Author: admin

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے پولیس تھانے پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد نامعلوم دہشت گرد فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کے تھانہ چودھوان پر رات گئے دہشت گردوں نے بھارتی ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے تھانے پر رات 3 بجے کے قریب چاروں اطراف سے حملہ کیا، دہشت گردوں نے پہلے اسنائپر گولیاں چلائیں اور پھر چودھوان پولیس اسٹیشن میں گھس کراندھا دھند فائرنگ کی۔ اس دوران دہشت گردوں…

Read More

شمالی وزیرستان کے مستقبل کو سنوارنے کے لیے پاک فوج کی بے لوث خدمات کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں طلباء و طالبات نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزار، اس موقع پر پاک فوج کی جانب سے طلباء و طالبات کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اقدام کا مقصد شمالی وزیرستان کے طلباء و طالبات کو پاک فوج کی روزمرہ زندگی، جدید ساز و سامان اور قیام امن کے لیے دی جانے والی قربانیوں سے آگاہ کرنا تھا۔ طلباء و طالبات نے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگار شہداء پر پھول…

Read More

اقوام متحدہ کے چارٹر کے ساتھ ہی 24 اکتوبر 1945 میں اقوام متحدہ کا ادارہ تشکیل پا گیا اور پھر اس کے تین ماہ نو دن بعد 2 فروری 1946 کو اس کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے سیکرٹری جنرل ناورے کے ٹریگولی Traygve Lie منتخب ہوئے جو اس عہدے پر 10 نومبر 1952 تک فائز رہے اِن کے دور میں اقوام متحدہ کے چارٹر پر عملد ر آمد شروع ہو ا اور بتدریج غلام یعنی نو آبادیاتی نظام میں جکڑے ملک سیاسی طور پر آزاد اور خود مختار ہو کر اقوام متحددہ کے رکن بھی بننے لگے۔ یہ زمانہ…

Read More

ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ صاحبہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے کبھی اپنے سگے والد کو نہیں دیکھا اور نہ ہی کبھی اُن سے ملاقات ہوئی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ صاحبہ کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جو اُنہوں نے سینیئر اداکار ساجد حسن کو دیا تھا، اس انٹرویو میں اُنہوں نے اپنے سگے اور سوتیلے والد کے حوالے سے حیران کُن انکشافات کیے تھے۔ صاحبہ نے کہا کہ “میں نے کبھی اپنے سگے والد کو نہیں دیکھا اور نہ ہی کبھی اُن سے ملاقات ہوئی کیونکہ میری پیدائش سے پہلے ہی میرے والد اور والدہ کے درمیان علیحدگی…

Read More

 اسلام آباد: اہل غزہ  کے لیے پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ کردی گئی۔ فلسطینیوں کی مدد کے لیے ضروری سامان پر مشتمل کھیپ خصوصی پرواز کے ذریعے نورخان ائربیس سے روانہ کی گئی، جس میں غزہ کی زمینی ضروریات کے مطابق موسم سرما کے لیے گرم خیمے، ترپال اور کمبل شامل ہیں۔ خصوصی پرواز امدادی سامان لے کر مصر کے شہر العریش پہنچے گی، جہاں پاکستانی سفیر امدادی سامان وصول کریں گے۔ امدادی سامان بعد میں تقسیم کے لیے غزہ روانہ کر دیا جائے گا۔امداد روانہ کرنے کے موقع پر این ڈی ایم اے، وزارت خارجہ…

Read More

بونیر کے علاقے باباجی کنڈاؤ میں ٹرک اور پولیس بس میں تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 28 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بس میں سوار پولیس اہلکاروں کو الیکشن ڈیوٹی کیلئے لے جایا جا رہا تھا۔ تمام زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈگر منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں میں بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔

Read More

 لاہور: الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کے ایک اور حلقے میں انتخابی عمل منسوخ کردیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 266 رحیم یار خان میں انتخابی عمل منسوخ کیا گیا ہے۔ آر او کی جانب سے صوبائی حلقے میں امیدوار کے انتقال کی وجہ سے الیکشن مؤخر کیا گیا۔ پی پی 266 میں عام انتخابات کے بعد الیکشن کا شیڈول دوبارہ جاری کیا جائے گا۔ حلقے میں الیکشن لڑنے والے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی دوبارہ جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

