تازہ تر ین

سہواگ پاکستانی کپتان سرفراز احمد کی حمایت کیلئے میدان میں کود پڑے

لندن(بی این پی ) وریندر سہواگ پاکستانی کپتان سرفراز احمد کی حمایت کیلئے میدان میں کود پڑے۔ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ سرفرا ز احمد کی انگلش پر تنقید پاگل پن ہے۔اس زبان پر عبور حاصل کرنا سرفراز کا کام نہیں۔ ان کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کر کے انگلینڈ کو چیمپئنز ٹرافی سے باہر کیا جس کا شمار بہترین ٹیموں میں ہوتا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv