تازہ تر ین
بین الاقوامی

95 سالہ ملکہ برطانیہ نے کورونا کو شکست دیدی

لندن: (ویب ڈیسک) ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا جس کے بعد انھوں نے معمول کی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 فروری کو ملکہ برطانیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت.

اسرائیلی فوج کی جارحیت، 3 فلسطینی شہید

غزہ: (ویب ڈیسک) اسرائیل فوج کی مغربی کنارے میں فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطین میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے مغربی.

برطانوی وزیراعظم کو یوکرینی صحافی نے ڈرپوک قرار دے دیا

وارسا: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو یوکرینی صحافی نے پریس کانفرنس کے دوران ڈرپوک قرار دے دیا۔ جنگ زدہ ملک کے حالات بتاتے ہوئے کوکرینی صحافی ڈارلا کیلینیوک آبدیدہ ہو گئیں، انہوں نے بورس جانسن کو کہا کہ.

روسی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کر دیں، پیوٹن دنیا میں تنہا ہو چکےہیں: جوبائیڈن

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکہ نے روسی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کر دیں، صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے امریکی پابندیوں سے روسی معیشت کو نقصان پہنچے۔ چھ روز قبل پیوٹن نے آزاد دنیا کی بنیادیں.

دمشق کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، 11 افراد ہلاک

دمشق: (ویب ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک شاپنگ مال آتشزدگی کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق شام کی وزارت داخلہ نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ.

یورپی یونین ثابت کرے کہ وہ ہمارے ساتھ کھڑی ہے، یوکرینی صدر

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پارلیمنٹ سے ورچوئل خطاب میں کہا کہ یورپی یونین اپنے عمل سے ثابت کرے کہ وہ ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی پارلیمنٹ کے ہنگامی.

پولینڈ اور نیٹو کا یوکرین کی براہ راست مدد کرنے سے انکار

وارسا: (ویب ڈیسک) نیٹو کے رُکن ملک پولینڈ نے یوکرین میں براہ راست جنگی طیاروں کو بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق پولینڈ کی ملٹری ایئربیس میں نیٹو سیکریٹری جنرل جینس اسٹولٹنبرگ کے ساتھ مشترکہ خطاب میں.

یوکرین کی خاتون صحافی پریس کانفرنس میں برطانوی وزیراعظم کے سامنے رو پڑیں

وارسا: (ویب ڈیسک) یوکرین سے تعلق رکھنے والی خاتون رپورٹر برطانوی وزیراعظم بورس جونسن سے سوال کرنے کے دوران رو پڑیں۔ یوکرائنی صحافی ڈاریا کالینیوک نے پولینڈ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران برطانوی وزیراعظم بورس جونسن کو آڑے ہاتھوں.

آسٹریلیا کا یوکرین کو 50 ملین ڈالر مالیت کے اسلحے کی فراہمی کا اعلان

سڈنی: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو 50 ملین ڈالر کی مالیت کا مہلک اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم نے یوکرین کو.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv