Author: saqib

اسلام آباد: حکومت نے ٹیکس کا جال مزید پھیلانے کیلیے پاکستان کے 6 بڑے شہروں میں کاروبار کرنے والے ریٹیلرز اور ہول سیلرز کیلیے لازمی رجسٹریشن سکیم کا منصوبہ پیش کردیا۔ ایف بی آر نے اسکیم کے یکم اپریل سے نفاذ کیلیے قانونی ضابطہ کار بھی جاری کردیا ہے، اس طرح پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی۔ ایف بی آر نے اسٹیک ہولڈرز کوسکیم سے متعلق تجاویز اور تحفظات کا اظہار کرنے کیلیے سات یوم کا وقت دیدیا۔ ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق سکیم کا دائرہ کار ریٹیلرز، ہول سیلرز، ڈیلرز، مینوفیکچررز کم ریٹیلرز،…

Read More

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان اور اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے بچوں کی حوالگی کے معاملے پر صلح کرلی ہے۔ یوٹیوبر ایاز بروہی کے مطابق فیروز خان اور اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے بچوں کی حوالگی سے متعلق تمام معاملات باہمی افہام و تفہیم سے طے کرلیے ہیں، اس حوالے سے دونوں فریقین کے درمیان صلح نامہ ہوگیا ہے۔ صلح نامے میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان کی بیٹی فاطمہ اپنی والدہ علیزہ کے پاس رہے گی جبکہ ان کا بیٹا سلطان اپنے والد و اداکار فیروز خان کے ساتھ رہے…

Read More

اسلام آباد: اسلامی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 20 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک کا وفد 22 سے 24 مارچ تک پاکستان کے دورہ پر ہے۔ سیکرٹری اقتصادی امور اور آئی ایس ڈی بی کے ڈائریکٹر نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی، مکانات کی تعمیر، صاف پانی، حفظان صحت کی سہولیات پر خرچ ہوگی۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق اس رقم سے 13 لاکھ افراد کے حالات میں بہتری لائی جائے گی۔ یاد رہے…

Read More

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نکالنے اور جامع اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کیلیے وزیراعظم کو سربراہی دیکر کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ابتدائی شکل بحال کر دی گئی ہے۔ ای سی سی کے چیئرمین وزیر خزانہ خود ہوں گے۔ وزیر اقتصادی امور، وزیر تجارت، وزیر پاور، وزیر پیٹرولیم اور وزیر پلاننگ ای سی سی کے رکن ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے بھی ای سی سی کے سربراہ وزیراعظم ہی ہوا کرتے تھے مشرف دور میں وزیراعظم شوکت عزیز ای سی سی کے سربراہ تھے تاہم بعد میں ای سی…

Read More

لاہور: اسٹیٹ بینک نے رواں سال عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا رواں سال عیدالفطر پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ، گزشتہ 2برسوں کی طرح اس عید پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں ہونگے، شہریوں نے نئے نوٹوں کے حصول کیلیے پرائیویٹ بینکوں کے چکرلگانا شروع کر دیے۔ دوسری جانب بلیک مافیا سرگرم ہو گیا، اسٹیٹ بینک بلڈنگ کے اطراف میں بلیک میں نئے نوٹوں کے بنڈل کی فروخت جاری ہے۔

Read More

فلسطینیوں کو خوراک کی فراہمی کے مراکز پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرنے اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر اسرائیل نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے اقوام متحدہ کو بلاجواز اور بے بنیاد تنقید کا نشانہ بنایا۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ اور رفح میں امدادی سامان اور خوراک کی ترسیل کے دوران اسرائیلی بمباری میں فلسطینی پناہ گزینوں کے جاں بحق ہونے پر شدید احتجاج کیا تھا۔ غزہ کی سرحدی علاقے کے دورے کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے خوراک کی محفوظ فراہمی کے لیے اسرائیل سے فوری…

Read More

کولکتہ: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ میں سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 23 مارچ ہفتے کے روز کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں سن رائزرز حیدرآباد اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان آئی پی ایل 2024 کا میچ کھیلا گیا۔ اس میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے شریک مالک اور بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے بھی شرکت کی جنہوں نے اپنے لیے بڑی مشکل پیدا کرلی ہے۔ سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی چند تصاویر وائرل…

Read More

غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری، بمباری سے مزید 74 فلسطینی شہید اور 114زخمی ہوگئے۔ غزہ میں الشفا اسپتال کا چھٹے روز بھی محاصرہ جاری ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں سات مقامات پر بمباری کرکے گھروں کو نشانہ بنایا۔ خان یونس، النصیرات، جبالیہ کیمپ سمیت کئی علاقوں میں گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ کویتی گول چکر کے قریب امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک اور حملے میں انیس افراد شہید اور تئیس زخمی ہوگئے۔ صہیونی فوج نے نہتے فلسطینیوں پر مشین گنوں سے فائرنگ کی۔ غزہ میں الشفا اسپتال…

Read More

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ اگر پرویز الہیٰ پر تشدد ثابت ہوگیا تو آپ کیخلاف فوجداری مقدمات درج کئے جائیں گے۔ بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ پرویز الہیٰ کیساتھ اڈیالہ جیل میں پنجاب حکومت کا رویہ تشویشناک ہے، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا طبی معائنہ کرنے کی اجازت دی جائے اور ان تک رسائی ممکن بنائی جائے۔ محمد علی سیف نے مزید کہا کہ مریم نواز کو بین الاقوامی قوانین کے تحت تشدد کا مرتکب ٹھہرائیں گے جس میں جسمانی ، ذہنی اور جذباتی…

Read More

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے شاہد آفریدی کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم کو جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کے بعد شیر افضل مروت نے تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے جھوٹے پروپیگنڈے کی تصدیق کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ’شاہد آفریدی کے خلاف 9 مئی کو ایک مبینہ بیان کی وجہ مہم چلائی جارہی ہے، میں نے…

Read More

نئی دلی: بھارت میں عام انتخابات سے قبل سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں عدالت نے مدرسوں پر پابندی عائد کردی جہاں وزیراعظم نریندر مودی کی ہندوقوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) برسراقتدار ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق الہ آباد کی عدالت کے مذکورہ فیصلے سے نریندر مودی کی حکمران قوم پرست جماعت بی جے پی اور مسلمانوں کے درمیان انتخابات سے قبل ہی دوریاں مزید بڑھ جائیں گی اور اس کے ساتھ ہی اترپردیش میں مدارس کے انتظام سے متعلق 2004 کے فیصلہ منسوخ ہوگیا ہے۔ بھارتی وکیل انشومن سنگھ راٹھور کی اپیل کی…

Read More

دبئی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اکلوتی بیٹی حلیمہ کا چہرہ پہلی بار مداحوں کو دکھا دیا۔ عاطف اسلم نے اپنی ننھی پری حلیمہ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو خاص تحفہ دینے کے لیے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنی اکلوتی بیٹی کی تصاویر پوسٹ کیں۔ تصاویر میں عاطف اسلم اپنی بیٹی کو ہوا میں اُچھال رہے ہیں جبکہ باپ بیٹی کی اس جوڑی نے سفید رنگ کے لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔ عاطف اسلم نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ بابا نے شہزادی کا…

Read More

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی متعدد پروڈکٹس کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ کمپنی کی جانب سے آئی اور ایس اور آئی پیڈ ورژن کے لیے جاری کی گئی نئی اپ ڈیٹ آئی 17.4.1 آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل ویژن پرو کے لیے ہے۔ ایپل کے مطابق سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بگز کی مرمت اور سیکیورٹی اپ ڈیٹس شامل ہیں۔ تاہم، کمپنی کی جانب سے اس متعلق کچھ نہیں بتایا گیا کہ اس اپ ڈیٹ کونسے بگز اور سیکیورٹی مسائل کا حل پیش کیا گیا ہے۔ سکیورٹی کونٹینٹ کی تفصیلات کے لیے متعین کمپنی…

Read More