Author: admin

لاہور: (ویب ڈیسک) میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر جلد ہی ایک ایسی اپ ڈیٹ آنے والی ہے جس میں یقینی طور پر صارفین کی خوب دلچسپی ہو گی۔ واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ایپ پر اب ’Voice Notes‘ اسٹیٹس پر لگانے کی اجازت بھی ہو گی۔ اس سے قبل صارفین ویڈیوز اور تصاویر اسٹیٹس پر لگایا کرتے تھے لیکن اب واٹس ایپ ایسا فیچر متعارف کرانے والا ہے جس سے وائس نوٹس بھی اسٹیٹس پر لگانا ممکن ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹس اپ ڈیٹ کے طور…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے فرح خان کونوٹس بھجوائے جانے پر ان کے وکیل نے نیب کو مراسلہ بھیج دیا۔نیب کی جانب سے فرح خان اور ان کے ساتھیوں کو جاری نوٹسز پر فرح خان کے لیگل ایڈوائزر اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے نیب کو مراسلہ بھیجا جس میں نوٹسز واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مراسلے میں نوٹس واپس نہ لیے جانے کی صورت میں انہیں اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرنے کا کہا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ نیب کوپبلک آفس ہولڈرکے علاوہ انکوائری یا انویسٹی گیشن کا اختیار نہیں لہٰذا…

Read More

ایتھنز : (ویب ڈیسک) یونانی دارالحکومت ایتھنز کے ساحل پر سال 2022 کا سب سے بڑا ‘سپر مون’ آج طلوع ہوگیا۔ چاند کو زمین سے بے حد قریب اورمعمول سے زیادہ روشن دیکھ کر سب حیران رہ گئے، حیران کردینے والے اس منظر میں چاند کو زمین سے قریب اور مختلف رنگ میں دیکھا گیا۔ جولائی میں طلوع ہونے والے اس ‘سپر مون’ کو کسانوں کی زبان میں BUCK MOON بھی کہا جاتا ہے۔ اس سپر مون کو اسپین کے Canary Islands پر بھی دیکھا گیا ہے۔ سپر مون اس وقت طلوع ہوتا ہے جب چاند زمین کے مدار سے…

Read More

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے بعد سری لنکن صدر کے ملک سے فرار ہونے اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف مظاہرین نے ایک بار پھر وزیراعظم ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔ دوران احتجاج مظاہرین نے وزیراعظم ہاؤس میں گھسنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز نے آنسو گیس کا استعمال کیا جب کہ مظاہرین میں خوف پیدا کرنے کے لیے ہیلی کاپٹروں کی نچلی پروازیں بھی کی گئیں۔ یاد رہے کہ سری لنکا کے صدر گوتابیا راجاپاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوگئے تھے جس کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے پولیس نے سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا ہے۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے پولیس کو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز وقاض نذیر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 14 اضلاع میں 52 ہزار سے زائد افسران اور اہلکار ضمنی الیکشن کی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے، ان اضلاع میں 3100 سے زائد پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں، ہر حلقے میں اینٹی رائٹ فورس کے 100 اہلکار موجود ہوں گے۔وقاض نذیر نے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی نے پیٹرول 100 روپے فی لیٹر سستاکرنےکامطالبہ کردیا۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما آفتاب جہانگیر نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 75 روپے فی لیٹر کمی ہونی چاہیے ۔علاوہ ازیں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ وعدے کے مطابق عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے اور ڈیزل 33 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

Read More

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق دمتھ کرونا رتنے سری لنکن ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ پاتھم نسانکا، اوشادا فرنینڈو، اینجیلو میتھیوز، کوسل مینڈس، دھننجایا ڈی سلویٰ، کامینڈو مینڈس، نیروشن ڈکویلا اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ سری لنکن کھلاڑی دنیش چندی مل، رمیش مینڈس، ماہیش تھیکشانا، کاسن رجیتھا، وشوا فرنینڈو، اسیتھا فرنینڈو، دلشان مدھوشنکا، پرابتھ جےسوریا، دونتھ ویلا لاگے، جیفری واندرسے کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر آرٹیکل 6 لگنے شروع ہو جائیں تو گلے زیادہ اور رسے کم پڑجائیں گے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ ہاؤس میں لوگوں کی خرید وفروخت ہو رہی تھی اور میں وزیر قانون تھا۔ ہم تو کہتے ہیں کہ تحقیقات کریں اور اگر انہوں نے تحقیقات نہیں کیں تو نئی پارلیمنٹ تحقیقات کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ قوم انقلاب کے لیے تیار ہے اب فیصلہ ووٹ سے کرنا…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عدالتی فیصلے نے عمران خان کے بیرونی سازش کے بیانیے میں آخری کیل ٹھونک دی۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیپلز پارٹی رہنما قمر زمان کائرہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی تحلیل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے نوٹس لیا تھا اور سپریم کورٹ نے اسمبلی تحلیل کرنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کل تفصیلی فیصلے میں ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیا اور جمہوری تاریخ میں اس فیصلے کو روشن…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران خان اینڈ کمپنی کا جھوٹ بے نقاب کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معزز سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران خان کے جھوٹ اور پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے آئین شکنی کرتے ہوئے حکومت کی تبدیلی کو جس طرح سازشی بیانے…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے معروف گلوکار سونو نگم نے پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی کے ہمرا دبئی میں ایک کنسرٹ میں پرفارم کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سونو نگم حدیقہ کیانی کے ساتھ ایک کنسرٹ میں ان کے گانے "ہونا تھا پیار” گا رہے ہیں۔ تاہم ویڈیو کب کی ہے اوریہ کنسرٹ کہاں ہوا یہ اب تک واضح نہیں ہوسکا ہے اور نہ ہی دونوں گلوکاروں کی جانب سے اس حوالے سے اب تک کوئی بیان سامنے آیا ہے۔

Read More

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے آؤٹ آف فارم سابق کپتان ویرات کوہلی کو ٹیم سے باہر کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کپتان ویرات کوہلی کو دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے آرام دے دیا گیا ہے، ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں۔ ذرائع کے مطابق ویرات کوہلی پہلے آؤٹ آف فارم تھے تاہم اب فٹنس مسائل سے دوچار ہیں اس لیے ٹیم سے باہر کیا گیا جبکہ ان کے علاوہ فاسٹ باؤلر جسپریت بھمرا کو ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت آرام دیا گیا ہے۔ بھارت نے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ماحولیات و نائب صدر پیپلز پارٹی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف فیصلے کے بعد صدر استعفیٰ دیں۔ شیری رحمان نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ” بیرونی سازش” کے بیانیے کے تابوت میں آخری کیل ہے، عدالت کے مطابق رولنگ اسمبلی کی تحلیل غیر آئینی اور سیاسی جماعتوں کے حقوق کی خلاف تھی، مفروضوں کی بنیاد پر رولنگ دے کر آئین اور پارلیمنٹ کی توہین کی گئی۔ رہنما پیپلزپارٹی نے مزید کہا کہ بغیر تفتیش کے سپیکر نے رولنگ دی، سپیکر نے ہاؤس میں دعوی کیا تھا…

Read More