ریاض(ویب ڈیسک)معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بھارت کی طرف سے شدت پسند قرار دیئے جانے اورحوالگی کے مطالبات کے بعد سعودی عرب کی شہریت ملنے کا امکان ہے۔ اس بات کا اظہار ایک سعودی صحافی نے ایک ٹیلی ویڑن پروگرام میں کیا جبکہ بعض اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سعودی نیشنلٹی مل گئی ہے مگر تاحال مستند ذرائع سے اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہیں۔یاد رہےانڈیا نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو دہشت گرد قرار دے کر انٹرپول سے حوالگی کامطالبہ کررکھاہے۔عرب سوشل میڈیا پر "ذاکر نائیک دہشت گرد نہیں”کے نام سے ہیش ٹیگ بنا کر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سپوٹ کیا جارہا ہے۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ 2015 میں سعودی عرب نے ذاکر نائیک کو ملک فیصل ایوارڈ بھی دیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

