تازہ تر ین
headlines

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آئندہ تعلیمی سال کیلئے یکساں نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آئندہ تعلیمی سال کے لیے یکساں نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ رپورٹس کے مطابق دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب کا نفاذ آئندہ تعلیمی سال سے ہوگا۔ یکساں.

قصور میں پی ٹی آئی کی ریلی پر فائرنگ کا مقدمہ درج، ملزم کی شناخت ہو گئی

قصور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ قصور میں پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی میں فائرنگ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے.

لاڑکانہ : پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ، دو فرار ہونے میں کامیاب

لاڑکانہ: (ویب ڈیسک) لاڑکانہ میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ، دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ لاڑکانہ کے علاقے رحمت پور میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو موقع پر ہی ہلاک جبکہ دو ساتھی فرار ہونے.

حکومت پاک فوج اور عوام کو لڑوانا چاہتی ہے: شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت پاک فوج اور عوام کو لڑوانا چاہتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ.

اسلام آباد پولیس نے شرپسند عناصر پر قابو پانے کی حکمت عملی تیار کرلی

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد کے سنگم پر واقع علاقوں میں احتجاج کے معاملہ پر اسلام آباد پولیس نے شرپسند عناصر پر قابو پانے کی حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے سیف سٹی کیمروں.

کنٹینر پر فائرنگ، سکاٹ لینڈ یارڈ سے تحقیقات کروا لیں: حکومت کی عمران کو پیشکش

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ سکاٹ لینڈ یارڈ سے تحقیقات کروا لیں، آڈیولیکس کے بعد سائفر،.

عمران خان کے ادارے اور ایک اعلیٰ فوجی افسر کیخلاف الزامات بے بنیاد اور ناقابل قبول ہیں: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے عمران خان کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا.

عمران پر حملہ، تیسری قوت فائدہ اٹھا کر ملک کو مشکل میں ڈال سکتی ہے، فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے وزیر آباد میں عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ.

روسی تیل کی خریداری پر یورپی پابندی کا امکان، عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونا شروع

لندن: (ویب ڈیسک) روسی تیل کی خریداری پر یورپی یونین کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کے امکانات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ شروع ہوگیا۔ برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل 98 ڈالر فی.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی: محمد نبی کا افغان ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان

سڈنی: (ویب ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج آسٹریلیا نے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv