اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ رخ کے ساتھ رئیس فلم میں کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان جو اس وقت شہرت کی بلندیوں کو چھو رہی ہیں ۔بھارتی فلموں میں کام کرنے کی شوقین جس کی خواہش زیادہ تر پاکستانی ہیروئن کو رہتا ہے جس کیلئے مختلف قسم کے طور طریقے استعمال بھی کیے جاتے رہے ہیں ۔ایسا ہی کچھ ماہرہ خان کی ویڈیو سے بھی نظر آتا ہے ۔ گزشتہ روز ماہرہ خان کی خفیہ ویڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ رنبیر کپور سے معافی مانگتے پائی گئی ہے۔ ویڈیو کسی نامعلوم شخص نے بنائی ہے۔ جس کے بعد اس ٹویٹر پر اپلوڈ بھی کیا گیاہے۔تاہم رنبیر کپور کا کہناہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتاہے کہ ماہرہ رنبیر کپور سے کسی بات پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ رہی ہے وقت یہ باتیں ہو رہی تھیں کسی فین نے ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دی۔تاہم اس بات کی کسی ابھی تک تصدیق نہیں کی کہ اس دوران ان کے درمیان کیابات ہوئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

