آئڈاہو: (ویب ڈیسک) امریکا ریاست آئڈاہو میں ایک شخص نے ایک منٹ میں دونوں ہاتھوں سے 515 بار والی بال کو مار کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
اسٹیم ایجوکیشن کے فروغ کے لیے تقریباً 250 گینیز ریکارڈ توڑنے والے ڈیود رش کا کہنا تھا کہ ادارے کی ریکارڈز کی فہرست میں ایک منٹ میں دونوں ہاتھوں سے سب سے زیادہ مارنے کی کیٹیگری تو موجود ہے لیکن اس اعزاز کو کبھی کامیابی سے حاصل نہیں کیا جاسکا تھا۔
ڈیوڈ رش نے کہا کہ گینیز کی جانب سے ریکارڈ کا تعین 60 سیکنڈز میں کیا جاتا ہے لیکن وہ اس ریکارڈ کو اتنا بڑا بنانا چاہتے تھے کہ اس کو توڑنا مشکل ہو۔
انہوں نے کہا ’میرا خیال تھا کہ یہ آسان ہوگا لیکن متعدد بار کوششوں کے بعد میں نے دو سال قبل یہ کوشش ترک کرتے ہوئے دوسری چیزیں کرنے بڑھ گیا۔‘
انہوں نے بتایا کہ انہوں حال ہی میں دوبارہ پریکٹس کرنا شروع کی تھی اور بالآخر وہ اس جگہ تک پہنچ گئے جہاں وہ 60 سیکنڈز میں سیکڑوں بار بال کو مار سکتے تھے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

