تازہ تر ین
سلائڈنگ

عمران خان قوم کے سامنے وزارت عظمی کا حلف اٹھانے کے خواہشمند

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عام انتخابات 2018 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کامیابی کے بعد پارٹی سربراہ عمران خان اگلے متوقع وزیراعظم ہیں اور انہوں نے اب وزارت عظمی کا حلف قوم کے سامنے اٹھانے کی خواہش کا اظہار.

نگران حکومت کا نواز شریف کو طبیعت بگڑنے پرجیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )نگران حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو طبیعت بگڑنے پر اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف کے بائیں بازو اور سینے میں تکلیف.

‘بھارتی جیلوں میں 327 پاکستانی قید ہیں‘

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ بھارتی جیلوں میں کم از کم 327 پاکستانی قید ہیں جبکہ ملک کی مختلف جیلوں میں 365 بھارتی شہری قید ہیں۔وفاقی حکومت نے تفصیلات فراہم کرتے.

سپریم کورٹ نے پنجاب کمپنیز اسکینڈل نیب کو بھیج دیا، 10 روز میں رپورٹ طلب

لاہور (ویب ڈیسک ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پنجاب کمپنیز اسکینڈل قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھیجتے ہوئے 10 روز میں رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار.

5 آزاد ارکان پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد،لاہور (آئی این پی، مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے اراکین صوبائی اسمبلی کی تحریک انصاف میں شمولیت کا آغاز ہو گیا ،پنجاب سے 5 آزاد ارکان کپتان کے قافلے میں شامل ہو گئے.

علیم خان کے بعدیاسمین راشد بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کی دوڑ میںشا مل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عام انتخابات میں برتری حاصل کرنے کے بعد وفاق کیساتھ ساتھ پنجاب میں بھی حکومت بنانے کی کوشش میں مصروف ہے جبکہ وزارت اعلیٰ کیلئے مختلف نام بھی زیر بحث ہیں.

الیکشن 2018 ۔۔۔ نیا رجحان ، ظلم تکبر کے بت زمین بوس ، کئی تختوں کا تختہ ، تاج اچھل گئے

ملتان (میاں غفار سے) جنوبی پنجاب میں خصوصی اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں عمومی طور پر نوجوان ووٹرز نے حالیہ انتخابات میں جعلی مقدمات میں لوگوں کو الجھانے والوں، دوغلی پالیسی پر چلنے والوں، عوام سے کم رابطہ رکھنے.

بیوہ پر تشدد ، با اثر افراد گلیوں میں نیم برہنہ گھسیٹتے رہے، متاثرہ خاتون نے ” خبریں ہیلپ لائن “ سے مدد طلب کر لی

گگومنڈی (میاں ذوالفقار) بااثرافرادکابیوہ پروحشیانہ تشدد،نازک اعضاءپرڈنڈے اورٹھڈے مارتے رہے۔تشددسے بیوہ شریفاں بی بی کے کپڑے پھٹ گئے۔بااثرملزمان بیوہ کونیم برہنہ حالت میں بالوں سے پکڑکرگلیوں میں گھسیٹتے رہے۔ملزمان کے خوف سے گاﺅں کاکوئی شخص بیوہ کی امدادکونہ آیا۔283۔ای بی.

دوبارہ کا و نٹنگ کے بعد بھی سعد رفیق کی ہار بر قرار

لاہور (ویب ڈیسک) عام انتخابات میں قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 131 ان چند حلقوں میں سے ایک تھا جہاں پوری قوم کی نظریں جمی تھیں کیونکہ یہاں سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان.

امریکا جانتا ہے کہ پاکستان افغانستان میں اہم کرداراداکرسکتاہے،عمران خان مضبوط وزیر خارجہ لگائیں:خورشید قصوری

لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیر خارجہ خورشید احمد قصوری نے کہا کہ امریکاکوپتاہے کہ پاکستان افغانستان میں اہم کرداراداکرسکتاہے،اس لئے وہ جلد پاکستان کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔ سابق وزیر خارجہ خورشید احمد قصوری نے کہا کہ امریکاکوپتاہے کہ پاکستان افغانستان میں.

گورنر سندھ محمد زبیر نے استعفی دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) گورنر سندھ محمد زبیر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔محمد زبیر نے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنا استعفی منظوری کے لیے صدر ممنون حسین کو بھجوا دیا ہے۔دوسری جانب.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv