Author: admin

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹانے اپنے ذیلی سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک سے ’نیوز ٹیب‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی نے خبروں کے لیے مختص یہ ٹیب 2019 ناشروں کے ساتھ لاکھوں ڈالر کا معاہدہ کرتے ہوئے لانچ کیا تھا لیکن گزشتہ برس فیس بک نے اس فیچر کو برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اب میٹا کی جانب سے یہ سروس امریکا اور آسٹریلیا میں بھی بند کی جا رہی ہے جس کی وجہ صارفین کا اس فیچر کو استعمال نہ کرنا قرار دیا جارہا ہے۔ میٹا کا ایک بیان میں کہنا…

Read More

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوا۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کانفرنس کے دوران خطے اور بین الاقوامی میری ٹائم سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ نیول چیف نے بحری مشق سی اسپارک کے کامیاب انعقاد پر مشق کے شرکاء کی کاوشوں کو سراہا۔ کانفرنس میں میری ٹائم سکیورٹی چیلنجز سے نمنٹے کیلئے جدید ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی کے حصول کو سراہا گیا۔ نیول چیف نے گوادر میں حالیہ طوفانی بارشوں، سیلابی ریلوں اور…

Read More

  کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اپنی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت بوم بوم آفریدی کی عرفیت سے دنیا میں شہرت حاصل کرکے والے آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی 47 برس کے ہوگئے۔ ون ڈے کرکٹ میں 18سال تک تیز ترین سنچری کا ریکارڈ رکھنے والے شاہد آفریدی کے مداح اپنے فیورٹ اسٹار کے یوم پیدائش پر مسرور ہیں۔ شاہد خان آفریدی یکم مارچ 1977 کو خیبر ایجنسی میں پیدا ہوئے اور ان کا آبائی علاقہ بعد میں خیبرپختونخوا میں ضم ہوکر ضلع خیبر بن گیا، صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی نے دنیائے کرکٹ میں قدم رکھا اور کیریئر…

Read More

 اسلام آباد:  اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق نئے اسپیکر منتخب جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ بھاری اکثریت سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ انتخاب کے دوران قومی اسمبلی اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے نعرے بازی اور ہنگامہ آرائی کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ جس میں اسپیکر کا انتخاب کیا گیا۔ اسپیکر ڈائس کے دائیں اور بائیں جانب دو پولنگ بوتھ قائم کیے گئے، پولنگ بوتھ میں خصوصی طور پر لائٹ کا انتظام کیا گیا۔ اسپیکر نے عمر ایوب کو پوائنٹ آف آرڈر…

Read More

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی اور سابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔ سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ کے مطابق وزارت اعلیٰ کے لیے سرفرازبگٹی کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ان کے علاوہ کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ سیکرٹری بلوچستان اسمبلی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کے لیے سرفراز بگٹی واحد امیدوار قرار ہیں، بلامقابلہ وزیراعلیٰ نامزد ہونے کے باوجود وزیراعلیٰ کے لیے کل ہفتے کو ایوان میں رائے شماری ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ بلامقابلہ نامزد ہونے کے باوجود وزیراعلیٰ…

Read More

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے پرمبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔  ایکسپریس نیو کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میری ایٹ نے ملاقات کی اور انہیں پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد پیش کی اور نیک  تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے برٹش ہائی کمشنر جین میری ایٹ کا شکریہ ادا کیا، اس موقع پر برٹش ہائی کمیشن لاہور آفس کی سربراہ کلاراسٹرینڈ ہوج بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں پنجاب کے طلبا کے لیے اعلیٰ برطانوی یونیورسٹیوں میں اسکالر…

Read More

 لاہور: نو مئی کو گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے یاسمین راشد کو ضمانت کے عوض پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم دیا۔ واضح رہے کہ تھانہ گلبرگ پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف نو مئی کو توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Read More

 مظفر آباد: آزاد کشمیر کی حکومت نے نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ سمیت دیگر مواد کی تشہیر کی روک تھام کیلیے قانون میں ترمیم کردی جسکے تحت اب یہ کام جرم ہوگا اور اس پر زیادہ سے زیادہ 14 سال قید سمیت 5 کروڑ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ آزاد کشمیر کے وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ کرمنل لا میں دوسری ترمیم کے بعد سائبر جرائم کو پینل کوڈ کے تحت قابل سزا قرار دیا گیا ہے۔ ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ، نفرت انگیز…

Read More

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے اور ان سے ملاقات کی۔ ان کے ہمراہ  اسحاق ڈار، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف اور ان کے ساتھیوں کا استقبال کیا۔ ان کی جانب سے گورنر خیبر پختونخوا غلام علی، رکن قومی اسمبلی عبدالغفورحیدری اور نور عالم خان بھی موجود تھے۔

Read More

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگا دی۔ سیکرٹری اسمبلی نے تصدیق کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگا دی ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے پنجاب کی آبادی کا مربوط اور مستند ڈیٹا مرتب کرنے کا حکم دیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک کی تاریخ میں پنجاب کا پہلامستند ڈیٹابیس ہب اور ڈیٹابیس اتھارٹی بنے گی، پنجاب کےپہلےڈیٹابیس کی تشکیل سےمعاشی پالیسی سازی میں مددملےگی، جامع اور مستندڈیٹاہب سےحقیقی مستحق عوام کوریلیف…

Read More

اسرائیلی حکومت نے غربِ اردن میں مزید 650 ایکڑ زمین پر قبضہ کرلیا ہے۔ یہ زمین مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی اتھارٹی نے صہیونی ریاست کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد بظاہر یہ ہے کہ فلسطینی ریاست کا قیام زیادہ سے زیادہ مشکل بنایا جاسکے۔ ساتھ ہی ساتھ فلسطینی علاقوں کو مقبوضہ بیت المقدس سے بالکل الگ تھلگ رکھنا بھی مقصود ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے ترجمان نبیل ابو ردینہ نے بتایا ہے کہ غربِ اردن میں ہتھیائی جانے والی 650…

Read More

اٹک کے علاقے تاجک میں بیٹی نے سگے باپ کو قتل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رنگو کے علاقے تاجک میں بیٹی نے فائرنگ کر کے والد کی جان لے لی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عیسیٰ خان کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرنے لیے مقدمہ درج کر دیا ہے، جبکہ قتل کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکی ہیں۔

Read More

گوادر میں سیلاب کے باعث گوادر اور نواحی علاقوں میں صورتحال سنگین ہے، سربندن میں سیلابی پانی سے کچے مکانات کے گرنے کا خطرہ ہے، بارش کے باعث دیواریں گرنے اور حادثات میں 50 سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ بجلی اور مواصلات کا نظام مفلوج ہوچکا ہے۔ بارشوں کے نہ تھمنے والے سلسلے کے بعد گوادر شہر کے متعدد علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، نکاسی آب کا مناسب انتظام نہ ہونے کے باعث گوادر میں صورتحال سنگین ہے۔ نکاسی آب کے ناقص نظام کی وجہ سے بارش کا پانی…

Read More