واشنگٹن (این این آئی) روس سے سرد جنگ کے دوران امریکا دنیا کے علم میں لائے بغیر درجنوں ایٹمی تجربات کرتا رہا ¾واشنگٹن نے 35 سال بعد خفیہ جوہری دھماکوں کی وڈیو جاری کردیں۔ جن خفیہ جوہری دھماکوں کی وڈیو ڈی کلاسیفائیڈ کی گئی ہیں ان میں 1945 سے 1965 تک کے دوران کیے گئے سینکڑوں تجربات شامل ہیں ¾ یہ ایٹمی تجربات ریاست نیواڈا کے ریگستانی علاقوں اور بحرالکاہل کے جزائر میں کیے گئے تھے۔یہ تجربات روس سے کشیدگی کے دنوں میں امریکا کی ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے کی کوششوں کا بھی اظہار ہیں ¾65 سال پہلے بھی ہر دھماکے کی ویڈیو کئی کیمروں نے دو ہزار چار سو فریم فی سیکنڈ کے لحاظ سے ریکارڈ کی تھیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

