سعودیہ میں 37ممالک کے سربراہان کا اجلاس, ٹرمپ اسلام پر لیکچر دینے کیلئے تیار
ریاض، نیویارک(سپیشل رپورٹر سے، نیوز ایجنسیاں) نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی میں منعقدہ کانفرنس میں پچاس سے زیادہ ممالک کے وفود شرکت کرینگے، جن میں کئی مماملک کے سربراہان بھی شامل ہونگے، شرکت کرنے والے رہنماو¿ں میں وزیراعظم.



























