تازہ تر ین
خاص خبریں

ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ نے عمران خان کے حق.

کروڑوں روپے کی اووربلنگ کی جا رہی ہے، وزیر توانائی

 اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ کروڑوں روپے کی اووربلنگ کی جا رہی ہے، معیشت کی آدھی سے زائد خرابی بجلی کے شعبے کی نااہلی کی وجہ سے ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں.

پاک بھارت ٹیسٹ سیریز؛ روہت شرما نے دلچسپی ظاہر کردی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے روایتی حریف پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کردی۔ سابق انگلش کرکٹ مائیکل وان نے ایک پوڈ کاسٹ کی میزبانی کے دوران بھارتی کپتان روہت شرما سے سوال کیا کہ.

وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال

 اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکا کے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق وزیرخزانہ محمد.

دبئی کے ایئرپورٹس پر 250 پاکستانی پھنس گئے

دبئی میں طوفانی بارشوں کے باعث ایئرپورٹ پر دو سو سے زائد پاکستانی محصور ہوگئے ہیں جبکہ کویت میں بھی ایئر پورٹ پر دو دن سے 50 سے زائد پاکستانی مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ دبئی میں طوفانی بارشوں کے باعث.

بلوچستان میں ہونیوالی شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ،گودار اور مکران کا کراچی سے رابطہ منقطع ہو گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 24گھنٹوں کے دوران گوادر میں 80 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ اورماڑہ میں77، پسنی میں 66، جیوانی میں 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ کوئٹہ میں 24گھنٹوں کے دوران 12 ملی.

فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی ایس آئی) جنرل (ر) فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ انکوائری کمیٹی اعلیٰ عدلیہ اور وزارت دفاع کے احکامات کی.

ورلڈ بینک اور پاکستان 10 سال کے لیے رولنگ کنٹری فریم ورک پلان پر متفق

پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے منگل کو ورلڈ بینک گروپ کے صدر اجے بنگا سے ملاقات کے دوران اقتصادی اصلاحات پر پیش رفت کا اشتراک کیا۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، انٹرنیشنل.

اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت کی دیواریں مزید بلند، عمران خان سے سوال کرنے پر پابندی

 راولپنڈی: راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل کردیا گیا، کمرہ عدالت میں تین شیشے اور لکڑی کی دیواروں کی اونچائی 9 فٹ کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت کی جانب سے میڈیا باکس میں کوریج کے لیے نئے.

اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا

سان ڈیاگو: انڈین نژاد کینیڈین گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ اے پی ڈھلون کو دنیائے موسیقی کے بڑے ایونٹ کوچیلا میں پرفارم کرنے کا موقع ملا جس میں میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv