تازہ تر ین
خاص خبریں

اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور

 اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا ہے کہ اگر ہمیں حق نہ دیا گیا تو حکومت کو گرائیں گے اور پھر اس بار اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے۔ اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان تحریک.

قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے خواتین ارکان کیلئے نازیبا جملے کسنے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے پیش کی جس میں کہا گیا تھا کہ یہ ایوان خواتین کے خلاف استعمال کئے جانے والے نازیبا جملوں.

پیٹرول قیمتیں ڈی ریگولیٹ کی گئیں تو پمپس بند کردیں گے، ڈیلرز ایسوسی ایشن

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سے عوام کا فائدہ برداشت نہ ہوا، پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن کے خلاف ڈٹ گئی، ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ فیصلہ مسلط کیا تو پیٹرول پمپس بند کردیں گے۔ پیٹرولیم.

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا

 اسلام آباد: پاکستان نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے جاری امریکی محکمہ خارجہ کی متعصبانہ رپورٹ کو مسترد کردیا۔ پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو واضح.

موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی کے نیچے روندنے والی خاتون کو جیل بھیج دیا گیا

راولپنڈی کی عدالت نے موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی کے نیچے روند کر فرار ہونے والی خاتون کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ موٹر وے پولیس کے اہلکار کو گاڑی کے نیچے کچل کر فرار ہونے والی خاتون فرح.

سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں سوال اٹھایا ہے کہ جب مقدمہ درج ہوا تو دیگر لوگوں نے.

عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سخت سرزنش کرتے ہوئے انہیں آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں.

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،.

ملک بھر میں ایک بار پھر جان بچانے والی ادویات کی قلت

ملک بھر میں ایک بار پھر جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے، میڈیکل اسٹورز میں انسولین سمیت 27 ضروری ادویات دستیاب نہیں ہیں۔ ڈرگ انسپکٹر سندھ نے بتایا کہ کراچی کے میڈیکل اسٹورز پر انسولین سمیت 27.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv