Author: admin

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم جے آئی ٹی کی تحقیقات مکمل ہونے تک استعفیٰ دیں،وزیر اعظم صادق اور امین نہیں،ہی مطالبہ نواز شریف نے یوسف رضا گیلانی سے کیا تھا،60 دنوں میں وزیراعظم کی مزید تلاشی ہو گی،تحریک انصاف کے کارکنوں کی وجہ سے اتنی جدوجہد ہوئی انھیں مبارکباد دیتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا وزیراعظم کے خلاف کارروائی سے مزید چیزیں سامنے آئیں گی،قطری شہزادے کا خط مسترد ہوا، اب حدیبیہ پیپر کیس بھی کھلے گا،دو ججز نے وزیر اعظم کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ دیا،عدالت نے…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پاناما کا فیصلہ ’پگڑی گر گئی اور عزت بچ گئی‘ والی بات ہے کیونکہ ملک کے وزیراعظم اب ماتحت اداروں کے سامنے پیش ہوں گے۔کراچی میں سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمینٹرین مولابخش چانڈیو نے پاناما کیس کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ نہیں سنایا بلکہ کیس مزید چلے گا، ملک کے وزیراعظم اب ماتحت اداروں کے سامنے پیش ہوں گے اس لیے اخلاقی طور پر نواز شریف کو وزیراعظم نہیں رہنا چاہیئے اور لیگی وزرا مٹھائیاں تقسیم…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف کا آج شام 7 بجے قوم سے خطاب متوقع ہے۔عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیر اعظم کو گلے لگا کر مبارک باد دی جبکہ مریم نواز نے بھی وزیر اعظم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایلیٹ سپیشل فورسز سب سے بہترین اور سخت تربیت کی حامل فورسز ہوتی ہیں جو کسی بھی ملک کی حفاظت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اس میں شامل فوجی وہاں بھی پہنچ جاتے ہیں جہاں عام فوجی نہیں جا سکتا۔ یہ سٹریٹجک ٹارگٹ کو نشانہ بناتے ہیں اور انتہائی باہمت ریسکیو مشن بھی سرانجام دیتے ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک کی افواج نے سپیشل فورسز بنا رکھی ہیں اور اگرچہ ان کی درجہ بندی انتہائی مشکل کام ہے تاہم ان کے ماضی کے ریکارڈز کو دیکھتے ہوئے غیر ملکی خبر رساں ادارے نے ایک فہرست مرتب…

Read More

لاہور (نیٹ نیوز) واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کیلئے جلد 2 نئے دلچسپ فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جن کے ذریعے صارفین کسی کے علم میں لائے بغیر اپنا نمبر تبدیل کرسکیں گے جبکہ پہلی بار لائیو لوکیشن کا فیچر بھی شامل کیا جارہا ہے۔ واٹس ایپ اپنے ونڈوز فون صرفین کیلئے 2 نئے اور دلچسپ فیچر متعارف کرا رہا ہے جن کیلئے کوئی مقررہ وقت تو نہیں دیا گیا البتہ صارفین نئے فیچر کے ذریعے آسانی سے کسی کے علم میں لائے بغیر اپنا نمبر تبدیل کرسکیں گے اور اگر وہ نئے نمبر کو موبائل میں…

Read More

برمنگھم (نیٹ نیوز) مضبوط سے مضبوط تعلق میں بھی کبھی کبھار شک دراڑ ڈالنے لگتا ہے‘ تو ایسے میں آپ کیونکر جان سکتے ہیں کہ آپ کے شکوک و شبہات بے بنیاد ہیں یا واقعی دوسری جانب کچھ گڑبڑھ چل رہی ہے۔ ماہر نفسیات اور باڈی لینگوئج ایکسپرٹ فلپ ایڈکاک کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ کچھ خاص علامات دیکھ کر باآسانی کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹ میں فلپ بتاتے ہیں کہ جھوٹ بولنے والوں کی سانسیں ان کا پول کھول سکتی ہیں۔ جب ہم سوچ بول رہے ہوتے ہیں تو فطری طریقے سے پرسکون انداز میں سانس لے رہے ہوتے…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) پانامہ کیس کے ممکنہ فیصلے کے حوالے سے پنجاب پولیس کی بھی نیندیں حرام ہوگئی ہیں۔ سیاسی ردعمل اور امن و امان قائم رکھنے کیلئے سی سی پی او، ڈی آئی جی سمیت اعلیٰ افسران نے سر جوڑ لیے۔ اس حوالے سے یونین سطح پر مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے عہدیداروں سے بیان حلفی لیا گیا ہے کہ وہ لڑائی جھگڑا نہیں کرینگے۔ شہر میں امن و امان قائم رکھنے کے حوالے سے پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں اعلیٰ پولیس حکام کا اجلاس ہوا۔ میٹنگ میں سی سی پی او امین وینس، ڈی آئی…

Read More

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ہمارے ساتھ بہت زیادہ بددیانتی کی اور اب انہیں ہماری ضرورت بھی پڑی توفون نہیں اٹھاو¿ں گا۔نجی چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ ہمیں پاناما کیس کے فیصلے کا بڑی شدت سے انتظار ہے، نوازشریف کو کسی فیصلے کو ماننے کی عادت نہیں اس لیے معلوم نہیں کہ وزیراعظم پاناما کیس فیصلے کے بعد کیا کریں گے تاہم پاناما فیصلے پر احتجاج جمہوریت کے لیے اچھا نہیں ہوگا جب کہ فیصلہ نوازشریف کے خلاف آیا تو مان لینا…

Read More

لاہور، اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاناما کیس کے فیصلے کے تناظر میں مسلم لیگ (ن) نے آج اپنے قائد نوازشریف سے اظہار یکجہتی کیلئے سہ پہر 4 بجے پنجاب بھر میں ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا۔ ریلیوں کی قیادت وزرائ، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور بلدیاتی اداروں کے چیئرمین کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) اپنے گڑھ لاہور میں تین مقامات پریس کلب، لبرٹی اور لالک چوک پر ریلیاں نکالے گی۔ یہ ریلیاں سہ پہر 4 بجے نکالی جائیں گی۔ پریس کلب کے سامنے ریلی کی قیادت میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید، صوبائی وزیر خواجہ عمران…

Read More

جے آئی ٹی تشکیل د ی جائے رقم جدہ اور قطر کیسے منتقل کی حسن اور حسین جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے پاناما کیس کا فیصلہ آگیا ہے ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نااہل نہیں ہوئے۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں 540 صفحات پر مشتمل فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے کے ابتدائی نکات میں کہا گیا ہے کہ رقم کیسے قطر منتقل کی گئی اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ چیئرمین نیب غیر رضامند پائے گئے اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ چیئرمین نیب اپنا کام کرنے میں ناکام رہے اس لئے…

Read More

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)ڈان لیکس کے معاملے پر پرویز رشید کے بعد اب وزیر اعظم کے مشیر طارق فاطمی کو بھی ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ طویل عرصے سے ڈان لیکس کی تحقیقات کا معاملہ التواءکا شکار تھا۔ چند روز قبل وزیر داخلہ نے بتایا تھا کہ رپورٹ پر کمیٹی کے اراکین کا اتفاق ہو گیا ہے اور تین چار روز میں وہ وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کر دیں گے ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ واقعہ میں وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ طارق فاطمی ملوث ہیں ۔ ذرائع کے مطابق طارفاطمی کو دفتر…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ پانامہ فیصلہ کچھ بھی آ سکتا ہے لیکن آصف زرداری اور عمران خان سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کا یہ توقع رکھنا کہ اگر فیصلہ وزیراعظم کے خلاف آیا تو شاید ان کے کچھ لوگ ٹوٹ جائیں گے، بظاہر ایسا نہیں لگتا۔ اگر فیصلہ نوازشریف کے خلاف آتا ہے اور پارٹی کسی دوسرے کو وزیراعظم نامزد کر دیتی ہے تو عملاً حکومت کو چلنا چاہئے۔ اس میں بھی کوئی شبہ…

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ وہ فلم کی کامیابی اورناکامی کو یکساں طور سے دیکھتی ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ جب ان کی فلم باکس آفس پر کامیاب ہوتی ہے، تو وہ اس کا ڈھنڈورا نہیں پیٹتی اور جب فلم ناکام ہوتی ہے تواندھیرے کونے میں بیٹھ کر ماتم نہیں کرتیں ۔انہوں نے کہا ان کی پرورش اس طرح سے ہوئی ہے کہ میں کامیابی اورناکامی دونوں کو یکساں طور سے دیکھوں۔اداکارہ نے کہا کہ کسی نے کہا ہے کہ ناکامی کے مقابلے میں کامیابی لوگوں کو زیادہ…

Read More