تازہ تر ین
سلائڈنگ

افغان سرحد پر اہم اقدامات شروع کردئیے گئے, خصوصی راڈار سسٹم بھی نصب

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے افغانستان سے دہشت گردی، اسلحہ اور منشیات کا راستہ روکنے کیلئے طویل افغان سرحد پر 2430 کلومیٹر لمبی باڑ لگانے کیلئے مرحلہ وار کام شروع کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے میں.

پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے تمام امتحانات اور انٹرویوز کالعدم قرار دوبارہ امتحان دینے کا حکم جاری

کراچی‘ اسلام آباد (نمائندگان خبریں) منچھر جھیل کے آلودہ پانی سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سب ٹیکس پر پل رہے ہیں مگر کوئی کام کرنے کو تیار نہیں، سارا کام.

عوام کی سہولیات کیلئے اہم اقدام, وزیرپنجاب کا حکمنامہ جاری

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب حکومت نے موٹر بائےکس اےمبو لےنس سروس کے اجراءکا فےصلہ کےا ہے اوروزےراعلیٰ محمد شہبازشرےف نے لاہور سمےت پنجاب کے تمام ڈوےژنل ہےڈ کوارٹرز مےں موٹربائےکس اےمبولےنس سروس کے اجراءکی منظوری دےدی ہے۔ وزےراعلیٰ.

پانامہ کیس کے فیصلے پر اپیل کرنے بارے اہم اعلان

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی ) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے عوامی حلقوں میں غلط تاثر پھیلایا جا رہا ہے، سوشل میڈیا پر منفی مہم چلا.

ٹیکس چور ہو جائیں ہوشیار …. ایف بی آر ایکشن میں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) آج سے پورے پاکستان کے تصدیق شدہ بڑے بڑے ٹیکس نادھندگان سالانہ آمدنی ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے امیر لوگوں کے بزنس کنسرن (کاروبار کے ایریاز) پر ایف بی آر کی ٹیمیں چھاپے مارنا شروع.

تحریک انصاف دھڑے بندی کا شکار …. 3 گروپ آمنے سامنے

لاہور (خصوصی رپورٹ) جہانگیر ترین بھی عمران خان سے ناراض ہوگئے۔ پی ٹی آئی میں دھڑے بندیاں عروج پر ہیں۔ پارٹی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی تین گروپ پھر آمنے سامنے آگئے۔ تحریک انصاف کے رہنما ایک مرتبہ پھر.

19 سال بعد مردم شماری 15 مارچ سے شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں) پاکستان میں 19 سال کے بعد چھٹی مردم و خانہ شماری کا آغاز 15 مارچ سے ہوگا،اس کا اختتام 25 مئی کو ہوگا جبکہ دو مراحل سے گزر کر یہ عمل مکمل ہوگا۔اسلام آباد میں.

ایک اور خوشخبری …. چین کے تعاون سے پاک فوج میں نیا فضائی دفاعی نظام شامل

راولپنڈی(اے این این) ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے میں ایک اور سنگ میل عبور، چینی ساختہ لوٹو میڈیم آلٹی چیوڈ ائیرڈیفنس سسٹم ”ایل وائے80 “ پاک فوج کے دفاعی نظام میںشامل کرلیاگیا، نیا ائیریل ڈیفنس سسٹم فضائی اہداف پرنظررکھنے اوران.

جنرل (ر) راحیل اسلامی فوج کے سربراہ وزراءتردید کرتے رہے اسحاق ڈار نے خبریں چینل ۵ کی خبر کی تصدیق کر دی

لاہور (سیاسی رپورٹر) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے اس امر کی تصدیق کے بعد جنرل راحیل شریف سعودی عرب کی قائم کردہ اسلامی امہ فوج کے سربراہ بن رہے ہیں۔ یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ.

جنرل باجوہ زندہ باد , خطرناک گروپس کو مار بھگانے کا عزم,دیکھئے خبر میں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج کے ایک اعلیٰ سطحی جنرل نے پاکستانی فوج کے سربراہ کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں کر رہے تاہم انہیں اس معاملے میں مزید ’مستقل مزاجی‘.

سب سے بڑے شہر میں خونریزی کی نئی لہر ….گرفتار ملز م کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی (خصوصی رپورٹ)اندرون سندھ اور دیگر صوبوں میں روپوش دہشت گردوں کی کراچی واپسی شروع ہوگئی ہے اور ذرائع نے کراچی میں خونریزی اور دہشت گردی کی نئی لہر کا خدشہ ظاہر کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ ٹا?ن پولیس نے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv