تازہ تر ین

امریکی ریاست پنسلوانیا کی کاؤنٹی لوزرنے کے گھر آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

پنسلوانیا: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا کی کاؤنٹی لوزرنے کے گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
آگ مقامی وقت کے مطابق 2 بج کر 45 منٹ پر لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ریسکیوآپریشن میں شامل اہلکار جب موقع پر پہنچا تو انکشاف ہوا کہ جلنے والا گھر اس کے رشتے داروں کا ہے۔
افسوسناک واقعہ میں 3 بچوں سمیت 10 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے، حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv