Author: admin

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کردیا۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آرمی ایکٹ میں کسی بڑی تبدیلی پر غور نہیں کررہی،پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق قیاس آرائیاں غیر ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی پی 39 ، 2019 کے فیصلے میں پی اے اے کی شقوں پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا تھا جس پر مناسب وقت میں عمل کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دو روز سے یہ…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاک فوج کی حمایت میں متفقہ طور پر قرار داد منظور کر لی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا، اجلاس کے دوران مختلف معاملات پر بحث کی گئی، اسی دوران ملتان سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسن ڈیہڑ نے قومی اسمبلی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے قومی اسمبلی میں قرار داد پیش کی۔ پی ٹی آئی کے رکن کی طرف سے پیش کی گئی قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کر…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی پولیس نے سرجانی میں مختیار کار پر حملے میں ملوث ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے گھر کا محاصرہ کرلیا، ترجمان حلیم عادل نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے بغیر وارنٹ گھر میں گھس کر توڑپھوڑ کی۔ سندھ اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی پولیس نے حلیم عادل کے گھر کا محاصرہ کرکے حلیم عادل شیخ کی فیملی کو پولیس کی جانب سے ہراساں کیا اور بغیر وارنٹ گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی۔ ترجمان…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر برائے ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے سکھر اور ڈیرہ اسماعیل خان ایئر پورٹ کو انٹرنیشنل ہوائی اڈے کا درجہ دینے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی میں خواجہ سعد رفیق نے اعلان کیا کہ دونوں ایئرپورٹس کی اپ گریڈیشن کیلئے ابتدائی کام مکمل ہوچکا ہے، کراچی ایئر پورٹ کے رن وے کو اپ گریڈیشن کرنے جا رہے، سب سےزیا دہ آمدن والا ایئرپورٹ لاہور کا ہے جبکہ مستقبل کیلیے اسلام آباد ایئرپورٹ بھی بہت سود مند ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں سیاسی بنیادوں پر ایئرپورٹ بنائے گئے، سیاسی بنیادوں پر ایئرپورٹ نہیں بننے چاہیں کیونکہ ایسے ایئرپورٹس…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ ہوگئی، آئرش کپتان لاورا ڈیلینی نے پاکستان میں گزرے دنوں کو یادگار قرار دے دیا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی پر ائرش کھلاڑیوں کی خوشی دیدنی تھی، ائرلیند کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی شئیر کی ہے جس میں فاتح کھلاڑی ٹرافی اٹھائے بس میں اپنی جیت کا جشن مناتے ہوئے گیت گارہی ہیں اور تالیاں بھی ساتھ بجارہی ہیں۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچوں کی ون ڈے سیریز آئی سی سی چیمپئن شپ کا حصہ…

Read More

نبراسکا: (ویب ڈیسک) اگرچہ مکئی غذائیت سے بھرپورہوتی ہے تاہم اب سائنسدانوں نے اسے مزید توانا بنانے کے لیے جینیاتی انجینیئرنگ سے مدد لی ہے اور دوگنی غذائیت والی مکئی بنائی ہے جسے ’کوالٹی پروٹین میز‘ (کیو پی ایم) کا نام دیا ہے۔ اگرچہ جینیاتی طور پر مکئی میں تبدیلیوں کا سلسلہ 1990 سے اس وقت شروع ہوا جب اس میں اوپیک ٹو نامی تبدیل شدہ جین شامل کیا گیا تھا۔ اس کے بعد مکئی میں لائسن کی مقدار بڑھ کر دوگنی ہوگئی جو صحت کے لیے ایک قدرے مفید امائنو ایسڈ ہے۔ اسی کے ساتھ ٹرپٹوفین نامی ایک اور امائنو…

Read More

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) میٹا کی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ گروپ میں استعمال کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولز نامی اس فیچر سے صارفین گروپ چیٹ کے اندر پولز بنا کر شیئر کر سکیں گے۔اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے کسی معاملے میں گروپ کی اکثریتی رائے سامنے آسکے گی۔ WABetaInfo کے ٹیک ماہرین نے اس نئے اضافے کی نشان دہی واٹس ایپ کے بِیٹا ورژن کی چھان بین کے دوران کی۔ آئی فون کے لیے جاری کیے جانے والے واٹس ایپ بِیٹا کے تازہ ترین ورژن میں اب پولز کو چیٹس…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکی آرمی سینٹرل کے کمانڈنگ جنرل لیفٹیننٹ جنرل پیٹرک ڈی فرینک کی قیادت میں امریکی وفد نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا دورہ کیا اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک سے ملاقات کی۔ وفد نے پاکستان میں سیلاب کے بعد ہونے والے نقصانات اور بحالی کے اقدامات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور مستقبل کے حوالے سے باہمی معاونت اور اقدامات کے لیے لائحہ عمل بنانے پر غور کیا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزاسٹر مینجمنٹ جیسے معلوماتی اور تحقیقی اداروں…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی نےسینیٹ کی خالی نشست پر وقارمہدی کوپارٹی ٹکٹ دےدیا۔ ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ وقارمہدی پیپلزپارٹی سندھ کےجنرل سیکرٹری کے عہدے پرکام کر رہے ہیں۔ سندھ سے سینیٹ کی نشست مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مستعفی ہونے پرخالی ہوئی تھی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق مصطفیٰ نواز کھوکھر کی خالی نشست پر پولنگ 8 دسمبر کو سندھ اسمبلی میں ہوگی۔ امیدوار 18 سے 22 دسمبر کے دوران اپنے کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے جب کہ 25 نومبر کو کاغذات کی اسکروٹنی کی جائے گی۔ کاغذات کے خلاف اپیلیں 28 نومبر تک دائر کی جاسکیں گی۔…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شوگر ملز نےاضافی چینی کی برآمد کی اجازت ملنے تک گنے کی کرشنگ سے انکار کر دیا۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جب تک اضافی چینی برآمد کرنےکی اجازت نہیں ملےگی شوگر ملز نہیں چلیں گی۔ ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ شوگر انڈسٹری کے پاس 15 جنوری 2023 تک کے اسٹاک موجود ہیں، اضافی چینی کے لیے شوگر انڈسٹری کے پاس صرف 2 ہی آپشن ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایک آپشن یہ ہےکہ کرشنگ سیزن میں تاخیر کی جائے تاکہ 15جنوری تک کا اسٹاک ختم ہوجائے،…

Read More

تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں مظاہروں کے دوران دو مختلف واقعات میں موٹرسائیکل سوار مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے خاتون، بچوں سمیت 9 افراد کو مار ڈالا۔ عرب میڈیا کے مطابق خوزستان کے محکمہ انصاف کے سینیئر اہلکار نے بتایا کہ ایذہ شہر میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز پر ہونے والے پہلے حملے میں 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی فارس کے مطابق دوسرے واقعے میں ملک کے تیسرے بڑے شہر اصفہان میں موٹر سائیکل سوار دو حملہ آوروں نے بسیج ملیشیا کے اہلکاروں پر خودکار ہتھیاروں…

Read More

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کی نیشنل ڈیفنس فورس کے سربراہ جنرل روڈزانی مافوانیا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دلچسپی کے مختلف شعبوں، دوطرفہ تعاون سکیورٹی، انسداد دہشت گردی اور موجودہ علاقائی ماحول پر تبادلہ خیال کیا۔ معززین نے دونوں ممالک کے درمیان فوجی مصروفیات کی سطح اور دائرہ کار کو بڑھانے کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور گہرے تعلقات…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سیزن میں کھیلنے سے انکار نہیں کریں گے۔ بوم بوم شاہد آفریدی نے گزشتہ سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلا تھا لیکن کمر کی تکلیف کی وجہ سے وہ ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑنے پ مجبور ہو گئے تھے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ٹیم پیشکش کرے گی تو وہ پی ایس ایل میں واپسی پر غور کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ نہیں معلوم کہ کس ٹیم سے کھیلوں…

Read More