Read More

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ہماری ترجیح صحت کی سہولتیں ہیں جو آپ کا بنیادی حق ہے۔ صادق آباد میں پیپلز پارٹی کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو نے کہا کہ ہم نے اسپتال قائم کئے جو مفت علاج فراہم کرتے ہیں۔ آصفہ بھٹو نے اعلان کیا کہ جنوبی پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ میں اسپتال بناکر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تاریخی سیلاب کے بعد بلاول عوام کے ساتھ کھڑے رہے، سیلاب متاثرین کیلئے سندھ میں 20لاکھ گھر بن رہے ہیں۔ ان کا کہنا…

Read More

لاہور: (دنیا نیوز) رہنما مسلم لیگ ن عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے ضد بازی میں لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کا لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ غلط تھا، ووٹ حاصل کرنے کیلئے محنت کرنا پڑتی ہے، کامیابی عوام کے ساتھ مہم چلانے سے ملتی ہے، بلاول بھٹو الیکشن ہار چکے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہم ہر جگہ جلسے کر رہے ہیں اور ہر جگہ موجود ہیں، لاہور میں پیپلزپارٹی کا ووٹ بینک…

Read More

الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب میں انتخابی مہم کی مانیٹرنگ کا نظام فعال ہے، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران نے خلاف ورزیوں کے واقعات کا نوٹس لیا ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر نے بتایا کہ این اے 155 لودھراں میں جہانگیر ترین کو حلقے میں ترقیاتی کام کروانے پر نوٹس جاری کیا گیا۔ پی پی 188 اوکاڑہ میں ملک غضنفر کو اسلحے کی نمائش پر نوٹس جاری کیا گیا۔ پی پی 208 خانیوال میں محمد طیب کو تشہیری مواد پر وارننگ جاری کی گئی۔ اسی طرح خانیوال کے مختلف حلقوں کے چار امیدواران کو بھی نوٹسز جاری ہوئے۔ بہاولپور…

Read More

مسلم لیگ(ن) نے رہنما شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کو واضح مینڈیٹ ملا تو بھی مل کر چلیں گے، ادارے بھی مشاورت میں شامل ہیں۔ شہباز شریف نے اتوار کو لاہور میں طویل اور دھواں دار پریس کانفرنس کی جس کے آخری میں سوالات کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ’اگر ایک کلیئر مینڈیٹ عوام دیتے ہیں 8 فروری کو جو کہ مجھ لگ رہا ہے ان جلسوں کے بعد تو یہ اللہ تعالی کی ایک بہت بڑی نعمت ہوگی۔ اگر کلیئر مینڈیٹ نہیں آتا تو بیٹھ کر سوچیں گے۔‘ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو ہمالیہ…

Read More

 کوئٹہ: بلوچستان میں نگراں حکومت نے جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کوئٹہ میں سیکیورٹی تھریٹ کے حوالے سے ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ کوئٹہ میں خاتون خودکش حملہ آور کی موجودگی کا تھریٹ الرٹ موجود ہے۔ جان اچکزئی نے کہا کہ تھرٹ الرٹ کے پیش نظر عوامی جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی۔ جان اچکزئی نے مزید کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں اور امیدواروں پر زور دیا گیا کہ وہ اپنی میٹنگز گھر کے اندر کریں، حکومت بلوچستان انتخابی مہم کی ضرورت کو تسلیم کرتی ہے لیکن عوامی تحفظ…

Read More

انسان کو اللہ نے حالات دیکھ کر مستقبل کا تجزیہ کرنے اور پھر اس کے مطابق فیصلہ کرنے کی صلاحیت تو ودیعت کی ہے لیکن اس نے عام انسانوں کو مستقبل دیکھنے کی صلاحیت کبھی نہیں بخشی۔اور جیسے اللہ کے ہرکام میں کوئی نہ کوئی حکمت ہے اسی طرح انسان کو اس صلاحیت سے محروم رکھنے کی بھی بہت بڑی حکمت ہے کہ مستقبل دیکھنے یا اس کو تحریر کرنے کا وصف اللہ کریم کا ہے۔میں عمران خان صاحب اور ان کی بیوی بشریٰ بیگم کے ساتھ جو کچھ بیت رہا ہے اس پرغورکرنے بیٹھوں تو سوچتا ہوں کہ اگر…

Read More