تازہ تر ین

جماعت اسلامی کا پیٹرول 100 روپے فی لیٹر سستاکرنےکا مطالبہ

لاہور: (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی نے پیٹرول 100 روپے فی لیٹر سستاکرنےکامطالبہ کردیا۔
دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما آفتاب جہانگیر نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 75 روپے فی لیٹر کمی ہونی چاہیے ۔علاوہ ازیں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ وعدے کے مطابق عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے اور ڈیزل 33 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv