تازہ تر ین
pakistan

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ننکانہ صاحب میں احتجاجی ریلی

سکھ برادری نے ننکانہ صاحب میں انسانی حقوق کےعالمی دن پربھارت کے مقبوضہ کشمیراوربھارتی پنجاب میں انسانی حقوق کی پامالی کےخلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے جائے پیدائش گوردوارہ جنم استھان سے شروع ہونے والی.

وفاق ہر بحران کا ذمہ دار سندھ حکومت کو ٹھہرا دیتا ہے، سعید غنی

سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاق ہربحران کا ذمہ دارسندھ حکومت کوٹھہرا دیتا ہے۔  وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کی اراضی ریگولرائز کرنے کیلئے آرڈیننس لایا گیا ، لوگوں کواکسانےوالوں نےآرڈیننس مستردکردیا۔ انہوں نے.

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے  پاکستان  کے لیے 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری  دے دی ہے۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  قرض کی منظوری  مالیاتی، تکنیکی اور گورننس اصلاحات.

سندھ حکومت کےساتھ ملکر کام کرناچاہتے ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں کسی نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم پر توجہ نہیں دی.  وزیراعظم عمران خان نے کراچی گرین لائن بس مںصوبے کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم.

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2 ارب 64 کروڑ ڈالرز کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کے ذخائر میں  2ارب 64 کروڑ ڈالر زکا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ  مرکزی بینک کے ذخائر 18ارب 65کروڑ ڈالر زسے تجاوز کرگئے ہیں۔ ملک کے.

بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے کا اضافہ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے کا اضافہ کردیا۔  نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں فی.

پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا ویمن اور جونیئر ٹیموں کیلئے کنٹریکٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے چیئرمین رمیز راجہ نے ویمن اور جونیئر ٹیموں کیلئے کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے نجی اسکول کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ.

ایم ڈی کیٹ پاس نہ کرنیوالے طالبعلموں کوایم بی بی ایس ڈگری نہیں دی جائے گی ، پی ایم سی

تفصیلات کے مطابق  پی ایم سی  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایم ڈی کیٹ پاس نہ کرنے والے  طالبعلموں کوایم بی بی ایس یا بی ڈی ایس ڈگری نہیں دی جائے گی۔ میڈیکل اورڈینٹل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv