تازہ تر ین
خاص خبریں

پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور: سوشل میڈیا پرایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود کے خلاف نفرت انگیزمواد نشر کرنےکے معاملے پر پولیس کی لیگل ٹیم نے رہنما پی ٹی آئی شہبازگل کےخلاف امریکی حکام سے باضابطہ رابطےکا فیصلہ کرلیا۔ اےآئی جی.

کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی اسٹاپ کے قریب خودکش دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق خودکش دھماکے اور فائرنگ سے ہلاک دونوں افراد حملہ آور تھے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لانڈھی مانسہرہ کالونی.

بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ

نئی دہلی: بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں میں پولنگ ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا (پارلیمنٹ) کی 102 سیٹوں کے لیے 21 ریاستوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ لوک سبھا کے انتخابات 7.

اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کردئیے گئے

تہران: اسرائیل کی فضائیہ نے ایران کے شہر اصفہان پرحملہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کے شہر اصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب متعدد دھماکے ہوئے۔ دھماکوں میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی فی الحال کوئی اطلاع.

زرداری کو تقریر ادھوری چھوڑنے پر مجبور کردیا، احتجاجی توپوں کی سلامی دی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد میں پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے پریس کانفرس کی ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے گفتگو کی ۔ گوہر خان نے پریس کانفرنس کے دوران آصف زردری.

سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز

سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق یاسمین راشدکوسخت سیکیورٹی میں سروسزاسپتال لایاگیا، سابق وزیر صحت کا میڈیکل ایمرجنسی میں معائنہ کیاگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یاسمین راشدکا معائنہ پلمونولوجی اورمیڈسن.

اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم

جنیوا: اقوام متحدہ میں بطور مستقل رکن ملک شمولیت کے لیے ہونے والی ووٹنگ سے  فلسطین کو امریکا مختلف حیلے بہانوں سے دستبردار کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس کو امریکا کی.

جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات

 پشاور: صدر مملکت نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس جبکہ تین ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج بنانے کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون و انصاف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے پاکستان.

جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی

 کراچی: گورنر سندھ کی سفارش پر جامعۂ کراچی نے دورہ ٔپاکستان کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کی منظوری کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔ جامعۂ کراچی نے ایرانی صدر کو پی.

شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب  اختلاف نامزد کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سینٹرز نے شبلی فراز کی پارٹی نامزدگی کی دستاویز سیکریٹری سینیٹ کے پاس.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv