Author: admin

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے 25 مئی واقعہ میں ملوث پولیس افسران کے خلاف کی کارروائی شروع کر دی۔ وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ 12 ایس ایچ اوز معطل کر کے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ لاجز میں چھپے لوگوں کا جلد پنجاب میں استقبال کریں گے۔ ہاشم ڈوگر نے کہا کہ ن لیگ کے جن رہنماوں کیخلاف درخواستیں آئی ہیں ان کے خلاف قانون اپنا راستہ بنائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور خواجہ آصف کے اداروں کیخلاف بیانات سب کے سامنے ہیں، اداروں کی جانب سے کہا گیا تو…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1400 روپے کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1200 روپے کم ہوکر 121485 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 1795 ڈالر فی اونس ہے۔

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 251 پوائنٹس کم ہوکر 42243 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 463 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 28 کروڑ 16 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔ شیئرز بازار کےکاروبار کی مالیت 7 ارب 79 کروڑ روپے رہی اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5 ارب روپے کم ہوکر 7083 ارب روپے ہے۔

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) بلدیہ ٹاؤن میں داماد نے ساس کو تیز دھار آلے کے وار کرکے قتل کردیا ، داماد کا سسرال والوں سے جائیداد کا تنازع چل رہا تھا جبکہ وہ نشے کا بھی عادی تھا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح بلدیہ ٹائون کے علاقے سعید آباد میں امام بخاری مسجد کے قریب گھر کے اندر سے خاتون کی لاش ملی جسے تیز دھار آلے کے وار کرکے قتل کیا گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ورکرز موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا ، مقتولہ کی…

Read More

بیروت: (ویب ڈیسک) لبنان میں مسلح شخص نے اپنی منجمد کی جانے والی رقم کا مطالبہ کرتے ہوئے فیڈرل بینک آف لبنان میں موجود افراد کو یرغمال بنا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق لبنان میں جاری مالیاتی بحران کی وجہ سے بینکوں نے رقوم منجمد کرتے ہوئے اپنے صارفین کو محدود رقم نکانے کی اجازت دے رکھی ہے، جس کی وجہ سے لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ مقامی سکیورٹی ذرائع کے مطابق جمعرات کو ایک شخص مغربی بیروت کے علاقے میں واقع مرکزی بینک کی برانچ میں اسلحہ سمیت داخل ہوا اور اپنے اکاؤنٹ میں موجود…

Read More

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی پولیس اہلکار اپنے محکمے کی جانب سے ملنے والے کھانے پر زارو قطار روپڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ سوشل میڈیا پر بھارتی پولیس اہلکار منوج کمار کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اسے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو دیے جانے والے کھانے پر دہائیاں دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔ وائرل ویڈیو میں کانسٹیبل منوج کمار کو ہاتھ میں کھانے کی پلیٹ لیے زارو قطار روتے دیکھا جاسکتا ہے جس میں سوکھی روٹیاں اور دال دیکھی جاسکتی ہے۔ منوج کمار کا کہنا تھاکہ’ اسے دیے جانے والے کھانے کا معیار…

Read More

پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور ہائی کور ٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں طلبی کے خلاف درخواست پر مختصر فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایف آئی اے کو آئندہ سماعت تک اسد قیصر کےخلاف انکوائری سے روک دیا۔ عدالت نے ایف آئی اے سے چند سوالات کے جواب بھی طلب کیے ہیں۔ عدالت کی جانب سے پوچھا گیا ہےکہ کیا الیکشن کمیشن نے کارروائی کے لیےکوئی ہدایات جاری کی ہے؟ کیا وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کو اس کیس میں تحقیقات کا کہا ہے؟ کیا پولیٹکل…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان کے قومی ترانے کی از سر نو ریکارڈنگ کی گئی ہے جس کو یومِ آزادی کے موقع پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف لانچ کریں گے۔ پاکستان کے قومی ترانے کو حفیظ جالندھری کے لکھے گئے خوبصورت اور متاثر کن الفاظوں میں 1954میں پہلی مرتبہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کی 68 سال بعد ری ریکارڈنگ کی گئی ہے۔ ان 68سالوں میں موسیقی کی ٹیکنالوجی میں بڑی ترقی ہوئی ہے اور ساتھ ہی ملک میں موسیقی کا نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آیا ہے نئے قومی ترانے کیلئے ملک بھر سے اُبھرتے ہوئے خاص موسیقاروں اور گلوکاروں…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) ایپک ایکشن فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کی تاریخ کے ساتھ اس کا ٹیزر پوسٹر جاری کردیا گیا۔ شائقین ِ فلم کی انتظار کی گھڑیا ں ختم پاکستان کی شہرہ آفاق پنجابی فلم ’مولا جٹ‘ کا ری میک ورژن ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کم سے کم چار سال کے انتظار کے بعد بالآخر ریلیز ہونے والا ہے۔ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے ڈائریکٹر بلال لاشاری نے گزشتہ روز اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ فلم کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے بتایا کہ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 13 اکتوبر کو…

Read More

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) امریکی شہری نے ایک منٹ میں 17 بھوت مرچ کھا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے امریکی شہری گریگوری فوسٹر نے ایک منٹ میں 17 مرچیں کھاتے ہوئے 3.94 اونس مرچیں کھانے کا ریکارڈ بھی بنایا۔ قبل ازیں یہ ریکارڈ 3.42 اونس مرچیں کھانے کا تھا جو 2019ء میں کینیڈا سے تعلق رکھنے والے مائیک جیک نے بنایا تھا۔ اس سے پہلے بھی گریگوری فوسٹر نے تین کیرولائنا رِیپر مرچیں 8.72 سیکنڈز میں کھانےکا ریکارڈ بنایا تھا۔ فوسٹر نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ اس…

Read More

آئڈاہو: (ویب ڈیسک) امریکا ریاست آئڈاہو میں ایک شخص نے ایک منٹ میں دونوں ہاتھوں سے 515 بار والی بال کو مار کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسٹیم ایجوکیشن کے فروغ کے لیے تقریباً 250 گینیز ریکارڈ توڑنے والے ڈیود رش کا کہنا تھا کہ ادارے کی ریکارڈز کی فہرست میں ایک منٹ میں دونوں ہاتھوں سے سب سے زیادہ مارنے کی کیٹیگری تو موجود ہے لیکن اس اعزاز کو کبھی کامیابی سے حاصل نہیں کیا جاسکا تھا۔ ڈیوڈ رش نے کہا کہ گینیز کی جانب سے ریکارڈ کا تعین 60 سیکنڈز میں کیا جاتا ہے لیکن وہ…

Read More

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک جوڑے کے ہاں 54 سال بعد بچہ پیدا ہونے پر خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع الوار میں معمر میاں بیوی کے ہاں اُن کی شادی کے 54 سال بعد بچے کی پیدائش ہوئی۔ ہریانہ بارڈر کے قریبی علاقے کے رہائشی جوڑے کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش آئی وی ایف کے ذریعے ہوئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں جب کہ بچے کا وزن تقریباً ساڑھے تین کلو بتایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ اولاد کی خوشی…

Read More

پرتھ: (ویب ڈیسک) سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ زمین پر موجود برِاعظم زمین سے ٹکرانے والے بڑے شہابی پتھروں کے سبب نمودار ہوئے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق ہماری زمین کے ابتدائی ایک ارب برس میں اس پر خلائی اشیاء کی خوب بمباری ہوئی۔ محققین کا طویل عرصے سے یہ ماننا تھا کہ ان تصادمات نے براعظموں کو تشکیل دینے میں مدد دی لیکن اس بات کا ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھا۔اب محققین نے قدیم شہابی پتھروں کا معائنہ کرتے ہوئے ہماری زمین کے ماضی میں ان کا اہم کردار دریافت کیا ہے۔ مغربی آسٹریلیا کے…

Read More