Author: admin

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قبل از وقت انتخابات کا الٹی میٹم دیئے جانے کے بعد 14 اگست کو اسلام آباد میں بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت سابق وزیراعظم عمران خان نے کی، جبکہ اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے بھی شر کت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ 14 اگست کو حکومت مخالف وفاقی دارالحکومت میں بڑا جلسہ کیا جائے گا۔ یہ جلسہ پریڈ گراؤنڈ میں کیا جائے گا۔ ذرائع…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ ایشیاکپ اور نیدرلینڈز کے خلاف سیریز میں ڈراپ کیے گئے حسن علی کی حمایت میں سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان محمد حفیظ نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حسن علی کو سالوں سے جانتا ہوں، کیریئر کے بعض مراحل ایسے آتے ہیں جب کھلاڑی پرفارم نہیں کرپارہا ہوتا لیکن اسے کچھ وقت آرام دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی نے حسن علی کو غیر ضروری میچز کھلائے جس میں انہیں آرام دیا جاسکتا…

Read More

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار ریالٹی پروگرام ’’سپر اسٹار سنگر 2‘‘ کے دوران اپنی بہن الکا بھاٹیہ کا پیغام سننے پر آبدیدہ ہوگئے۔ اکشے کمار جو آج کل اپنی آنے والی فلم رکھشا بندھن کی پروموشن میں مصروف ہیں، گانوں کے ریالٹی شو میں خصوصی مہمان کی حیثیت سے مدعو تھے، جہاں انھیں ان کی بہن الکا بھاٹیہ کا سرپرائز آڈیو پیغام سنایا گیا۔ چینل کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وہ کلپ بھی شیئر کیا گیا ہے جس میں اکشے کمار اپنی بہن کا پیغام سننے کے بعد آبدیدہ دکھائی دے رہے ہیں۔ کلپ میں پروگرام…

Read More

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈاداکارہ سپر اسٹار دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ڈپریشن کی وجہ سے لمبی نیند سونا چاہتی تھی لیکن ماں نے جینا سکھایا۔ ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں ماضی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بالی وڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ماں باپ کی بدولت آج انہیں یہ مقام ملا، دپیکا کا کہنا تھا کہ ان پر ایک وقت ایسا بھی گزرا کے وہ جینا نہیں چاہتی تھیں لیکن ان کی والدہ نے انہیں جینے کی امید دلائی۔ بالی وڈ سپر اسٹار کا کہنا تھا کہ وہ اپنے کامیابیوں سے مطمئن تھیں لیکن ان سب…

Read More

میکسیکو سٹی: (ویب ڈیسک) میکسیکو کے دارالحکومت میں باورچیوں نے 242.7 فِٹ طویل ٹورٹا سینڈوچ بنا کر نیا ریکارڈ قائم دیا۔ میکسیکو سٹی کے وینوسٹیانو کیرینزا ضلع میں منعقد ہونے والے 17ویں سالانہ ٹورٹا میلے میں سینڈوچ کا کاروبار کرنے والے مختلف افراد نے 2 منٹ اور9 سیکنڈ کے اندر ریکارڈ ساز سینڈوچ بنایا۔ شہر کی میئر ایویلین پیرا کا کہنا تھا کہ 242.7 فٹ کا سینڈوچ میکسیکو سٹی کا نیا ریکارڈ ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے سینڈوچ کا ریکارڈ رکھنے والے سینڈوچ کی لمبائی 2411 فٹ 5 انچز ہے جبکہ یہ سینڈوچ دنیا کا سب سے بڑا ٹورٹا…

Read More

ڈیوس: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے عام سیمنٹ کو مزید مضبوط بنانے کا کم خرچ اور ماحول دوست طریقہ دریافت کیا ہے جس میں جھینگوں کے خول یا چھلکے کو شامل کیا گیا ہے۔ جھینگے (شرمپ) کے نینو ذرات انسانی بال سے بھی 1000 گنا باریک ہوتے ہیں اور اگر انہیں سیمنٹ میں ملایا جائے تو سیمنٹ کی مضبوطی 40 فیصد تک بڑھ سکتی ہے جس کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا ہے۔ اس سے ایک جانب تو سیمنٹ کی تیاری ماحول دوست ہوجائے گی اور دوم جھینگا صنعت کے فضلے کا بہترین مصرف بھی سامنے آئے گا۔ جھینگے کا بیرونی…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کو تحلیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پی ٹی آئی کو خدشہ ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کیں تو وفاقی حکومت گورنر راج لگا سکتی ہے، قومی اسمبلی تحلیل نہ ہوئی تو دونوں صوبائی اسمبلیاں مدت پوری کریں گی، دو صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو الیکشن کمیشن انتخابات کرا دے گا۔ قانونی ٹیم نے رائے دی ہے کہ اگر پی ٹی آئی وفاقی حکومت کو انتخابات کے لیے پریشر میں ڈالنے کے لیے اسمبلیاں تحلیل کرتی ہے تو وفاقی حکومت آئنی طور پر ان صوبوں…

Read More

برمنگھم: (ویب ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ریسلر شریف طاہر اور طیب رضا نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ریسلر شریف طاہر نے 74 کلو کیٹگری میں کامیابی حاصل کر لی۔ قومی ریسلر شریف طاہر نے ٹونگا کے ریسلر کو زیر کر دیا۔ انہوں نے ٹونگا کے ریسلر کو 0-11 سے شکست دی۔ کامن ویلتھ گیمز میں ریسلنگ کے مقابلوں میں ٹونگا کے ریسلر کو شکست دینے کے بعد شریف طاہر کواٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ دوسری جانب طیب رضا نے بہماس کے ریسلر کو صفر کے مقابلے میں 10 پوائنٹس سے شکست دے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) فیاض الحسن چوہان پنجاب کابینہ میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔ سابق صوبائی وزیر کو وزیراعلی پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کی بطور ترجمان وزیراعلی پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔ فیاض الحسن چوہان بزدار کابینہ میں بطور وزیر اطلاعات ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔ اس وقت تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے میڈیا ایدوائزر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Read More

پشاور : (ویب ڈیسک) سابق اسپیکر اسد قیصر کو ایف آئی اے نےطلب کرلیا، اسد قیصر کو پشاور خیبرپختواہ میں 11 اگست کو طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسد قیصر سے ایف آئی اے نے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگیں ہیں، جس کے لیے اسد قیصر کو نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اسد قیصر انکوائری ٹیم کے سامنے ذاتی حیثیت میں حاضر ہوں اور اِن دو بینک اکاونٹس کے بارے میں سوالات کے جواب دیں۔

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے ملک بھر کے 100سے زائد بڑے ریٹیلرز کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا۔ پوائنٹ آف سیل سے غیر منسلک ریٹیلرز کا ان پٹ ٹیکس کلیم ضبط کر لیا جائے گا۔پی او ایس سے منسلک ہونے کیلئے بڑے ریٹیلرز کو 10 اگست کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔ ایف بی آر کے مطابق 10اگست تک ریٹیلرز منسلک نہ ہوئے تو ان پٹ ٹیکس کلیم تصور نہیں ہو گا۔ریٹیلرز کو 60 فیصد تک ان پٹ ٹیکس کلیم کرنے کی اجازت تھی۔ بڑے ریٹیلرز کو جولائی 2021 سے منسلک ہونے کی ہدایت کی تھی۔ریٹیلرز کے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) راول ڈیم سپل ویز کے گیٹ ایک بار پھر کھول دیے گئے۔ حسن عباس ایس ڈی او کا کہنا ہے کہ ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپل ویز کے گیٹ اوپن کئے گئے ہیں، ڈیم میں پانی کی سطح 1751.30 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔ پانی کے لیول کو کم کرکے 1750.50 فٹ کیا جائے گا۔ راول ڈیم انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی کل گنجائش 1752 فٹ ہے، پانی کا لیول کم کرنے کے لئے گیارہ بجے تک اسپل ویز اوپن رہیں گے، اسپل ویز اوپن…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ڈالر حکومتی کوششوں سے نیچے آیا ہے، ڈالر کی قیمت ڈیمانڈ اور سپلائی کا حاصل ہے۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے چیمبرآف کامرس سےخطاب میں کہا ہے کہ ڈیمانڈاورسپلائی کی وجہ سےڈالرمیں اتارچڑھاؤآتاہے۔ حکومتی کوششوں سے ڈالر نیچے آیا۔بیرونی ادائیگیوں سے توازن خراب ہو گیا تھا۔خسارہ کم کرنے کے لیے خریداری کم کر رہا ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کیلئےلگژری اشیاکی درآمدپرپابندی لگائی۔ ماضی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھتارہا۔ ہم گروتھ کرتے ہیں پھر برسٹ ہو جاتے ہیں۔ہم ایکسپورٹ نہیں کر پارہے۔دنیابھرمیں شرح سودمیں اضافہ ہوگیا۔ انہوں…

Read More