تازہ تر ین
pak india

چوکو ں چھکوں کی بارش شاہین چھا گئے بھارتی سورما چکرا گئے

اوول (ویب ڈیسک ) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا جاری ۔ شاہینوں کے چوکو ں چھکوں کی بارش سے بھارتی سورما چکرا گئے ۔ اوپنرز اظہر علی اور فخر زمان کی بھارت کیخلاف زبردست بلے بازی جاری ہے ۔ پاکستان کا آغاز بہت ہی اچھا ہے ۔ 12 اوورز میں پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 70 رنز بنا لئے ہیں ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv