کوئٹہ میں نامعلوم افراد کا دکان پر دستی بم حملہ، نوجوان جاں بحق،14 افراد زخمی
کوئٹہ : (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے دکانی بابا چوک کے قریب نامعلوم افراد نے دکان پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دکانی.