تازہ تر ین
خاص خبریں

بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، صدر پاکستان کی وزیرستان خودکش حملے کی مذمت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ صدر پاکستان.

ملک میں کورونا وائرس کی شرح ڈھائی فیصد ریکارڈ

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی شرح 2.53 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے.

امریکی ریاست میکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کا قتل

نیو میکسیکو: (ویب ڈیسک) امریکا کی ریاست نیو میکسیکو میں الگ الگ واقعات میں دو پاکستانیوں سمیت جنوب ایشیا سے تعلق رکھنے والے چار مسلمانوں کو قتل کر دیا گیا۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے مسلمانوں کے.

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان،جسپریت بمراہ اسکواڈ سے باہر

ممبئی : (ویب ڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ویرات کوہلی اور روی چندرن ایشون کو بھی اسکواڈ میں.

کل سے بلوچستان میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا امکان،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

کوئٹہ : (ویب ڈیسک) بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات نے کل سے صوبے میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ حالیہ مون سون بارشوں کے دوران بلوچستان.

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا مجوزہ شیڈول تیار

لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انگلش ٹیم دسمبر میں پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی، پاکستان اور انگلش ٹیم کے ٹیسٹ.

دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہو پائیں گے: شہباز شریف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہو پائیں گے، دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے تک قوم مقابلہ کرتی رہے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں.

دہائیوں کے بعد جوہری تصادم کا خطرہ واپس آ گیا، انتونیو گوتریس

جاپان : (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے یوکرین میں نیوکلیئر پلانٹ کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ.

ایران ایٹمی معاہدے کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل، مسودہ تیار کر لیا، یورپی یونین

ویانا: (ویب ڈیسک) یورپی یونین کے حکام کا کہنا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں اور یورپی یونین نے مسودہ تیارکر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے یورپی یونین کے.

کراچی کے ساحل پر ماہی گیروں کو قیمتی شکار مل گیا

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی کے ساحل پر ماہی گیروں کو قیمتی شکار مل گیا۔ ماہی گیروں کے جال میں بڑی تعداد میں قیمتی پاپلیٹ مچھلیاں پھنس گئیں۔ کراچی ساحل پر ماہی گیروں کو قیمتی مچھلیوں کا شکار مل گیا۔.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv