Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بیوہ پر تشدد ، با اثر افراد گلیوں میں نیم برہنہ گھسیٹتے رہے، متاثرہ خاتون نے ” خبریں ہیلپ لائن “ سے مدد طلب کر لی

By adminجولائی 29, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

گگومنڈی (میاں ذوالفقار) بااثرافرادکابیوہ پروحشیانہ تشدد،نازک اعضاءپرڈنڈے اورٹھڈے مارتے رہے۔تشددسے بیوہ شریفاں بی بی کے کپڑے پھٹ گئے۔بااثرملزمان بیوہ کونیم برہنہ حالت میں بالوں سے پکڑکرگلیوں میں گھسیٹتے رہے۔ملزمان کے خوف سے گاﺅں کاکوئی شخص بیوہ کی امدادکونہ آیا۔283۔ای بی کا محمدابراہیم خان بیوہ خاتون شریفاں بی بی کے گھرکے سامنے گندہ پانی چھوڑدیتاتھاجسے ایسا کرنے سے منع کیاگیاتووہ طیش میں آگیا۔تھانہ گگومنڈی پولیس کودرخواست دے دی گئی ہے تاحال بااثرملزمان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوسکی۔متاثرہ بیوہ خبریں آفس پہنچ گئی۔آئی جی پنجاب،آرپی اوملتان،ڈی پی اووہاڑی اورڈی ایس پی بوریوالاسے انصاف اورتحفظ دلائے جانے کی اپیل۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزنواحی گاﺅں283۔ای بی کی رہائشی شریفاں بی بی بیوہ لیاقت علی قوم بھٹی نے خبریں آفس پہنچ کربتایاکہ میں انتہائی غریب ہوں میراخاوندفوت ہوچکاہے۔میراہمسایہ محمدابراہیم ولدخادم علی پٹھان روزانہ میرے گھرکے سامنے گندہ پانی چھوڑدیتاتھا جس کوایساکرنے سے منع کیاتوابراہیم خان ہمراہی شیرخان زبردستی میرے گھرمیں داخل ہوگئے اورمجھے بالوں سے پکڑکرباہرگلی میں لے آئے جہاں دونوں ملزمان نے ڈنڈے اورٹھڈوں سے مجھ پردوگھنٹے تک بیہمانہ تشددکیا۔شریفاں بی بی نے بتایاکہ ابراہیم خان میرے نازک اعضاءپرڈنڈے اورٹھڈے مارتارہااس دوران میرے کپڑے بھی پھٹ گئے توملزمان اسی حالت میں مجھے گلیوں میں گھسیٹتے رہے۔شریفاں بی بی نے بتایاکہ گاﺅں کے مرد وخواتین دورکھڑے تماشادیکھتے رہے لیکن ملزمان کے خوف سے کوئی شخص بھی میری مددکونہ آیا۔شریفاں بی بی نے کہاکہ تھانہ گگومنڈی پولیس کودرخواست دے دی گئی ہے تاحال پولیس نے بااثرملزمان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی ہے۔متاثرہ خاتون نے آئی جی پنجاب،آرپی اوملتان،ڈی پی وہاڑی اورڈی ایس پی بوریوالاسے فوری انصاف اورتحفظ دلائے جانے کی اپیل کی ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.