تازہ تر ین
سپورٹس

مہندرا سنگھ دھونی کا 2 سالہ انتظار ختم

نئی دہلی(اے این این) مہندرا سنگھ دھونی کا مین آف دی میچ ایوارڈ کیلئے 2 سالہ انتظار ختم ہو ہی گیا۔انھوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 78 کی ناقابل شکست اننگز سے ٹیم کی 93 رنز سے فتح میں اہم.

شہریار خان کی دعوت پر ششانک منوہر کی اگلے ماہ پاکستان آمد متوقع

دبئی (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین ششانک منوہر کی اگلے ماہ پاکستان آمد متوقع ہے ¾ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان.

ویمنزورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

ڈربی(ویب ڈیسک) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔انگلینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنزورلڈ کپ میں پاکستان ا اپنا اہم میچ روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیل رہا ہے، بھارتی کپتان.

پاک بھارت جنگ ، کتنے بجے شروع ہو گی ، دیکھئے خبر

لندن (یو این پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ (آج) اتوار کو ڈربی میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ اور انگلینڈ سے شکست کے بعد گرین شرٹس کےلئے یہ.

قومی دستے کو بھارتی ویزے مل ہی گئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان ایتھلیٹکس ٹیم کو بھارت کے ویزے مل گئے، 6رکنی قومی ٹیم کل (پیر )کو ایشین چمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارت روانہ ہوگی، ایک کھلاڑی اور آفیشل کو ویزہ جاری نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق.

چھٹی ٹیم ”ملتان سلطانز“کالوگومنظرعام پرآگیا

لاہور(نیوزایجنسیاں)پاکستان سپرلیگ میں کرکٹ بورڈ کی جانب سے چھٹی ٹیم ملتان کی شمولیت کا اعلان تو کر دیا گیاہے جسے شون گروپ نے خریدا ہے تاہم اب اس کا کے پورے نام اور لوگو کی بھی رونمائی کر دی گئی.

ویمنز میچز پر تجویز مہنگی پڑ گئی

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے خواتین کے کرکٹ میچز کو 30 اوورز تک محدود کرنے کے بیان کی وضاحت کر دی ۔ وقار یونس وضاحتی ٹوئٹ میں کہا کہ میری بات کو.

شعیب ملک نے ورلڈکپ جیتنے پرنگاہیں جمالیں

کراچی (بی این پی )قومی آل راو¿نڈر شعیب ملک نے ایک مرتبہ پھر ریٹائرمنٹ سے گریز کرتے ہوئے عالمی کپ دو ہزار انیس اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی دو ہزار بیس کو اپنی نگاہوں کا مرکز بنا لیا ہے اور ان.

سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان تاخیر کا شکار

لاہور ( نیوزایجنسیاں)چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریبات کی وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان تاخیر کا شکار ہو گیا۔ نئے کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی سے ہونا ہے، پرانے معاہدے میں بڑی تبدیلیاں ہیں۔ ماہوار.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv