پاکستان نے بھارت کودھول چٹاکر چیمئپنزٹرافی جیت لی
اوول (ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارت کودھول چٹادی. بھارت کو دھول چٹا کر پاکستان نے پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔عامرکی ایک اور شاندار کامیابی۔کوہلی آﺅٹ ہوگئےعامر نے شیخر دھون کو21سکور پر آﺅٹ کردیا۔یووراج سنگھ.