Author: admin

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری انتخابی شیڈول چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی گئی اور درخواست میں انتخابی شیڈول کو معطل کرنے کی استدعا کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست زیر التوا ہے اور عدالت 4 اگست کو درخواست پر سماعت کر کے نوٹس جاری کر چکی ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔ 10سے 13 اگست کو پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ لاہور،فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔موسلادھار بارش کے باعث راولپنڈی،سیالکوٹ اور نارووال کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے نے کہا ہے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں نامزد 4 ملازمین کو طلب کیا گیا جن میں سے 3 ملازمین محمد رفیق، طاہر اقبال اور محمد ارشد نے اپنے ابتدائی بیانات قلمبند کرا دیئے ہیں۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق ملازمین میں عمران خان کے پرسنل سیکریٹری اور پارٹی کا جنرل منیجر فنانس بھی شامل ہیں۔ محمد ارشد نے کہا کہ فنڈنگ کون کہاں سے بھجواتا تھا اس بارے میں کچھ علم…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنی خاموشی توڑیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ اسرائیلی فوج نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ پر حملہ کیا ہے اور اسرائیلی فورسز کی غزہ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے والوں کے خلاف طاقت کا استعمال کر رہا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ہم…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کابینہ کے 21 اراکین اسمبلی نے صوبائی وزرا کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔ وزیراعلی پنجاب نے صوبائی کابینہ کے لیے اراکین اسمبلی کو وزارتیں سونپی تھیں جس کا نوٹیفکیشن جاری ہوا۔ جس کے بعد آج 21 اراکین اسمبلی نے وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ہم نے آئینی اور جمہوری ذمہ داری پوری کرنی ہے اور جمہوری روایات کو برقرار رکھیں گے۔ 21 رکنی کابینہ میں ڈاکٹر یاسمین…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی 9 اور 10 محرم الحرام کو ہو گی جبکہ شہر میں دفعہ 114 بھی نافذ رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کو انتظامیہ سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ گزشتہ روز سندھ حکومت کی جانب سے بھی 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی اور…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الزام عائد کیا ہے کہ ایم کیو ایم آج بھی وفاقی حکومت کے ساتھ خریدوفروخت میں ملوث ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مختلف کمپنیاں ونڈ اور سولر انرجی پر کام کرنا چاہتی ہیں اور پرائیویٹ مافیا معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہا۔ انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک نے نظام ٹھیک کیا نہ ہی بجلی کی پیداوار میں اضافہ کیا اور کراچی میں تمام سیاسی جماعتیں کےالیکٹرک کی سہولت کار ہیں۔ کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لے کر…

Read More

برمنگھم: (ویب ڈیسک) پاکستان کے نوجوان ایتھلیٹ شجر عباس نے کامن ویلتھ گیمز 200 میٹر ریس میں فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں 200 میٹر دوڑ کے سیمی فائنل مرحلے کی پہلی ریس میں شجر عباس 20.89 سیکنڈز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے، ہیٹ سے براہ راست کوالیفائی نہ کرپانے کے بعد شجر عباس کے فائنل میں کوالیفائی کرنے کا تمام تر انحصار دیگر ایتھلیٹس کی ٹائمنگ پر تھا۔ ہیٹ ٹو میں دو ٹاپ پوزیشن کے علاوہ کوئی بھی پلیئر شجر سے بہتر ٹائمنگ نہ دے سکا جبکہ تیسری سیمی فائنل ریس میں ایسواٹینی…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے جس میں پانچ سالہ بچی سمیت 10 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اس واقعے کو اسرائیل کی دہشت گردی کی تازہ ترین کارروائی قرار دیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ اگر سزا کے خوف سے بالاتر ہو کر ظلم کرنے والے کا کوئی وجود ہے تو وہ اسرائیل ہے جو نتائج کی پرواہ کئے بغیر فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی طیاروں کی…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے معاملے پر 30 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ کرتے ہوئے عدالت نے سپیکر قومی اسمبلی کو اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض سے متعلق درخواست پر 30 دن میں فیصلہ کریں۔ عدالت نے فیصلے میں مزید…

Read More

پنسلوانیا: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا کی کاؤنٹی لوزرنے کے گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ آگ مقامی وقت کے مطابق 2 بج کر 45 منٹ پر لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیوآپریشن میں شامل اہلکار جب موقع پر پہنچا تو انکشاف ہوا کہ جلنے والا گھر اس کے رشتے داروں کا ہے۔ افسوسناک واقعہ میں 3 بچوں سمیت 10 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے، حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ بیرون ملک بسنے والے پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات فراموش نہیں کرسکتے، موجودہ وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے مسلم لیگ ق سکاٹ لینڈ کے صدر شبیر شاہ نے ملاقات کی اس موقع پر رکن قومی اسمبلی مونس الہی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے دور میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا…

Read More

لاہور : (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کو ہٹانے سے متعلق کیس کا 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری، لاہور ہائی کورٹ میں استدعا کی گئی ہے کہ اسپیکر کو پابند کرے کہ درخواست گزار کا موقف سن کر فیصلے کرے۔ تحریری حکم کے مطابق درخواست گزار سے استفسار کیا کہ اسپیکر کس قانون کے تحت نان ممبر کو سن کر فیصلے کرے، درخواست گزار نے اپنے دلائل کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ پیش کیا ، عدالت نے حکم دیا کہ ہائیکورٹ آفس پٹیشن کی کاپی اور تمام دستاویزات اسپیکر کو بھجوائے۔ اسپیکر قومی…

Read More