تازہ تر ین
بین الاقوامی

بھارت کا ”پاک فوج “ پرگھناونا الزام, آئی ایس پی آر کا بڑا جواب

نئی دہلی، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں) بھارت نے پاکستانی فوج پر لائن آف کنٹرول پرگشت کرنے والے 2فوجیوں کو ہلاک کرکے انکی لاشیں مسخ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے جوابی کاروائی کی دھمکی دیدی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق.

ایٹمی دھماکے کی دھمکی

پیانگ یانگ(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کا جواب دیتے ہوئے شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی قوت میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کرنے کےلیے تجرباتی ایٹمی دھماکوں کی تیاری کررہا ہے۔ٹرمپ اپنے حالیہ بیانات اور.

مسافر کے دھمکی آمیز پیغام نے سیکیورٹی حکام کی دوڑیں لگوا دیں

نئی دہلی(خصوصی رپورٹ)مودی صاحب پلیز ہیلپ ، بھارتی شہر جے پور میں جیٹ ایئر ویز کے مسافر کے دھمکی آمیز ٹویٹ نے سیکیورٹی حکام کی دوڑیں لگوا دیں۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق جیٹ ایئر ویز کے مسافر نتن نے خراب موسم.

میسی ڈونیا کی پارلیمنٹ پرمشتعل افراد کا حملہ، متعدد ارکان زخمی

اسکوپ جی(ویب ڈیسک) یورپی ملک میسی ڈونیا کی پارلیمنٹ پر مشتعل افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد ارکان شدید زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی یورپی ملک میسی ڈونیا میں اسپیکر کی تقرری کے.

وزیر اعلیٰ کے سٹائل کے بال بنانے پر پابندی

میرٹھ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی انتہا پسندی ،تشدد اور مودی حکومت کے غیر قانونی اقدامات انڈیا میں بسنے والے کروڑوں مسلمانوں کو عدم تحفظ میں مبتلا کر دیا ہے تو وہیں پر دوسری طرف اتر پردیش کے.

طالبان کا نیا مشن ”منصوری“….تہلکہ خیز انکشافات

کابل(نیوز ایجنسی)افغان طالبان نے رواں برس موسم بہار کے حملے شروع کرنے کا اعلان کر دیا ۔ طالبان نے اس برس اپنے حملوں کو اپنے سابق رہنما م±لا اختر منصور کے نام پر ”آپریشن منصوری“ کا نام دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے.

اپنی تاریخ کی سب سے بڑی ایٹمی آبدوز تیار کرلی

لندن(ویب ڈیسک)برطانوی بحریہ نے اپنی تاریخ کی جدید ترین اور سب سے بڑی ایٹمی آبدوز ”ایچ ایم ایس آڈیشیئس“ سمندر میں اتارنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق”ایچ ایم ایس ایڈیشیئس“ نامی یہ برطانوی ایٹمی آبدوز ”ایسٹیوٹ کلاس“ سے.

شمالی کوریامیں فوجی پریڈ اور اسلحہ کی نمائش، امریکا پر ہیبت طاری

واشنگٹن(نیوز ایجنسیاں)امریکا پرشمالی کوریا میں فوجی پریڈ کے دوران اسلحہ کی نمائش کی ہیبت طاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ماہردفاع نے بعض میزائلوں کو نقلی اور کھلونا ہتھیار قرار دے دیاجبکہ پندرہ اپریل کو شمالی کوریا میں ہونے والی فوجی.

ٹرمپ اور ان کی بیٹی آمنے سامنے

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے برعکس ان کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کا اصرار ہے کہ شامی پناہ گزینوں کو امریکا میں داخلے کی اجازت دینے کے معاملے پر بات چیت ہونی چاہیئے۔امریکی نیوز چینل 'این بی سی' کو انٹرویو.

مودی سرکار مسلمان دشمنی میں پاگل ۔۔انتہائی قدم اٹھا لیا

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ )بھارتی ریاست اترپردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے جمعة الوداع اور عید میلادالنبی سمیت سالانہ 15 عام تعطیلات کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔وزیر اعلیٰ اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ کے دفتر.

امریکی صدر سے اہم پاکستانی شخصیت کی ملاقات, ٹرمپ کا بڑا اعلان

واشنگٹن (آئی این پی) امریکا میں تعینات پاکستان کے نئے سفیر اعزاز چوہدری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور پاکستانی قیادت اور عوام کی نیک خواہشات ان تک پہنچائیں،ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاک.

امریکہ نے بڑے اسلامی ملک پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن(ویب ڈیسک)ادلب میں کیمیائی حملے کے رد عمل میں امریکا نے دو سو اکہتر شامی سرکاری ملازمین پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ امریکی وزیر خزانہ نے پابندیوں کا اعلان کیا اور اہلکاروں کے امریکا میں تمام اثاثے منجمد کرنے کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv