Author: admin

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے جلسوں کے دوران استعمال ہونے والے جہاز کے پائلٹ کو نامعلوم نمبروں سے دھمکی آمیز فون آرہے ہیں۔ شہباز گل نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا کہ لگتا ہے طاقت کے استعمال کی کوئی حد نہیں آپ کے سامنے، آپ ڈرانے دھمکانے کی ہر حد کراس کرنا چاہتے ہیں، لیکن قوم کا خوف دور ہو چکا ہے اب سب نامعلوم، معلوم ہیں۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے مزید لکھا کہ اگر خان صاحب کے جہاز کو زمین پر یا فضا…

Read More

ہرنائی : (ویب ڈیسک) بلوچستان میں تین دن کی طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔ ہرنائی میں سیلاب کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ ہرنائی میں بارش اور سیلابی ریلوں کے باعث پنجاب شاہراہ ٹریفک کےلیے بند کر دی گئی۔سیلابی ریلوں سے ہرنائی کوئٹہ شاہراہ کے دوبڑے رابطہ پل متاثر ہوئے۔ ہرنائی کےلیے بنائے گئے حفظاطتی بند بھی سیلاب ریلوں سے متاثر ہوئے۔ہرنائی کے مرزا کلی ،لعل خان حفاظتی بند سیلاب میں بہہ گئے۔چھوٹے حفظاطتی بند کی ٹوٹنے سے سیلابی پانی ہرنائی میں داخل ہو گیا۔ ہرنائی میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی تباہ کر دیا۔ سیلابی ریلے بجلی…

Read More

لاس اینجلس: (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ریحانہ دنیا کی پہلی ارب پتی امیر ترین خاتون موسیقار بن چکی ہیں۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ 3 کھرب روپے کے قریب اثاثوں کی مالک ہیں۔ فوربز کے مطابق 34 سال کی عمر میں امریکی گلوکارہ 2 کھرب 91 ارب روپوں کے اثاثوں کی مالک ہیں، آوٹ لک کے مطابق 21ویں نمبر پر موجود ریحانہ کی دولت میں اضافہ میوزک کیرئیر اورمیک اپ برینڈ سے ہوا۔ امریکی گلوکارہ نے 2017 میں پارٹنر شپ پر کاسمیٹکس برینڈ کا آغاز کیا تھا۔ جس پران کا کہنا تھا کہ ان کا میک…

Read More

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں سے ہونے والے اب تک کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں کے دوران صوبے بھر میں مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 18 خواتین،11مرد اور16بچے شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق اموات بولان،کوئٹہ،ژوب،دکی،خصدار،کوہلو، کیچ،مستونگ،ہرنائی،قلعہ سیف اللہ اور سبی میں ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق بارشوں کے دوران حادثات کا شکار ہوکر 47 افراد زخمی ہوئے۔مجموعی طور پر صوبے بھر میں 241 مکانات منہدم ہوئے ۔ واضح رہے کہ خلیج بنگال سے ملک میں…

Read More

ٹھٹھہ : (ویب ڈیسک) ٹھٹھہ کے قریب کوئلے کی کان میں پھنسے 6 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔3 افراد کی تلاش اب بھی جاری ہے۔ ٹھٹھہ کے قریب جھمپیر میں کوئلے کی کان سے40 گھنٹے بعد 6 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے 3مزدوروں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔ جھمپیر میں کوئلے کی کان میں برساتی پانی داخل ہونے سے 9 مزدور پھنس گئےتھے جن کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنرکا کہنا ہے کہ کان میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے کوشش کی جا رہی…

Read More

بنی گالہ : (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کے بنی گالہ میں گھر کے قریب فائرنگ کا مقدمہ تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور اور ٹائیگر فورس کے انچارج سمیت 6 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔ گزشتہ روز فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا تھا، مدعی مقدمہ نے ٹائیگر فورس کو ہٹانے کی درخواست بھی کر دی۔ مقدمہ زخمی نوجوان کے ماموں زاد بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ کزن کی گاڑی کو ٹائیگر فورس کے چار لوگوں نے روک رکھا تھا۔ چاروں نے اسلحہ…

Read More

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ دوسری مرتبہ عام آدمی کو سستی، باوقار اور بہترین سروس فراہم کی جا رہی ہے، اسلام آباد کے ہزاروں عام شہری بس سروس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ گرین لائن اور بلیو لائن سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ پیٹرول کی بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے دور میں بس سروس عام آدمی کے لیے نعمت سے کم نہیں، حکومت کے100 روز مکمل نہیں ہوئے حکومت نے سہولیات پہنچانے شروع کردئیے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا، خواتین نشستوں پر بتول زین، سائرہ رضا اور فوزیہ عباس نے حلف اٹھایا۔ جبکہ پنجاب اسمبلی کی اقلیتی نشستوں پر حبکوک رفیق اور سیموئیل یعقوب نے حلف اٹھایا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے تھے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی ہدایتکار شرمین عبید کی ہدایتکاری میں بننے والی سیریزمس مارول میں فواد خان اور مہوش حیات کی محبت بھری کہانی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ جب سے یہ تصدیق سامنے آئی کہ پاکستانی اداکار فواد خان مس مارول سیریز کا حصہ ہوں گے اس وقت سے ہی مداح سیریز ریلیز ہونے کا شدت سے انتظار کررہے تھے۔ سیریز کی پانچویں قسط میں فواد خان مرکزی کردار کمالہ خان کے پردادا (حسن) اور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات پردادی (عائشہ) کے روپ میں جلوہ گر ہوئے، چوتھی قسط میں ایک تصویر کے ذریعے فواد خان…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سنیما گھروں کی رونقیں بحال ہونے لگی ہیں، عید الاضحی پر پاکستان کی 2 فلمیں ریلیز کی جائیں گی۔ گزشتہ دو سال تک کوروناکی وبا کے باعث عیدالاضحیٰ پر سنیما گھر بند رہے تا ہم اس سال سنیما گھروں کی رونقیں بحال تو ہوئی ہیں مگر فلمز کی تعداد کم ہے ، اس عید الاضحٰی پر صرف دو فلمیں ہی سنیما گھروں کی زینت بنیں گی۔ ایکشن مصالحہ فلم قائد اعظم زندہ باد میں فہد مصطفی ایک پولیس والے کے کردار میں نظر آئیں گے، فہد مصطفی کے مد مقابل اداکارہ ماہرہ خان سلور…

Read More

مکہ مکرمہ : (ویب ڈیسک) کورونا کی عالمی وبا کے 2 سال بعد پہلی مرتبہ عازمین کی بڑی تعداد فریضہ حج ادا کرے گی۔ مکہ مکرمہ میں مناسک حج جاری ہیں، کورونا وبا کے بعد پہلی بار دس لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ دنیا بھر سے آئے مسلمان نماز فجر کے بعد احرام باندھ کر منیٰ روانہ ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق حج کارکن اعظم وقوف عرفہ جمعہ کو ادا کیا جائے گا۔ سعودی وزارتِ حج وعمرہ کے مطابق رواں سال مناسک حج میں ایک سوپچاسی عازمین شاہی مہمان ہوں گے۔

Read More

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب نے جاسوسی کے الزام میں کئی غیرملکی سفارتکاروں کو گرفتار کر لیا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں برطانیہ کے معاون سفیر سمیت دیگر غیرملکی سفارتکار شامل ہیں۔ سفارت کاروں کی نگرانی پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس نے اس وقت کی جب وہ ایران کے مختلف ممنوعہ علاقوں سے مٹی کے نمونے حاصل کر رہے تھے۔ واضح رہے کہ سفارت کاروں کی جانب سے مٹی کے نمونے حاصل کرنے والے علاقوں میں ایران کی ایرو سپیس فورس کی میزائل مشقوں والا ممنوعہ علاقہ بھی شامل ہے جس پر پاسداران انقلاب…

Read More

تہران: (ویب ڈیسک) جوہری معاملے پر امریکا اور ایران کے مابین ڈیڈ لاک کے خاتمے کیلئے قطری وزیرخارجہ نے ایران کا دورہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے تہران میں ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔ قطری وزیر خارجہ کا دورہ 2015 کی نیو کلیئر ڈیل کی بحالی پر بات چیت آگے بڑھانے کے سلسلے کی کڑی ہے۔ قطری وزیر خارجہ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ علی شمخانی سے بھی ملاقات کریں گے۔

Read More