Author: saqib

برطانوی شہزادی پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے ایک ویڈیو بیان میں کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا کہ کینسرکی تشخیص اس وقت ہوئی تھی جب سال کے آغاز میں لندن کلینک میں ان کے پیٹ کی بڑی سرجری ہوئی تھی۔ ان کا کہناتھاکہ وہ کینسر کا علاج کروا رہی ہیں اور ابھی علاج کے ابتدائی مراحل میں ہیں، یہ دو مہینے ہمارے پورے خاندان کے لیے ایک ناقابل یقین حد تک مشکل رہے ہیں، لیکن میرے پاس ایک بہترین طبی ٹیم ہے جس نے میرا بہت خیال رکھا،…

Read More

یوم پاکستان پر مسلح افواج کی جانب سے قوم کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی افواج قومی پرچم کو ہمیشہ سربلند رکھیں گی، ، آج کا دن ہمیں آزادی کی اہمیت اور قدرکی یاد دلاتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دن مسلمانانِ برصغیرکی الگ وطن کے لیے کاوشوں، ہمارے آباؤ اجداد کی عظیم قربانیوں اور جدوجہد کی یاد دلاتا ہے اور اس دن عظیم رہنماؤں کے وژن کے مطابق ہماری تقریر کا فیصلہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

Read More

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارا اجتماعی فریضہ ہے کہ ہم ملک کو مسائل سے نکال کر ترقی کے راستے پر گامزن کریں۔ ملک میں عدل و انصاف، مساوات، شفافیت اور قانونی کی حکمرانی کے لئےجدوجہد جاری رکھیں گے۔ 23 مارچ کے موقع پر خصوصی پیغام میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پاکستان کا قیام بلاشبہ برصغیر کے مسلمانوں کی طویل جدوجہد ، انتھک محنت اور عظیم قربانیوں کا ثمر ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم آج کے دن وطن عزیز کے قیام کیلئے اپنے اسلاف کی شبانہ روز جدوجہد اور ان کی قربانیوں…

Read More

یوم پاکستان پر اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں مسلح افواج کی پریڈ میں شاندار فلائی پاسٹ توجہ کا مرکز بنا رہا ، جبکہ دیگر فورسز کی طرح ایس ایس جی کمانڈوز نے بھی اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے خوب داد سمیٹی۔ فلائی پاسٹ میں میراج لڑاکا طیارے ، پاکستان کی پہچان جے ایف 17 تھنڈر، ایف 7 پی جی چیتا لڑاکا طیاروں، جدید ترین لڑاکا طیارے جے 10 سی نے بھی حصہ لیا۔ اور شاندار فلائی پاسٹ کرکے ناظرین کو خوب محفوظ کیا۔ اس کے علاوہ پاک بحریہ کے اینٹی سب میرین لڑاکا طیاروں، پاک فضائیہ…

Read More

بھارت میں جہاں لوک سبھا کے انتخابات سب کی توجہ حاصل کر رہے ہیں، وہیں اب بھارتی اداکار گووندا سے متعلق خبر بھی گردش کر رہی ہے، جس میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر الیکشن میں حصہ لینے کے لیے پُر امید ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ معروف بھارتی اداکار ہندو انتہا پسند تنظیم اور سیاسی جماعت شیو سینا کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گووندا نے حال ہی میں مہاراشٹرا کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے سے ملاقات…

Read More

ماسکو: روسی دارالحکومت میں کروکس کنسرٹ ہال پر دہشتگردوں کے حملے میں 60 افراد ہلاک جب کہ 145 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں فوجی وردی میں ملبوس 5 دہشتگردوں نے کروکس سٹی ہال میں فائرنگ کی اور دستی بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک جب کہ 145 زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 5 مسلح افراد نے کروکس سٹی ہال داخل ہوئے اور کنسرٹ شروع ہونے سے قبل جہاں پر 6,200 افراد موجود تھے ان پر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی اور ساتھ ہی دستی بموں…

