تازہ تر ین

پاکستان نے بھارت کودھول چٹاکر چیمئپنزٹرافی جیت لی

اوول (ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارت کودھول چٹادی. بھارت کو دھول چٹا کر پاکستان نے پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔عامرکی ایک اور شاندار کامیابی۔کوہلی آﺅٹ ہوگئےعامر نے شیخر دھون کو21سکور پر آﺅٹ کردیا۔یووراج  سنگھ بھی 22سکور بنا کر شاداب خان کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آﺅٹ ہوگئے. مہندر سنگھ دھونی بھی یووراج سنگھ کے بعد حسن علی کی گیند پر کیچ پکڑا بیٹھے۔دھونی 4سکور بنا کر پویلین لوٹ گئےلندن کے کیننگٹن اوول میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے سب سے بڑے معرکے میں پاکستانی بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کو جیت کیلیے 339 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں بلو شرٹس کی آدھی ٹیم 54 رنز پر پویلین لوٹ گئی تھی تاہم ہاردک پانڈیا کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت بھارت کی پوری ٹیم 158 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی اور یوں پاکستان نے آخری معرکہ 180 رنز سے اپنے نام کرلیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv