Author: admin

راولپنڈی: عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ یہ غیرت اور بے غیرتی کی جنگ ہے، فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔ غیر شرعی نکاح کیس میں سزا کے بعد بشریٰ بی بی کا ردعمل سامنے آگیا، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں ںے کہا کہ عدت کا معاملہ قرآن مجید میں واضح ہے میرے رب نے قرآنِ پاک میں عدت سے متعلق پہلے ہی بتا دیا ہے آج کا فیصلہ ابلیس کا فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ غیرت اور بے غیرتی کی جنگ ہے، فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔ راولپنڈی: پی ٹی آئی کے چیئرمین…

Read More

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر ایک بار پھر ترقی کا سفر شروع کریں گے، ہم سی پیک کے ذریعے 60 ارب روپے کی سرمایہ کاری لائے۔ گوجرانوالا میں جلسے سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کی اصل یوتھ ہمارے ساتھ ہے، بڑے کا ادب اور چھوٹوں کا خیال کرنے والی اصل یوتھ ہے۔ انھوں نے کہا کہ نوجوانوں کو باعزت روزگارکی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، میرے دورمیں کرپشن کم ہوئی تھی۔ قائد ن لیگ کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک سے لوڈشیڈنگ ختم…

Read More

راولپنڈی: دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، جس میں معزز جج نے ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ اس موقع پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے غیر شرعی نکاح کا جرم ثابت ہونے پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔ عدالت کے جج قدرت اللھ…

Read More

پشاور پولیس نے الیکشن میں حصہ لینے والے سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو سکیورٹی دینے سے انکار کردیا جبکہ امیدواروں کو رجسٹرڈ کمپنیوں سے سیکیورٹی گارڈز لینے کی تجویز دی گئی ہے۔ پشاور پولیس کا کہنا ہےکہ نفری میں کمی کے باعث پی ٹی آئی، اے این پی، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کے امیدواروں کو پولیس گن مین نہیں دے سکتے۔ پشاور پولیس کو انتخابات کے دوران سکیورٹی کے لیے پی ٹی آئی کے تیمور سلیم جھگڑا، ارباب شیر علی، جماعت اسلامی کے امیدوار صابر حسین اعوان، سابق صوبائی اسپیکر کرامت اللہ چغرمٹی اور دیگر امیدواروں نے سکیورٹی…

Read More

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت کا معاملہ لٹک گیا، جس کی و جہ سے ان کے جیل ہی سے انتخابات میں حصہ لینے کا امکان ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف کے روبرو درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں سرکاری پراسیکیوٹر نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر اعتراضات دائر کردیے۔ عدالت نے تمام اعتراضات کو درست قرار دیتے ہوئے وکیل صفائی کو اعتراضات دور کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست ضمانت کی سماعت 6 فروری تک ملتوی کردی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ کی درخواست پر اعتراضات اور سماعت…

Read More

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت کا معاملہ لٹک گیا، جس کی و جہ سے ان کے جیل ہی سے انتخابات میں حصہ لینے کا امکان ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف کے روبرو درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں سرکاری پراسیکیوٹر نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر اعتراضات دائر کردیے۔ عدالت نے تمام اعتراضات کو درست قرار دیتے ہوئے وکیل صفائی کو اعتراضات دور کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست ضمانت کی سماعت 6 فروری تک ملتوی کردی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ کی درخواست پر اعتراضات اور سماعت…

Read More

آگرہ: مودی سرکار میں ہندو انتہاپسندوں نے مساجد کے بعد اب تاج محل کے خلاف کارروائیاں شروع کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہاپسندوں کا گروپ تاج محل میں مغل بادشاہ شاہجہاں کے یوم وفات پر منائے جانے والے عرس پر مستقل پابندی لگوانے کے لیے عدالت پہنچ گیا۔ ہندو انتہاپسند جماعت کے رہنما کی جانب سے آگرہ کی عدالت میں دائر درخواست میں شاہجہاں کے عرس کی تقریبات مستقل طور پر روکنے اور عرس کے موقع پر تاج محل میں مفت داخلے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ آگرہ کی عدالت نے مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ رویے…

Read More

امریکا نے پاکستان میں موجود اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ عام انتخابات کے موقع پر غیر معمولی طور پر محتاط رہیں اور گرد و پیش پر نظر رکھیں۔ امریکی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات ہونے والے ہیں۔ سیاسی جماعتیں انتخابی مہم زور و شور سے چلارہی ہیں۔ ریلیا نکالی جارہی ہیں، جلسے منعقد کیے جارہے ہیں۔ ٹریفک جام اور دیگر عوامل کے نتیجے میں نقل و حرکت میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ بیان میں امریکی شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ بھیڑ بھاڑ والے مقامات پر جانے…

Read More

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا گیا، چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کیا۔ ججز ڈیوٹی روسٹر 5 فروری کے بعد تاحکم ثانی جاری رہے گا، آئندہ ہفتے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز مختلف کیسوں کی سماعت کے لیے دستیاب ہوں گے۔ گزشتہ ہفتے رخصت پر گئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابرستار کی بھی واپسی ہوگئی۔ آئندہ ہفتے 8 سنگل اور 4 ڈویژن بینچ مختلف کیسوں کی سماعت کریں گے، ٹیکس اور کمرشل معاملات سے متعلق خصوصی ڈویژن بینچ بھی تشکیل دے دیے گئے۔ چیف جسٹس…

Read More

ممبئی: 2 فروری کو کینسر کے باعث انتقال کرجانے والی بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے زندہ ہیں، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو جاری کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونم پانڈے نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ بالکل ٹھیک اور زندہ ہیں، اداکارہ کو موت کی خبروں کے بعد زندہ دیکھ کر مداح اور بھارتی شوبز شخصیات دنگ رہ گئے ہیں۔ پونم پانڈے نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ “میں زندہ ہوں اور بالکل ٹھیک ہوں، میں نے یہ سب سروائیکل کینسر کے بارے میں آگاہی پھیلانے کے لیے…

Read More

پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم، سابق ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی اور عمر تنویر بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے، 154 کے بیان میں کہا کہ 9 مئی کی پلاننگ عمران خان اور شیخ رشید کے ایماء پر کی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کے مقدمات پرسماعت ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق عمران خان اور شیخ رشید کے خلاف…

Read More

لاہور کی انسداد دہشت گری عدالت لاہور کو تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں نامزد صنم جاوید کی درخواست ضمانت کو پھر سے ملتوی کرنا پڑا۔ لاہور کی انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ صنم جاوید کی جانب سے پیش ہونے کے وکیل نے دلائل دیے کہ پولیس نے کبھی نہیں بتایا تھا کہ صنم جاوید تھانہ شادمان حملہ کیس میں بھی مطلوب ہے، اس سے پولیس کی بدنیتی ظاہر ہوتی ہے۔ 10 مئی 2023 کو صنم جاوید کے خلاف ایم پی او آڈر جاری کیا گیا،…

Read More

لاہور: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو الیکشن میں غیر جانبدار رہنا چاہیے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ الیکشن شفاف نہ ہوئے تو ملک میں زیادہ ہنگامے اور فساد ہوں گے۔ الیکشن کے حوالے سے اب بھی شکوک و شبہات برقرار ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ اور دیگر ریاستی ادارے غیر جانب دار رہے تو ہی انتخابات کی ساکھ اچھی رہے گی۔ سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ 2018 کے انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ ایک حکومت لانے میں پوری طرح ملوث تھی لیکن اسٹیبلشمںٹ کو ماضی سے سبق…

Read More