Author: admin

لاس اینجلس: معروف امریکی ریپ گلوکار اور سماجی کارکن کلر مائیک کو گریمی ایوارڈز کی تقریب سے گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 فروری کو لاس اینجلس میں ہونے والی گریمی ایوارڈز کی تقریب میں معروف ریپر کلر مائیک نے میوزک انڈسٹری کے تین سب سے بڑے ایوارڈز اپنے نام کیے تھے۔ گریمی ایوارڈز کی تقریب میں تین بڑے اعزاز اپنے نام کرنے کے بعد ریپر کلر مائیک کو گرفتار کیا گیا، پولیس ہتھکڑیاں لگا کر گلوکار کو تقریب سے گرفتار کرکے لیکر گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ لاس اینجلس پولیس نے گلوکار کی گرفتاری…

Read More

اسلام آباد: پاکستان کا ٹیکس سسٹم غیر منصفانہ، غیر موثر، ترقی مخالف اور ضرورت سے زیادہ ہے، یہ دکھ کی بات ہے کہ نوا زلیگ اور پیپلزپارٹی سمیت کسی بھی بڑی پارٹی کے منشور میں بزنس اور عوام دوست ٹیکس پالیسی شامل نہیں ہیں۔ جماعت اسلامی نے اپنے منشور میں یہ واضح کیا ہے کہ وہ ٹیکسوں کی شرح میں کمی، ٹیکس نیٹ میں اضافہ اور اشرافیہ کو حاصل مراعات کو کم کرے گی، پیپلزپارٹی کے منشور میں ایک بہتر نکتہ یہ ہے کہ پی پی نے غیر مقررہ سبسڈیز اور ٹیکس اخراجات کو کم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔…

Read More

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، جبکہ شادی کی تقریب کراچی میں انجام پائی۔ سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی تصاویر میں سابق کپتان کو دیکھا جا سکتا ہے، ساتھ عزیز و اقارب بھی موجود ہیں۔ انسٹاگرام پر وائرل تصاویر میں جویریہ خان اور ان کے شوہر کو آف وائٹ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے، دوسری جانب جویریہ خان نے کالا چشمہ بھی لگایا ہوا تھا۔ جبکہ ایک تصویر میں پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی دیگر خواتین کرکٹرز بھی موجود تھیں جو کہ جویریہ خان کے ساتھ تصویر میں موجود…

Read More

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 کے آفیشل ترانے کا نام بتادیا۔ ہر سال کی طرح رواں سال بھی پی ایس ایل کا میلہ سجنے والا ہے جس میں چند دن باقی ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایونٹ کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ شائقین اس سیزن کے ترانے کا انتظار کررہے ہیں۔ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر شائقین کرکٹ کے انتظار کو ختم کرتے ہوئے پی ایس ایل کے ترانے کے حوالے سے پوسٹ جاری کی ہے۔…

Read More

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلیے بہترین کمبی نیشن کو سب سے اہم قرار دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اچھا کمبی نیشن بنا تو ہماری کارکردگی بھی اچھی ہوگی، عالمی کپ سے قبل پی ایس ایل کا انعقاد خوش آئند ہے، پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کو بہترین تجربہ حاصل ہوگا، شاہین شاہ آفریدی اچھے کھلاڑی ہونے کے ساتھ اچھے کپتان بن سکتے ہیں، وہ ابھی تجربے کے دور سے گزر رہے ہیں، وقت گزرنے کے ساتھ…

Read More

کراچی: شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہے۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ ہوم کراؤڈ کے سامنے ایچ بی ایل پی پی ایس ایل کھیلنے کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم جب دوسرے ممالک میں کھیلتے ہیں تو پاکستانی شائقین ہمیں سپورٹ کرنے آتے ہیں، مگر اپنے ملک میں کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے، پی ایس ایل میں لاہور میں کھیلنے کا بہت ہی لطف آتا ہے۔

Read More

یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے پیغام میں کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاک افواج کے سربراہان چیفس نے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی یوم ِیکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی حکومت اور عوام کشمیریوں کی منصفانہ اور جائز جدوجہد کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کی تجدید کرتے ہیں، تنازعہ جموں و کشمیر کا منصفانہ…

Read More

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔ بھارت کی جانب سے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں سب سے پہلے کشمیر سے یکجہتی کا دن 5 فروری کو 1991 سے ہر سال منایا جاتا ہے تاہم بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور…

Read More

پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی نشان نہ ملنے اور بطور سیاسی جماعت اس کے انتخابات سے باہر ہو جانے پر امریکی کانگریس میں پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کے لیے مہم شروع کر دی گئی ہے۔ کانگرس کے ایوان نمائندگان کی رکن الہان عمر کی قیادت میں ڈیموکریٹ اراکین کانگریس نے محکمہ خارجہ کو ایک خط بھیجا ہے جس میں پاکستان پر پابندیوں کی تجویز دی گئی ہے۔ اگرچہ اس خط سے پاکستان پر پابندیاں لگنے کا امکان نہیں لیکن اس میں پاکستانی اداروں پر الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ الہان عمر اور دیگر ڈیموکریٹس نے بانی پی ٹی آئی…

Read More

پاکستانیوں کی اکثریت میں خراب حالات کے باوجود ملک میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں، وائس آف امریکہ کے سروے نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ پاکستان میں ان دنوں جہاں سیاسی گرما گرمی اور الیکشن سے قبل غیر یقینی کی صورتحال جہاں عوام میں افراتفری کی صورتحال پیدا کر رہی ہے، وہیں اب اس سروے نے نوجوانوں کی توجہ بھی خوب سمیٹ لی ہے۔ وائس آف امریکہ کی جانب سے یہ سروے ملٹی نیشنل ادارے اپسوس کے ذریعے کرایا گیا تھا، جس میں 18 سے 34 برس کے نوجوانوں کی جانب سے شرکت کی…

Read More

پشاور میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے ٹریفک پولیس نے بھی پلان تیار کرلیا۔ ٹریفک پولیس حکام کے مطابق ٹریفک کی روانگی برقرار رکھنے کے لیے بھاری نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ مختلف سیکٹرز میں 3 ایس پی اور 11 ڈی ایس پیز تعینات ہوں گے جبکہ ایک ہزار سے زائد ٹریفک آفسر اور واڈنز بھی تعینات ہوں گے۔ ٹریفک حکام کا مزید کہنا ہے کہ ٹریفک کی روانگی بحال کرنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جارہے ہیں، شہریوں کو سفری سہولت فراہم کرنے اور کسی…

Read More

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دفتر خارجہ سے ریلی کا آغاز ہوگیا جبکہ ریلی کی قیادت سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی اور ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کر رہی ہیں۔ ریلی میں وفاقی وزراء مرتضیٰ سولنگی، جمال شاہ، انیق احمد اور فواد حسن فواد بھی شریک ہوئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ملازمین سمیت شہریوں کی بڑی تعداد ریلی میں موجود ہے، ملازمین نے پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچم تھام رکھے ہیں۔ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ترانے اور ملی نغمے بجائے جا رہے ہیں، ملازمین کشمیر کی آزادی اور یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نعرے لگا رہے…

Read More

اکثر سوشل میڈیا پر چند ایسی خبریں سب کی توجہ بخوبی حاصل کر لیتی ہیں جس میں کچھ ایسا ہوتا ہے جو کہ عام طور پر انسان سوچ بھی نہیں سکتا ہے۔ ایک ایسی ہی ویڈیو نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کی جو ایک جاپانی جوڑے کی ہے اور اہلیہ شوہر کو دیکھ کر روتی دکھائی دے رہی ہے۔ سوشل میڈیا صارف کی جانب سے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا گیا ک کہ دوسری جنگ عظیم سے قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والا یہ جوڑا جنگ کے دوران بچھڑ گیا تھا۔ جنگ کے دورا ایک…

Read More