Read More

لاہور: سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے جس کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی کال پر عبدالرزاق نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی اس موقع پر انھیں کرکٹ کی بہتری میں معاونت کی پیشکش کر دی گئی جو انھوں نے قبول کرلی۔ عبدالرزاق نے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر سے بھی تبادلہ خیال کیا، وہ سلیکشن کمیٹی میں شامل ہونے کے ساتھ نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی میں نکھار لانے کیلیے بھی اپنے تجربے کا استعمال کریں گے۔ عبدالرازق کے قریبی حلقوں…

Read More

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہبازشریف نے پوری قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں سب مل کر پاکستان کے لیے جدوجہد کریں۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن قرارداد پاکستان منظور ہوئی، تئیس مارچ انیس سو چالیس کو ایک عظیم قوم اور آزاد وطن کی بنیاد رکھی گئی۔ انھوں نے کہا کہ آزادی سے لے کر اب تک کے سفر میں ہم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، افواج، سول انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے غیرمتزلزل عزم کے ساتھ…

Read More

مکہ المکرمہ: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے ماہِ رمضان میں عُمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ ہانیہ عامر پاکستان کی ٹاپ اداکاراؤں میں سے ایک ہیں، وہ کئی ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، ڈرامہ سیریل “میرے ہمسفر” کی زبردست کامیابی کے بعد وہ بھارت میں بھی بہت مقبول ہوئیں۔ سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر اکثر اپنی دلچسپ ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کرتی ہیں جس کی وجہ سے انسٹاگرام پر بھی اُن کے فالووز کی تعداد 12.9 ملین ہے۔ مداح اداکارہ کی ہر پوسٹ پر تبصرے کرتے ہوئے اُن کی اداکاری…

Read More

لاہور: پی سی بی کے سابق چیئرمین اور معروف سفارتکار شہریار ایم خان لاہور میں انتقال کرگئے۔ شہریار خان قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر، 2 بار چیئرمین پی سی بی اور سیکرٹری خارجہ بھی رہے۔ شہریار خان کے اہل خانہ کی جانب سے انتقال کی تصدیق کردی گئی ہے۔ شہریار ایم خان 29مارچ 1934ءکو لکھنؤ بھارت میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی علیم وہیں حاصل کی اور پھر اعلیٰ تعلیم انگلستان سے حاصل کی۔ تقسیم ہند کے بعد شہریار خان کا خاندان ہجرت کرکے پاکستان آ گیا اور کراچی میں سکونت اختیار کی۔ شہریار ایم خان معروف سفارتکار تھے۔…

Read More

ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت سے متعلق یہ خبر گردش کررہی ہے کہ وہ اگلے چند ماہ میں شادی کرنے والی ہیں لیکن اُنہوں نے اس خبر کو خفیہ رکھا ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ریڈٹ (Reddit) پر ایک صارف نے اپنی پوسٹ میں کنگنا رناوت سے متعلق اہم انکشاف کیا لیکن بعد میں صارف کی جانب سے اُس پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مذکورہ پوسٹ میں صارف نے کنگنا رناوت کے قریبی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ اداکارہ بہت جلد شادی کے بندھن…

Read More

کراچی: فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار ہارون شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ماہرہ خان سے قبل بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کو پاکستانی فلم ‘ورنہ’ میں مرکزی کردار کی پیشکش کی گئی تھی۔ حال ہی میں پاکستانی اداکار ہارون شاہد نے نجی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی اور ماہرہ خان کی فلم ‘ورنہ’ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف کیا۔ ہارون شاہد نے کہا کہ فلم ‘ورنہ’ کا مرکزی کردار ابتدائی طور پر معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو آفر کیا گیا تھا لیکن وہ یہ آفر…

Read More

ممبئی: امریکی کمیشن نے بھارت کو انسانی حقوق کے حوالے سے “خصوصی تشویش کا ملک” قرار دینے کی سفارش کردی۔ بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی کانگریس کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سفارش کی گئی کہ بھارت کو انسانی حقوق کے حوالے سے ’خصوصی تشویش کا ملک‘ قرار دیا جائے۔ امریکی کانگریس کمیشن کے اجلاس میں ماہرین کی جانب سے گواہی دی گئی کہ بھارت میں اقلیتوں کے خلاف قوانین کا غلط استعمال کیا جاتا ہے، بھارت میں خاص طور پر مسلمانوں اور عیسائیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ دورانِ اجلاس ماہرین نے بھارت…

Read More