رات دس بجے پہنچوں گا تو کہوٹہ والے سوئے ہوں…

Read More

شیخوپورہ: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام جانتی ہے مہنگائی عمران خان کی وجہ سے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل سمیت دیگر قیمتیں تیزی سے نیچے آ رہی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف عوام کو آنے والے چند مہینوں میں پٹرولیم مصنوعات پر بہت بڑا ریلیف دینگے۔ شیخوپورہ کے حلقے پی پی 140 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ میں یہاں کی عوام کودونوں ہاتھوں سے سلام کرتی ہوں، جتنی محبت مجھے اس گرمی کے باوجود مجھے شہر نے دی…

Read More

کہوٹہ: (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کہتے تھے ووٹ کو عزت دو، تم لوگ لوٹوں کو عزت دے رہے ہو۔ شیخ رشید احمد نے منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو اس لیے ہٹایا گیا کیوں کہ وہ بھارت کےساتھ تجارت نہیں کر رہا تھا،عمران خان کو اس لیے اتارا گیا کیونکہ وہ اسرائیل سے دوستی نہیں کررہا تھا۔ شیخ رشید نے کہا کہ اس ملک میں تین بڑے چور اور ڈاکو ہیں، شہبازشریف ، نوازشریف ،آصف زرداری اورفضل الرحمان ڈاکو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

Read More

میلبرن: (ویب ڈیسک) رواں سال اکتوبر میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، ایونٹ میں اب صرف 100 دن باقی رہ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کے روز آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے کاؤنٹ ڈاؤن کی تقریب آسٹریلیا کے مشہور میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں آسٹریلوی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ، سابق کھلاڑی شین واٹسن ،سابق پاکستانی فاسٹ بولر وقار یونس اور دیگرکرکٹرز اور شائقین نے شرکت کی۔ اس موقع پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی کے ہمراہ کھلاڑیوں اور…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی خوبرو اداکارہ ارمینا رانا خان نے کہا ہے کہ اسلام خواتین کو حقوق دیتا ہے لیکن مرد نہیں دیتے۔ ٹوئٹر پر 3 خواتین کے قتل کی خبر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ ارمینا خان نے واقعے پر ناراضی کا اظہار کیا۔ اداکارہ نے لکھا کہ جب آپ خواتین کو معاشرے میں دوسرے درجے کا شہری بننے دیتے ہیں تو ایسا ہی ہوتا ہے جسے مرد چاہے اپنے پاس رکھے یا اسے ختم کردے لیکن ایسا نہیں چلےگا۔ ارمینا خان کی ٹوئٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ یہی وجہ ہے کہ…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) اولمپئن ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں شرکت کےلیے 15 جولائی کو امریکا روانہ ہوں گے۔ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ 15 سے 24 جولائی تک شیڈول ہیں۔ سیکریٹری فیڈریشن محمد ظفر اور پنجاب ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن سلمان بٹ نے سجال آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ارشد ندیم کا جیولین تھرو ایونٹ کوالیفائر 17 جولائی کو ہوگا۔جس طرح اس کی ٹریننگ چل رہی ہے، امید ہے کہ ارشد اچھی پرفارمنس دینے میں کامیاب رہیں گے۔ فٹنس کا کوئی ایشو نہیں۔وہ مکمل فٹ اور بھرپور فارم میں ہیں۔ سیکریٹری فیڈریشن کے مطابق کامن ویلتھ گیمز…

Read More